یونیکوڈ مختصر قرآنی دعائیں

عائشہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏فروری 25, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    جزاک اللہ
     
  2. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    رزق میں کشادگی کی دعا

    [font="al_mushaf"]اللَّهُ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَيَقْدِرُ لَهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ[/font] ( سورہ العنکبوت62)

    خدا ہی اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہتا ہے روزی فراخ کر دیتا ہے اور جس کے لئے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے بیشک خدا ہرچیز سے واقف ہے ۔‏
     
  3. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    سر کا درد دور کرنے کی دعا

    لَا يُصَدَّعُونَ عَنْھَا وَلَا يُنْزِفُونَ (سورہ واقعہ:19)‏
    ‏ اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ انکی عقلیں زائل ہوں گی ‏
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    جزاكم الله خيرا ۔
     
  5. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    قرآنی دعائیں

    [​IMG]
    رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴿٢٠١﴾
    اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں نیکی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنم سے نجات دے
    [​IMG]
     
  6. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    رَبِّ احْكُمْ بِالْحَقِّ١ؕ وَ رَبُّنَا الرَّحْمٰنُ الْمُسْتَعَانُ عَلٰى مَا تَصِفُوْنَؒ۰۰۱۱۲(الانبیاء(

    ’’ اے میرے رب، حق کے ساتھ فیصلہ کر دے ، اور لوگو! تم جو باتیں بناتے ہو ان کے مقابلے میں ہمارا ربِّ رحمان ہی
    ہمارے لیے مدد کا سہارا ہے۔‘‘

    [/size]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. majeed1

    majeed1 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 7, 2010
    پیغامات:
    16
    جزاک اللہ
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    اللہ کی نشانیوں کو دیکھنے کی دعا

    قرآن مجید میں عقل مندوں کی یہ نشانی ذکر ہوئی ہے کہ وہ اللہ کا ذکر بہت کرتے ہیں اور آسمان و زمین کی تخلیق میں غوروفکر کرتے ہیں۔ وہ یہ سب دیکھ کر اس نتیجے پر پہنچ جاتے ہیں کہ یہ سب بے کار نہیں بنایا گیا ، سو اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ انہیں آگ کے عذاب سے بچا لے ۔ خط کشیدہ الفاظ دعا کے ہیں جو اللہ تعالی کی تخلیق کو دیکھ کر کرنی چاہیے ۔
    إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ‌ لَآيَاتٍ لِّأُولِي الْأَلْبَابِ ﴿١٩٠﴾الَّذِينَ يَذْكُرُ‌ونَ اللَّـهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَىٰ جُنُوبِهِمْ وَيَتَفَكَّرُ‌ونَ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضِ رَ‌بَّنَا مَا خَلَقْتَ هَـٰذَا بَاطِلًا سُبْحَانَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ‌ ﴿١٩١
    آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں اور رات دن کے ہیر پھیر میں یقیناً عقل مندوں کے لئے نشانیاں ہیں (190)جو اللہ تعالیٰ کا ذکر کھڑے اور بیٹھے اور اپنی کروٹوں پر لیٹے ہوئے کرتے ہیں اور آسمانوں وزمین کی پیدائش میں غوروفکر کرتے ہیں اور کہتے ہیں اے ہمارے پروردگار! تو نے یہ بے فائده نہیں بنایا، تو پاک ہے پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے (191) سورۃ آل عمران
     
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    آمین یارب العالمین
    جزاک اللہ خیرا
     
  11. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    ربنا اٰتنا من لَّدنك رحمةً وَّ هَيِّ لَنَا مِن اَمرِنَا رَشَدًا ..( 18.10 الکهف )
    اے همارے رب همیں اپنے پاس سے رحمت دے اور همارے لیئے همارے معاملے میں صیح رہنمای فرما -
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    350
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ..................... جزاک اللہ سسٹر
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    گناہوں کی معافی اور جہنم سے پناہ کی دعا
    قرآن مجید میں ایمان والوں کی یہ دعا مذکور ہے
    رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
    اے ہمارے رب! ہم ایمان لا چکے اس لئے ہمارے گناه معاف فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔ (آل عمران 3آیت 16)
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    نور ایمان کی تکمیل کی دعا
    رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
    اے ہمارے رب ہمیں کامل نور عطا فرما اور ہمیں بخش دے یقیناً تو ہر چیز پر قادر ہے (سورۃ التحریم 66:آیۃ 8)​
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    رَبَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
    اے ہمارے رب! ہم ایمان لاچکے ہیں تو ہمیں بخش اور ہم پر رحم فرما تو سب مہربانوں سے زیاده مہربان ہے
    سورہ المومنون 23: آیت 109​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں