کھجور اور بیماریاں

s4shakeel نے 'صحت و طب' میں ‏اگست 28, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    کھجور میں موجود پوٹاشیم ہمارے جسمانی پٹھوں اور اعصاب کو مضبوط بناتا ہے، اس لیے بچوں کے لیے اس کا استعمال ضروری ہے۔ اس میں موجود توانائی آنتوں میں پہنچتے ہی فوری طور پر خون میں شامل ہو کر طاقت پہنچاتی ہے۔ یہی وجہ ہیکہ کھجور سے روزہ افطار کرنا صحت بخش ہے کیونکہ یہ جسم کی کھوئی توانائی فوری بحال کرتا ہے۔
    کھجور کا ریشہ بہت سی بیماریوں سے نجات دلاتا ہے۔ نظار ہضم کے لئے یہ بہترین ہے۔ اس کے علاوہ یہ جسم میں موجود کولیسٹرول کو اپنے ساتھ ملا کر اسے خون میں جزب ہونے سے روکتا ہے۔ یوں خون میں کولیسٹرول کی مقدار کم رہتی ہے۔ ریشہ، دست، پیچش اور تیزابیت بھی کم کرتا ہے۔ کھجور اسی لیے بدہضمی سے متعلق بیماریوں میں مفید غذا ہے کیونکہ توانائی بھی مل جاتی ہے اور مرض بھی رفع ہو جاتا ہے۔
    کھجور کو قدرتی اسپرین بھی کہا جاتا ہے، اس کے استعمال سے سردرد کم ہوتا ہے۔ جدید تحقیق سے پتا چلا ہیکہ کھجور جوڑوں اور پٹھوں کے درد اور مرض آسٹیوپورسس، جس میں ہڈیاں گل سڑ جاتی ہیں، میں بھی مفید ہے۔
     
  2. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    سبحان اللہِ وبِحمدِہِ بہت خوب بہی بہت اچھی شیرنگ ہے اللہ آپ کو جزاءے خیر دے
    آمین
     
  3. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    اظہارِ پسندیدگی اور دعاؤں کا بہت بہت شکریہ۔
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  5. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    شکیل بھائی۔۔
    ماشااللہ ۔۔
    بہت عمدہ۔۔۔
    جاری رکھیئے۔۔
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    شکیل بھائی بہت اچھی معلومات فراھم کیں-جزاک اللہ خیر
     
  7. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    اب تک جاگ رہے ہیں آپ؟؟؟
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    ہاں بھائی آپ کو دیکھا تو بیٹھ گیا-زمرد بھائی تو نہیں پو چھتے:00024:
    سوچا آپ سے ہی گپ شپ کر لی جائے-:00006:
     
  9. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    وعلیکم السلام
    شکریہ بھائی پسند کرنے کا
     
  10. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    شکریہ شکریہ۔۔۔۔۔:00006:
     
  11. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    بہت شکریہ بھائی
     
  12. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    فائدہ مند پوسٹ ہے
     
  13. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    تو پھر ٹھیک ہے
     
  14. رضی الدین قاضی

    رضی الدین قاضی -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 28, 2007
    پیغامات:
    565
    ہر مرض کی دوا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام و علیکم
    کھجور کے فائدے معلوم ہوے، اس مفید نسخہ کو شیئر کرنے بہت بہت شکریہ۔
    کیا آپ جانتے ہیں کہ کلونجی ہر مرض کی دوا ہے۔
     
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966


    جی ہاں حب سودہ، شہد، کلونجی میں اللہ نے شفا رکھی ہے۔
     
  16. Siddiqui

    Siddiqui -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    200
    بہت خوب ۔۔۔۔۔ جاری رکھیں ۔۔۔۔ جزاک اللہ خیر۔۔
     
  17. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    اب میں سوپر مین بنو گا
    بہت اچھا لکھا ہے شکریا
     
  18. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت عمدہ۔۔۔
     
  19. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ پسند کرنے کا۔۔۔۔۔:)
     
  20. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    آپ کی اگلی پوسٹ کا انتظار رہے گا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں