ہنگامہ

عائشہ نے 'مجلس اطفال' میں ‏جنوری 26, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    ایسا اک چکّر چلایا جائے گا
    گھر میں ہنگامہ کرایا جائے گا !

    آج بھی جو امی کو آتا نہیں
    وہ سبق مجھ کو پڑھایا جائے گا !

    احسن نے مونچھ کھینچی ابّو کی
    اب مرغا مجھے بنایا جائے گا !

    شاعر: احسن کمال اکبر
    شائع کرنے والوں کا دعوی تھا کہ
    شاعر چوتھی جماعت کا طالبِ علم ہے ۔
    (معلوم نہیں کالج کی یا سکول کی ! :)) ​
     
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہممم ویسے نظم تو کسی بچے ہی کی لگ رہی ہے۔:00038:
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  4. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    بہت عمدہ اور مہارت کے ساتھ لکھا گیا ہے، جہاں تک شاعر کی عمر کے بارے میں دعوٰی ہے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ کچھ عبقری بچے بھی ہوتے ہیں جو کم سنی میں ہی بڑے بڑوں سے زیادہ ذہین اور باصلاحیت ہوتے ہیں، اس کی کئی مثالیں موجود ہیں جن میں دس سالہ اور بارہ سالہ مائکرو سافٹ کے مستند کمپیوٹر انجینیئرز شامل ہیں۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    جی بالکل مجھی کو دیکھ لیں ۔
     
  6. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    :hehehahahaha:
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    بہت خوب عین سسٹر
     
  8. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بہت ہی زبردست!
     
  9. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    اوہ اچھا ایک سوال کا جواب درکار ھے وہ یہ کہ اس محاورے کا مطلب سمجھا ئیں
    اپنے منہ میاں مٹھو
     
  10. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    جواب میں یہ نا لکھئے گا
    جی مجھے ہی دیکھ لیں
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    آئینہ دیکھ لیں !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    نیو جنریشن بہت ہی فاسٹ ہے۔
    یہ چوتھی جماعت کے طالب علم کے لئے بھی ناممکن بات نہیں‌ہے۔۔
    لیکن چوتھی جماعت کس عمر میں‌پڑھی گئی یہ ایک سوال ہے۔۔۔:00003: عام طور پر دس سال ہوتی ہے چوتھی کی عمر، انی ویز۔۔
    ویسے "مابدولت کے فرزند ارجمند" 6 ماہ کی عمر میں دادا ، دادی، امی ابو، اور ایسے کئی ایسے الفاظ بہ آسانی ادا کر رہے ہیں‌کہ ام طلحہ خوشی سے پہولے نہیں سمارہی، اور ابو طلحہ۔۔۔اس تیزی کے متحمل ہونے کی تیاری میں جٹے ہوئے ہیں۔۔کہ آجکل کے ماحول کے بد اثرات سے مالک محفوظ رکھے۔۔آمین۔

    ویسے کل کا ایک مزے کا واقعہ ہے۔
    موصوف آجکل ہوم سکنیس کا شکار ہیں، تب انکی ممی نے انہیں۔۔۔ٹی کے سامنے چند لمحات کے لئے واکر میں ڈالکر بٹھادیا۔۔اب کچھ ہی دیر میں‌انہیں‌انکی ممی کی یہ چال سمجھ آگئی کہ۔۔یہ بہلانے پھسلانے کا طریقہ ہے۔۔انہوں‌نے۔۔۔q ٹی وی کے کوئی نعت کی راگ میں‌اپنے سریلے رونے کی راگ کو اس قدر تیزی سے مکس کردیا کہ۔۔۔۔ام طلحہ "حیران و پریشان کہ یہ آواز ٹی وی سے بھی آرہی ہے۔۔اور پھر دوسری آواز کون سی ہے۔۔۔!!!:00003:

    نیو جنریشن کچھ کہہ نہیں‌سکتے۔۔۔

    تب چوتھی جماعت کے طالب علم کا چکھ اشعار کہہ دینا۔۔ممکن ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ہاہاہہا
     
  14. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    بہت خوب
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں