اقبال اور تھئیٹر

عائشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏جنوری 22, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    تِياتَر​


    ترى خودى سے ہے روشن ترا حريمِ وجود
    حيات كيا ہے اُسى كا سُرور وسوزو ثبات

    بلند تر مہ و پرویں سے ہے اُسى كا مقام
    اسى كے نُور سے پیدا ہیں تیرے ذات وصفات

    حريم تيرا، خودى غير كى ! معاذ اللہ
    دوبارہ زندہ نہ کر كاروبارِ لات ومنات

    یہی كمال ہے تمثیل کا کہ تُو نہ رہے
    رہا نہ تُو تو نہ سوزِ خودی، نہ سازِ حیات


    کلیاتِ اقبال : ضربِ کلیم
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں