دودھ ذہنی صلاحیت بڑھاتا ہے

s4shakeel نے 'صحت و طب' میں ‏اگست 29, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    دودھ ذہنی صلاحیت بڑھاتا ہے​

    دودھ کو اہم غزائی جز ضرور خیال کیا جاتا ہے لیکن بیشتر افراد اس کا ذائقہ پسند نہیں کرتے، جدید ریسرچ نے یہ مقولہ درست کر دکھایا ہے کہ دودھ ایک مکمل غزا ہے۔
    ماہرین کے مطابق دودھ میں وائے پروٹین کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جس سے یاداشت کی قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔ امریکن جرنل نیوٹریشن کی تحقیق کے مطابق مزکورہ پروٹین سے دماغ کے پلازمہ ٹرپٹوفان کا تناسب بڑھ جاتا ہے، یہ جسم میں زائد چربی جمع ہونے سے روکتا ہے۔
    ذہنی صلاحیت بڑھانے کے لئے دودھ پئیں
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  3. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    اب میں بھی نیوٹن بنو گا
    اچھی انفارمیشن ہے شکریہ
     
  4. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    ارم بہن، Aatish.malik بھائی شکریہ پسند کرنے کا
     
  5. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    اگر چائے ہو جاتی تو
     
  6. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    ہاں یار میرا بھی مُوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔۔:)
    تو میں انتظار کرتا ہوں آپ جلدی سے چائے کا انتظام کر دیں۔شکریہ۔۔۔۔۔:00025:
     
  7. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    واہ ۔ پنجابی میں ( جیڑا بولے اوہی کنڈا کھولے )
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں