ديوبند کا فتوى اہل حديث کے بيچھے نماز پڑھنے کا

salfi_8 نے 'نقطۂ نظر' میں ‏ستمبر 4, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    ليجئے اہل حديثوں کے بيچھے نماز نہ پڑھنے کا فتاوى ۔
    سائل نے سوال کيا ۔
    کيا غبر مقلدکے بيچھے نماز پڑھنا جاہز ہےيا نہيں اور خاص کر ضرورت مے وقت جبکہ مسجد نہ ہوں ؟

    جواب ۔۔
    چونکہ موجودہ دور کے اہلحديث کہلانے والے غير مقلد حضرات عموما مواضع اختلاف ميں دوسرے مذاہب خصوصا مذہب حنفى کى رعايت کى بجائے عمدا اسکے خلاف کا اہتمام کرتے ہں ٫ تقليد کو شرک اور سلف صالحين پر سب و ششم کرنے اور اجماع امت و قياس شرعى سے انکار کو اپنا فريضہ سمجھتے ہيں _ اگر مزکور لا مذہبوں کا بھى يہى حال ہوں تو انکى اقتدا ميں نماز پڑھنے کے بجائے کسي دوسرے صحيح العقيدہ امام کى اقتدا ميں نماز پڑھنے کى کوشش کرنى چائيے اگرچہ وہ گھر سے ذرا دور ہى کيوں نہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کيا ديوبند ميں بھى صحيح العقيدہ مولوى ہوتا ہے مسند احمد کى حديث ہے
    فتوى
    ومن تشبّه بقوم فهو منهم ۔۔ جو کسى قوم کى مشابہت اختيارکرتا ہے وہ انہيں ميں سے ہے ۔
    مسند الإمام أحمد، 2/50، 92.

    ديوبنديوں کے عقائد
    حاجى امداد اللہ مہاجر مکى کا رسول اللہ سے فرياد رسى حاجى امدا اللہ کے اشعار نور محمد کو مدح ميں http://www.hanfiyatexposed.com/muhajirmakki_apne_peer_ko_pukarte_hai.html
     
    ليجئے مذيد عقائد ديوبند
    http://www.hanfiyatexposed.com/qabaroosefaiz.html
    http://www.hanfiyatexposed.com/fatawarashidiyaqabarparasti.html

    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 4, 2010
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    سکھوں کے گرونانک ديوبند کے ولى
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ماشاء اللہ!!!
    ان کو چاھیے کہ حرم مکی میں بھی نماز ادا نہ کریں کیوں کہ وہ بھی غیر مقلد ہیں
    یہاں سعودی عرب میں تو کچھ ایسے بھی قرآن پڑھانے والے مقلدین ہیں‌جو مفاد کیلئے رفع الیدین بھی کرتےہیں یعنی پیسہ بٹورنے کیلئے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید چھوڑتے ہیں،

    جہاں‌تک دیوبند کی بات ہے تو یہ بات واضح ہے اور آپ سب تحقیق کریں‌کہ کتنی بار احباب دیوبند نے ہندووں کو خوش کرنے کیلئے فتووں کو جاری کیا۔ ابھی چند عرصہ پہلے دہشت گردی کے خلاف کانفرنس میں انڈیا کے ہوم منسٹر نے دیوبند میں جاکر خطاب کیا۔اس کے علاوہ ہندووں کے بڑے بڑے سرکار ان کے ہاں تشریف لے جاتےہیں اوریہ لوگ ان کو اپنے لئے شرف سمجھتےہیں۔
     
  4. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    دیکھئے آپ نے اسکین پیش کیاہے لیکن اس پر زیادہ اعتماد نہیں‌کیاجاسکتا۔کیونکہ ٹکنالوجی بہت ترقی یافتہ ہوگئی ہے۔کوئی اورثبوت پیش کیجئے مثلا دیوبند کا آن لائن فتوی سنٹر موجود ہے اس سے حوالہ پیش کرسکیں تو بہت بہتر ہوگا۔
    دوسری بات یہ کہ اگرایسافتویٰ ہے توغلط ہے اورمیں‌نے ابھی تک کسی بھی معتبر دیوبند عالم کی زبانی یہ بات نہیں‌سنی اس لئے براہ کرم دوسراحوالہ پیش کریں۔
    جہاں تک اعجاز صاحب کی بات ہے کہ پیسہ کیلئے رفع یدین کرتے ہیں تو یہ بات زیادہ طورپر غیرمقلدین پر ہی صادق آتی ہے عیسائی مشنریوں‌کی طرح‌لوگوں کو پیسے دے کر غیرمقلدبناتے ہیں اورکتنے لوگ پٹروڈالر کی لالچ میں غیرمقلد بنے ہیں ان کی بھی تحقیق کرلیجئے گا۔اپنے آس پاس بہت مل جائیں گے۔
     
  5. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    بہرحال یہ فتوٰ ٰی دیاجانا ، شکوہ جواب شکوہ ہے۔
    نہ سلفی حضرات ایسے کام کریں‌کہ دیوبندیوں‌کو ایسے فتوٰ ی جات دینے کی نادانی اور جہالت سرزد ہو، اور نہ دیوبندی ایسے کام کریں‌کہ سلفی حضرات اپنے مزاج سے متاثر ہوکر آپے سے باہر ہوجائیں۔۔
    اللہ کرے کہ امت مسلمہ اسوۃ حسنہ کو اپنے کردار کا حصہ بنالے۔۔عقائد سے لیرک رویوں‌تک، عبادات سے لیکر زندگی کے ہر شعبہ میں اگر ہم آنحضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو چراغ راہ بناکر اسی کے مطابق اپنی زندگی ڈھال لیں تب دونوں‌فریقین سے ایسی چیزیں‌متوقع نہیں۔۔۔کیونکہ ہمیں ہمارے نبی پاک آنحضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی مکارم اخلاق کی ایک عمدہ مثال نظر آتی ہے ہے۔۔۔! اور اس زمانے کے کفار اور دشمن بھی آپ پر ایسے فتوٰٰ ی جات نہیں‌لگاتے بلکہ آپکو کریم اور پاکباز القاب سے یاد کرتے۔۔
    اللہ ہمیں‌ہدایت دے۔۔آمین
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اچھا جی !! بہت بہت شکریہ
    آپ سعودی عرب تشریف لائیے پھر میں‌آپ کو دکھاتا ہوں۔
    غیر مقلدوں پر تو زمین تنگ کی گئی ہے ۔
     
  7. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 4, 2010
  8. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    یہ الزام کہ فلانے کو پیسہ دے کر مقلد یا غیر مقلد بنایا یا انکو فلانا کام کرنے کو کہا کچھ عرصہ قبل صدیوں پرانے ہیں ۔۔۔۔اس طرح کے الزمات سے کچھ ثابت نہیں ہوتا ۔۔۔بالفرض محال کسی نے ایسا کربھی دیا تو پوری جماعت کی نمائندگی نہیں کرتا الزمات کی یہ جنگ پہلے سے چلی آرہی ہے اور چلتی رہے گی ۔۔۔

    تاہم اتنا ضرور ہے کہ آل دیوبند کو اپنی دینی تبلیغ سے کہیں زیادہ مخالف جماعت کی مخالفت پربہت فکر رہتی ہے اور بے چارے دن رات اس کوشش لاحاصل میں مصروف نظر آتے ہیں ۔۔۔۔انکے اس فکری عتاب کا نشانہ اہل حدیث سے شروع ہوکر خود انکے مقلد اور ہم مسلک بھائی "بریلوی" بھی بنتے ہیں۔۔۔۔
    یہ بڑی بڑی کتابیں ۔۔۔۔یہ جوشلیے مقرر۔۔۔۔یہ دھواں دار بیانات مگر اتنا افسوس ہوتا ہے کہ ان سب کے باوجود ۔پزیرائی صرف ان پڑھ طبقہ سے ہوتی ہے ۔۔
    حقیقت بیان کرنے میں ویسے تو کسی کو برا نہیں ماننا چاہیے تاہم پھر بھی معزرت۔۔۔۔
     
  9. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    ليجئے محترم مفتى حبيب الرحمن جو ديوبند کے مفتى عظيم مانے جاتے ہيں ۵۰۰۰ روپے ميں ہندو کو فتوى ديتے ہوئے پکڑے گئے تھے  
    انڈين اسٹار نيوز ۔۔ http://www.youtube.com/watch?v=N8YzwVBDSQo avl شرم شرم
     
  10. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    اوپر کی بات اچھی کی اورنیچے اکر سارا الزام حنفیوں‌کے سرتھوپ دیا۔اپنے غیرمقلدوں‌کی حرکات شنیعہ کی بھی ذراخبرلے لیجئے اورپھراس کے بعد کلام کیجئے اوریہ بات توآپ اعجاز شاہ صاحب کو جاکر سمجھائیے جنہوں‌نے یہ راگ الاپاہے خداکرے کہ ان کی سمجھ میں بھی آجائے اوربقیہ باتیں آپ کی غیرمقلدین پربھی اتنی ہی منطبق ہوتی ہیں۔
     
  11. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    لوگوں کا کتنا عجیب معیار ہوگیاہے ایک انڈین میڈیا کی رپورٹ پر کتنی جلدی ایمان لے آئے اورخدانخواستہ یہ باتیں اگران کے کسی عالم کے خلاف ہوتیں توپھر دیکھتے بہانے اورعذرتراشیاں ۔لوگوں‌کو اپنے ڈبل اسٹینڈرڈ پر غورکرنا چاہئے اوربطور خاص سلفی صاحب کو۔
     
  12. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825

    میرے جملے غورسے پڑھ لیجئے ۔میں نے پہلے بھی کہہ رکھاہے کہ ایسافتوی غلط ہے اوراس سے سوائے انتشاربین المسلمین کے اورکوئی فائدہ حاصل نہ ہوگا۔
    اب ذرا براہ کرم یہ بھی بتادیجئے کہ غیرمقلدین کا احناف کے پیچھے نماز پڑھنے کے بارے میں‌کیاخیال ہے۔
     
  13. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    آج مجھے پتہ چلاکہ زمین صرف سعودی عرب کا نام ہے ۔خدا نے اپنی زمین بڑی وسیع بنائی ہے لیکچھ کچھ لوگ اس کو سعودی کی حد تک محدود کردیناچاہتے ہیں۔:00006:
     
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ماشاء اللہ !!
    آپ کیلئے ہندوستان بس :00001:
    جیسے آپ نے اپنے قیام کے بارے میں لکھا ہے۔ :00026:
     
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    میں ان فضول باتوں‌میں‌زیادہ نہیں پڑتا ۔ آپ کسی بریلوی(مقلد) کے ویب سائٹ جائیے پھر جاکر آپ کو پتہ چلے گا کہ وہ آپ کے ساتھ کس انداز سے گفتگو کریں گے۔گالیاں تو وہ ثواب کی نیت سے دینے شروع کردیں گے۔
     
  16. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    بریلویوں کا دور دور تک کوئی ذکر ہی نہیں ہے یہاں پر اوریہ آپ کی بات اچھی ہے کہ آپ فضول بحث نہیں‌کرتے۔اچھاہے انسان کو اپنے اوقات اوراپنی اوقات دونوں کا خیال رکھناچاہئے لیکن آپ نے الزام تو حنفیوں‌کے سرہی منڈھاہے نا۔اب اگرکوئی اس کاجواب دے رہاہے تو اس میں ذرا وسعت ظرفی سے کام لیں
     
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    :00032::00003::):00006:
     
  18. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    فل حال ابھى تک تو يہ حرکات ديوبند ہى کرتے نظر آئے ہيں بافى کى بعد ميں ديکہے گے ۔۔
    بشرط اگر وہ حنفى ہى ہے نہ کہ ديوبندى بريلوى اور اسکے عقائد ميں شرک اور بدعتى نہ ہو تو نماز ہوجائے گى ۔ مگر ديوبندى اور بريلوى کے بيچھے نہيں ۔ کيونکہ انکے عقائد اور معملات شريعت سے ہٹ کر ہيں ۔۔ جيسے کہ دوسرى پوسٹوں ميں ميں بيان کرچکا ہوں
     
     
  19. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    اگریہی بات ہے تو پھر جامعہ بنوریہ والوں کا تو اس میں کوئی قصور نہیں وہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ آج کل کے غیرمقلدین ائمہ پر تبراپڑھتے ہیں اوربدزبانی کرتے ہیں اوربھی دوسرے اعذار پیش کرسکتے ہیں جیساکہ آنجناب نے کیاہے۔ایساتونہیں ہوسکتاہے کہ آپ شدت پسندی سے کام لیں اوردوسرے آپ کوپھولوں کے ہارپیش کریں۔
     
  20. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672

    الطحاوی بھائی گستاخی معاف۔۔ بھائی یہ آپ کا بھونڈا الزام ہے کہ غیر مقلد یعنی کہ اصلی اہل سنت ائمہ مجتہدین پر تبرا کرتے ہیں برائے مہربانی آپ اپنی کتب اٹھا کر دیکھ لیجئے کہ کون کس امام پر تبرا کرتا ہے جبکہ آپ اپنے ہی امام کو بدعقیدہ سمجھتے ہیں اور پھر انہی کا نام لے کر دوستوں پر تبرا کرنے کا الزام لگاتے ہیں، موضوع کہیں اور نہ جائے برائے مہربانی ایسے بھونڈے الزامات سے پرہیز کیجئے، ورنہ ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں کہ آپ لوگوں نے تو آیمہ اربعہ کیا!! جلیل القدر صحابہ کو بھی نہیں چھوڑا!!!!!
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 4, 2010
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں