کورل ڈرا 11 کلاس 1

اعجاز علی شاہ نے 'کورل ڈرا کورس' میں ‏اگست 28, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    بہت ہی اچھی کلاس تھی شکریہ
     
  2. ہمسفر

    ہمسفر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 24, 2007
    پیغامات:
    24
    اعجاز بھائی بہت شکریہ
    آپ نے پہلی کلاس اتنی جاندار پوسٹ کی ہے کہ دل خوشی سے باغ باغ ہو گیا ہے مزید کا انتظار رہے گا شدت سے
     
  3. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    بہت شکریہ اعجاز بھائی۔
    میں اس کلاس میں نیا نیا آیا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سیکھنے کی کوشش کریں گے انشاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    جزاک اللہ۔۔۔
     
  5. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم و رحمۃ وبرکۃ
    اعجاز بھائی میں‌آج ہی کورل ڈرا11 کو انسٹال کر کے پہلی کلاس کو پڑھتا ہوں۔۔بہت ہی اچھے اور سادہ طریقے سے سمجھایا ہے آپ نے۔۔امید ہے انشاءاللہ جلد ہی ہم بھی یہ سب سیکھ جائیں‌گے۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔دکھ ضرور ہو رہا ہے کہ میں‌سب سے آخر میں‌آیا۔۔
     
  6. عبد المعز

    عبد المعز -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 2, 2013
    پیغامات:
    92
    جزاک اللہ خیرا

    جزاک اللہ خیرا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں