الدرس الثانی عشر

ابن عمر نے 'قواعد القرآن کورس' میں ‏جنوری 9, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,359
  2. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    سلسلہ اچھا ہے مگر
    کچھ کچھ ہی سمجھ سکا
    جیسا کہ یہاں بتایا گیا ہے، کیا "اسم" بھی مختلف حالتوں میں بدلتا ہے؟
    چلو یہ تو کچھ ٹھیک تھا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھے، مگر ذرا ایک آدھ مثال دے دیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میرا کہنے کا مطلب ہے کہ آپ نے حالت رفع کب استعمال ہوتی ہے وہ نہیں بتایا نصب اور جر کن مواقع کے لیے ہے ؟ یہ بھی خلاصہ کرتے
    امید ہے مجھ ادنی سے شاگرد کی کچھ باتیں اگر نادانی پر مبنی لگیں گی تو آپ مجھے معاف کریں گے ،
    ذہن کے سوالات فنگر ٹپ سے آپ کے سپرد کر رہا ہوں بسسسسسس
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,359
    کسی بھی اِسم کی اصلی حالت رفعی حالت ہوتی ہے جبکہ نصبی اور جری تبدیل شدہ حالتیں ہیں۔ کسی بھی اِسم میں ان تبدیلیوں کے اسباب کیا ہیں؟ اس موضوع پر گفتگو آئندہ اسباق میں ہوگی۔ اِن شاءاللہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں