فائزین بسلسلہ ** اردو مجلس کوئز ** ماہِ صفر 1431ھ

ابن عمر نے 'ضروری اعلانات' میں ‏فروری 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معزز اراکینِ اردو مجلس

    2 صفر 1431ھجری اردو مجلس کوئز ماہِ صفر 1431ھ کے سلسلے کی شروعات کی

    گئی تھی جس میں‌اراکین نے بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کرکے اسے کامیاب بنانے کی

    بہترین کوشش کی جس پر میں‌انتظامیہ اور اپنی طرف سے ان کا صمیمِ قلب سے شُکرگزار

    ہوں۔
    اس سلسلے کی پہلی کڑی کے قوانین کے مطابق روز ایک سوال پوسٹ کیا جانا تھا اور

    اگلے روز سوال کے پوسٹ کیے جانے سے قبل تک اراکین کا اس کا جواب دینا تھا جس کے

    مطابق نتائج درج ذیل برآمد ہوئے ہیں‌۔
    ملاحظہ فرمائیں ۔
    [table="head"]ترتیب | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | ملاحظات
    سوال نمبر1 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | فرینڈ | ساجد تاج | chjakhan | حافظ اختر علی | خادم خلق | عبدالرحمن سید | | |
    سوال نمبر2 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | جاسم منیر | پُرخلوص | فرینڈ | عبدالرحمن سید | مون لائیٹ آفریدی | خادم خلق | | |
    سوال نمبر3 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | حافظ اختر علی | Mushtaque Mughal | | | | | | |
    سوال نمبر4 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | پُرخلوص | Isha | حافظ اختر علی | alex | خادم خلق | عمران شناور | فرینڈ | ساجد تاج |
    سوال نمبر5 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | جاسم منیر | فرینڈ | Isha | ساجد تاج | alex | خادم خلق | | |
    سوال نمبر6 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | پُرخلوص | sweety | جاسوس | alex | شاہد نذیر | خادم خلق | | |
    سوال نمبر7کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | پُرخلوص | alex | جاسوس | خاموش مُجاہد | | | | |
    سوال نمبر8 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | جاسم منیر | | | | | | | |
    سوال نمبر9 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | خادم خلق | alex | | | | | | |
    سوال نمبر10 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | پُرخلوص | | | | | | | |
    سوال نمبر11 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | جاسوس | خادم خلق | آزاد | | | | | |
    سوال نمبر12 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | پُرخلوص | خادم خلق | | | | | | |
    سوال نمبر13 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | alex | جاسم منیر | پُرخلوص | آزاد | | | | |
    سوال نمبر14 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | | | | | | | | | کسی نے جواب نہیں دیا ، جواب ہے "نقدان" سے مُراد "سونا اور چاندی" ۔
    سوال نمبر15 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | | | | | | | | | تمام جوابات غلط ہیں، صحیح جواب عمر بن الخطاب ہے ۔
    سوال نمبر16 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | پُرخلوص | خادم خلق | in search f truth | محمد ارسلان | | | | |
    سوال نمبر17 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | پُرخلوص | | | | | | | |
    سوال نمبر18 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | خادم خلق | مرحبا | in search f truth | پُرخلوص | | | | |
    سوال نمبر19 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | جاسم منیر | آزاد | | | | | | |
    سوال نمبر20 کا صحیح جواب دینے والے ارکان بالترتیب: | آزاد | جاسم منیر | فرینڈ | in search f truth | ابو عبداللہ | | | |
    [/table]

    [table="head"]نمبر | رُکن | پہلا جواب | دوسرا جواب | تیسرا جواب
    1 | فرینڈ | 1 | 1 | 2
    2 | جاسم منیر | 4 | 2 | 0
    3 | حافظ اختر علی | 1 | 0 | 1
    4 | پُرخلوص | 7 | 1 | 1
    5 | خادم خلق | 2 | 3 | 0
    6 | جاسوس | 1 | 0 | 2
    7 | الیکس | 1 | 2 | 0
    8 | آزاد | 1 | 1 | 1
    [/table]


    سوال کا پہلے نمبر پر جواب دینے پر 30 پوائنٹس دیے جائیں گے۔
    سوال کا دوسرے نمبر پر جواب دینے پر 20 پوائنٹس دیے جائیں گے۔
    سوال کا تیسرے نمبر پر جواب دینے پر 10 پوائنٹس دیے جائیں گے۔

    اس حساب سے جوابات دینے والے اراکین کے پوائنٹس درج ذیل ہیں‌:
    [table="head"]رُکن | پوائنٹس | مجموعی پوائنٹس
    فرینڈ | 30x1+20x1+10x2 | 70
    جاسم منیر | 30x4+20x2 | 160
    حافظ اختر علی | 30x1+10x1 | 40
    پُرخلوص | 30x7+20x1+10x1 | 240
    خادم خلق | 30x2+20x3 | 120
    جاسوس | 30x1+10x2 | 50
    alex | 30x1+20x2 | 70
    آزاد | 30x1+20x1+10x1 | 60
    [/table]

    آخری نتیجہ :
    [table="head"]نمبر | رُکن | پوائنٹس
    1 | پُرخلوص | 240
    2 | جاسم منیر | 160
    3 | خادم خلق | 120
    4 | فرینڈ | 70
    5 | alex | 70
    6 | آزاد | 60
    7 | جاسوس | 50
    8 | حافظ اختر علی | 40
    [/table]
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیکم
    کہیں‌کہیں‌پرخلوص بھائی کا نام بھی "رونق افروز" نظر آتا ہے۔
    پرخلوص بھائی کو میری جانب سے سب سے زیادہ مارکس حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش ہے۔
    اللہ کرے کہ پرخلوص بھائی کو اللہ تعالی ہمیشہ نمبر ون پوزیشن نصیب کرے آمین
    جزاک اللہ خیر۔
     
  4. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    سب بھائیوں کو مبارک ہو
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  6. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بہت بہت شکریہ۔ اور بہت بہت مبارک ہو تمام فائز اراکین کو۔اللہ آپ کو ہمیشہ کامیاب کرے۔ آمین
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پُرخلوص
    جاسم منیر
    خادم خلق
    فرینڈ
    alex
    آزاد
    جاسوس
    حافظ اختر علی

    بہت بہت مبارک ہو آپ سب کو ، اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں اضافہ فرمائے، اور آپ کو دین ودنیا کے ہر امتحان میں سرخرو کرے ۔ امید ہے سب لوگ اگلے کوئز میں بھی جوش وجذبے اور تیاری کے ساتھ شرکت کریں گے ۔ اگلی بار مقابلہ زیادہ سخت ہونا چاہئیے ۔

    پہلامبارکبادی پیغام سر پرائز لوڈ شیڈنگ کا شکار ہو گیا تھا ۔ورنہ اس اچھے مقابلے کے لیے داد میں کنجوسی ۔۔۔ یہ نہیں ہو سکتا ۔
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  11. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    فائزین بسلسلہ ** اردو مجلس کوئز ** ماہِ صفر 1431ھ

    فرینڈ ۔ ساجد تاج ۔ حافظ اختر علی ۔ خادم خلق ۔ عبدالرحمن سید ۔ جاسم منیر ۔ پُرخلوص ۔ فرینڈ ۔ مون لائیٹ آفریدی ۔ عمران شناور ۔ جاسوس ۔ شاہد نذیر ۔ خاموش مُجاہد ۔ آزاد ۔ محمد ارسلان ۔ مرحبا ۔ ابو عبداللہ ۔
    chjakhan ۔ Mushtaque Mughal ۔ Isha ۔ alex ۔ in search f truth ۔ sweety​


    جیسا کہ حالیہ مقابلہ کا اعلان ہوا ھے اور اس میں اوپر دئے گئے تمام ممبران کے نام شامل ہیں جنہوں نے اس میں بھر پور حصہ لیا، میری طرف سے ان سب کی حوصلہ افزائی ہونی چاہئے اور یہ سب مبارکباد کے مستحق ہیں اس لئے میری طرف سے ان سب کو دلی مبارک ہو۔

    والسلام
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    کعنان بھائی ، آپ نے تو جیتنے والے اراکین کے ساتھ ساتھ اس کھیل میں‌شرکت کرنے والے اراکین کا نام لکھ کر سونے پر سہاگہ کردیا ہے ۔۔۔ واہ واہ بہت خوب ! :00001:
     
  13. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    میری طرف سے بھی سب جیتنے والے اراکین کو بہت بہت مبارک۔۔
     
  14. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    میری اور اعجاز بھائی:00026: کی طرف سے تمام جیتنے والے اور حصہ لینے والے اور اس کویزکو منظم کرنے والے تمام ممبران کو دلی مبارک باد !
     
  15. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    میری طرف سے تمام فائزین
    انتظامیہ
    اور تمام حصہ لینے والے بہن بھائی ممبران کی خدمت میں‌ تحفہ تہنیت پیش ہے۔
    اللہ کرے کہ ایسے مقابلے اور حوصلہ افزائیاں‌جاری و ساری رہیں، اور یہ پاکیزہ مجلس کے ذریعہ علم کی ترویج کا کام رونق کے ساتھ چلتا رہے۔آمین
     
  16. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  17. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    آپ سب کو اس کوئز میں حصہ لینے اور جیتنے پر بہت بہت مبارک باد ہوں۔
    اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے۔ آمین
    والسلام علیکم
     
  18. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    میری طرف سے بھی سب جیتنے والے اراکین کو بہت بہت مبارک ہو
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    میری طرف سے بھی تمام اراکین کو دل کی گہرائیوں‌سے مبارکباد اللہ آپ سب کو خوش رکھے آمین
     
  20. ام حسن

    ام حسن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 2, 2009
    پیغامات:
    39
    جیتے رہو جیتنے والو !! میری طرف سے بھی سب کو بہت مباااااااااااارک ہو، اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔ آمین
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں