کون ہے اللہ ؟

ابوعکاشہ نے 'اسلامی کتب' میں ‏مارچ 15, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    [QH]بسم الله الرحمن الرحيم[/QH]​

    کون ہے اللہ ؟ کے نام سے ایک کتاب کافی عرصے سے میرے پاس موجود ہے جو کہ عربی میں ہے ۔اگرچے میں نے پوری نہیں پڑھی کہیں کہیں سے پڑھا ہے ۔ ایک اچھی کتاب ہے ۔ کل نیٹ سرچنگ کے دوران اس کو ایک ویب سائیٹ ہر دیکھا جہاں تقریبا دس زبانوں میں موجود ہے ۔ تو سوچا یہاں شئر کر دوں ۔ لیکن اس کتاب کا ڈاؤن لوڈ کا آپشن مجھے نہیں ملا ۔ آپ اس کو آن لائن ہی پڑھ سکتے ہیں ۔
    مصنف :: [QH]فواد هاشم الجهوري [/QH]
    ترجمہ :: ابوبکر صدیق ​

    [​IMG]

    اگلے صفحے پر جانے کے لیے پیج کے نیچے next پر کلک کرتے جائیں ​
    ​
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    السلام علیکم
    اس ویب سائیٹ سے تو معلوم ہوتا ہے کہ کون ہے اللہ نامی کتاب 312 صفحات پر مشتمل ہے۔
    لیکن سائیٹ پر تو اس وقت صرف 30 صفحات ہی پڑھنے کیلئے دستیاب ہیں۔
    تمام 30 صفحات میں نے ڈاؤن لوڈ کر کے زپ فائل بنا دی ہے جو اس پوسٹ کے ساتھ منسلک ہے۔
     

    منسلک فائلیں:

  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    جزاک اللہ خیرا
    ابھی میں نے انگلش ، عربی اور ہندی میں یہ کتاب چیک کی تو تیس سے زیادہ صفحات موجود ہیں لیکن اردو میں صرف تیس صفحات ہیں ۔ شاید ویب سائیٹ کا کوئی مسئلہ ہو یا پھر اردو میں تیس صفحات ہی اپ لوڈ کیے گئے ہوں ۔ واللہ اعلم
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں