نئے اراکین کا استقبال:(سال-2007)- 4

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جون 5, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    السلام علیکم
    محترم دوستو
    ہمارے ایک نئے رکن رویدبھادر اردو مجلس پر تشریف لائے ہیں۔
    میں اردو مجلس کی تمام انتظامیہ کی جانب سے رویدبھادر کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں ، اور گزارش کرتا ہوں کہ وہ یہاں آکر اپنا تعارف بھی کرائیں۔ شکریہ
     
  2. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    خوش آمدید رویدبھادر
     
  3. حنا فیصل

    حنا فیصل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    373
    خوش آمدید
     
  4. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    رویدبھادر جناب ہم آپ کو ویلکم کرتے ہیں
     
  5. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    روید بہادر بھائی کے لئے اتنی ویلکم؟؟؟؟؟؟؟؟
    کوئی خاص بات؟؟؟؟؟
    ہمیں بھی بتادیں۔۔۔۔تاکہ ہم بھی انہیں ویلکم کردیں
     
  6. کارتوس خان

    کارتوس خان محسن

    شمولیت:
    ‏جون 2, 2007
    پیغامات:
    933
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔۔
    خوش آمدید محترم
    وسلام۔۔۔
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    آپ سینیر ممبر ہیں ‌اس لیے ۔۔۔:00001:
     
  8. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    خوش آمدید رویدبھادر
     
  9. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    دلی مبارکباد

    پھر تو ہم بھی آپ کو دل و جان سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
     
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    R4Rifi اور s4shakeel کا اردو مجلس پر گرمجوشانہ استقبال

    السلام علیکم

    محترم اراکینِ اردو مجلس

    اردو مجلس کے لیے غالباََ آج کا دن بڑا خاص رہا ہے کہ دو اہم شخصیات آج یہاں رجسٹر ہوئی ہیں۔
    R4Rifi اور s4shakeel
    ہم آپ دونوں کا دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتے ہیں۔

    R4Rifi
    آپ باذوق بھائی کے دوستوں میں شامل ہیں (اور اب ہمارے دوستوں کے حلقے میں بھی شمار ہو چکے ہیں :) )
    آپ کی آئی۔ٹی کی صلاحیتوں سے بہت سے لوگ واقف اور معترف ہیں۔ ہمیں بڑی خوشی ہوگی اگر وہ مجلس کو بھی اپنی صلاحیتوں اور اپنے علم سے مستفید فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر۔
    s4shakeel
    باوثوق ذرائع کے مطابق ، s4shakeel بھائی ، اپنی ذات میں اردو شعر و ادب کا ایک خزانہ ہیں۔ اب شائد ہمیں مجلس کے اردو ادب سیکشن کا مطالعہ کرنے کے لیے اس جانب کچھ زیادہ ہی وقت لگانا پڑے گا کہ وہاں دھاگوں کی تعداد دن بدن بڑھتی چلی جائے گی :00006: ۔
     
  11. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    شکیل بھائی اور رفعی بھائی اردو مجلس میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،بلیوں سمیت
     
  12. کارتوس خان

    کارتوس خان محسن

    شمولیت:
    ‏جون 2, 2007
    پیغامات:
    933
    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔
    خوش آمدید بھائیوں۔۔۔ خوش آمدید بڑی ہی خوشی محسوس ہورہی ہے کہ آپ دونوں یہاں‌پر تشریف لائے اللہ رب العزت کی طرف سے یہ ہماری مجلس پر اللہ کا کرم ہے کہ آپ جیسی علمی شخصیت نے ہماری مجلس کو جوائن کیا اور ہم اللہ تعالٰی سے دُعا گو ہیں‌کہ وہ ہماری اس مجلس پر کی علمی صلاحیتوں سے چار چاند لگائے آمین یارب العالمین۔۔۔
    وسلام۔۔۔
     
  13. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    میری جانب سے بھی دونوں‌ حضرات کا دلی خیر مقدم ہے۔
    خوش آمدید ، اھلاََ و سھلاََ و مرحباََ
     
  14. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم سلام زمرد بھائی
    یقینآ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ باذوق بھائی کی دوستی کے ساتھ ساتھ آپ سب کی رفاقت میسر ہو رہی ہے۔ ویسے ناچیز کو اس درجہ اہمیت دینے پر میں آپ سب کا شکر گذار ہوں ورنہ آپ سب کی صلاحیتوں کے سامنے میں کچھ بھی نہیں۔
    ایک نیک مقصد کے تحت ہم اکٹھے ہو رہے ہیں تو یقینا اسی میں اللہ تعالٰی نے ہمارے لیے بھلائی رکھی ہو گی اور انشااللہ میں اپنی صلاحیتوں کے مطابق اپنا حصہ بھر پور ادا کرتا رہوں گا۔
    ہاں المسافر (فاروق) بھائی سے گلہ ضرور ہے کہ انہوں نے اتنی اچھی مجلس کا ذکر تک ہم سے نہیں کیا۔ بہر حال دیر آید درست آید کے مصداق ہم اسے بھی درگذر کیے دیتے ہیں۔
     
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت شکریہ نصیر بھائی، یقین ہے کہ یہاں بلیاں محفوظ رہیں گی۔
     
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    اس عزت افزائی کا بے حد شکریہ۔
     
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    باذوق بھائی اتنی اچھی مجلس سے ہمیں متعارف کرانے پر ہم آپ کے تہہِ دل سے مشکور ہیں۔
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    اچھا جناب ھماری ظرف سے آپ R4Rifi اور s4shakeel کو خوش آمدید
     
  19. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اس اعلٰی “ظرفی“ پر آپکا ممنون ہوں۔
     
  20. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    وعلیکم السلام!
    زمرد بھائی اتنے پرتباق انداز میں استقبال کا بہت بہت شکریہ۔ اتنے اچھے مخلص اور پیار کرنے والوں کی مجلس کا حصہ بننے پر میں اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتا ہوں۔
    بہت بہت شکریہ
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں