اردو مجلس کے خلاف طاھراسلام عسکری صاحب کے پروپیگنڈا کے متعلق وضاحت

ابوعکاشہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏اکتوبر، 21, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جس بیچارے نے بھی یہ اڑائی ہے غالبا اس کا خیال ہو گا چونکہ اردو مجلس دیگر فورموں کی طرح عوام سے اخراجات کے لیے چندہ جمع نہیں کرتی اس لیے یقینا سعودیہ کی وزارت پیسہ دیتی ہوگی جو اتنے بے نیاز ہیں :)
    افسوس ہوا ایسی سوچ پر۔
    مسکینوں کو اردو مجلس انتظامیہ کے اخلاص کے عالم کی ہوا بھی نہیں لگی!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. خضر حیات

    خضر حیات رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2014
    پیغامات:
    11
    لو جی عکاشہ بھائی ! آپ کی بات کے سامنے سر تسلیم خم ہے، آپ اپنا دعوت و تبلیغ کا کام جاری رکھیں ۔
    دعا ہے کہ اللہ تعالی اردو مجلس فورم ، صراط الہدی فورم ، محدث فورم بلکہ سلفی دعوت و فکر رکھنے والے تمام فورمز کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ، اور تمام کو حاسدین کے شر سے محفوظ فرمائے ۔ اگر ہم میں سے کسی کی بھی ’’ ذات ‘‘ یا ’’ مزاج ‘‘ دعوت و تبلیغ میں رکاوٹ بن رہا ہے تو اللہ تعالی ہمیں اصلاح کی توفیق عنایت فرمائے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490
    کسی اور محاذ پر ہوں ورنہ اس جنگ میں حسب توفیق حصہ لے کچھ نہ کچھ ثواب حاصل کر لیتا.ظن المؤمنون خیرا. اس طرح کی بحث سے مبتدی قارئین پر اچھے اثرات مرتب نہیں ہوتے.فورم پر یر فکر و نظر کے لوگ موجود ہوتے ہیں اور مضامین شیئر کرتے رہتے ہیں.جو بات اچھی لگے لے لو.جو اچھی نہ لگے نظرانداز کردو یا وجادلھم بالٹی ھی احسن کے مطابق گفتگو کرو.الزام تراشی یا بہتان تراشی اس وقت زیادہ بری ہے جب پس پشت بھی ہو.مطلب کہ متعلقہ فورم کے علاوه ہو.اور اہل علم کے درمیان ہو تو ظلم ہی ہے.پھر ہم جیسے سادہ لوح کم علم اورجذباتی لوگوں سے کیا گلہ جو بات بات پہ طوفان کھڑا کر دیتے ہیں.
    دعا ہے کہ معامله افہام و تفہیم سے نمٹ جائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. زبدالرحمن

    زبدالرحمن -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2010
    پیغامات:
    161
    اسلام علیکم
    بہنا جی جس فورم پر عسکری صاحب نے یہ پوسٹ لگائی وہاں ان کو اس پوسٹ میں کسی نے عزت نہ دی صر ف ایک لائک ملا وہ بھی ایک شیعہ کا اور اسی نے ان کے حق میں ایک دو جواب بھی دیے باقی سب نے ان سے اختلاف ہی کیا جب لوگوں کی طرف سے ان کی پوسٹ کو ڈسلائک کیا جانے لگا تو عسکری صاحب نے اس پوسٹ کو مقفل کرنے کہنا شروع کردیا انہوں نے اس پوسٹ میں امام اور علیہ السلام بھی لکھا جب اس پر بھی ان سے کہا گیا تو وہ اس کو بھی حزف کرنے کی بات کرنے لگے انتظامیہ نے اس پوسٹ کو مقفل نہ کرنے کی وجہ بتائی کے اب دوسری طرف سے بھی جواب آنے دیں اب اس پوسٹ کا پوسٹ مارٹم شروع ہو نے کو ہے
    عسکری صاحب کہتے ہیں وہ پہلے دیوبندی تھے ان کی شروع کی ہوئی پوسٹ کو بہت کم پسند کیا جاتا ہے اور رپلائی میں تو ان کو خوب لتاڑا جاتا ہے وجہ ان کا نقط نظر سلفیوں سے کچھ مختلف ہونا
    نوٹ میں اس فورم ترجمان نہیں ہوں اور ہی انتظامیہ کا حصہ ہوں میں نے جو وہاں دیکھا وہ بیا ن کردیا واللہ عالم
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 22, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  5. فلک شیر

    فلک شیر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 25, 2015
    پیغامات:
    27
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. فلک شیر

    فلک شیر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 25, 2015
    پیغامات:
    27
    اللہ تعالیٰ ہم سب کے حال پہ رحم فرمائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    سرتسلیم خم ہوتا تو آپ رپلائی نا کرتے ۔
    ویسے بھی میں آپ سے حق بات کی توقع کرر رہا تھا اور امید تھی کہ آپ طاھر عسکری صاحب کی کذب بیانی اور ایک ایسا فورم جو کئی سال سے دعوت قرآن و سنت میں پیش پیش ہے، کم ازکم اظہار افسوس ہی کردیتے ۔ لیکن شاید آپ نے اس حق کودبانے میں ہی بہتری سمجھی ۔ اس کی ایک مثال آپ کی شیئر کی گئی عربی عبارت بھی ہے ۔ جس کی آ پ نے ابھی تک وضاحت نہیں کی ۔بہرحال شکریہ ۔
    اردو مجلس فورم کے لئے آمین ۔ کیونکہ اس فورم کے بانی ثقہ ہیں ۔ اور ان کے بارے میں ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہ متبع قرآن وسنت تھے ۔اردو مجلس کے مقاصد میں انہوں نے دعوت دین کے لئے قرآن و سنت اور فہم سلف صالحین کو لازم لکھا تھا ۔ فورم میں شامل دینی ، دعوتی مواد ، مباحث اس کے شاہد ہیں ۔ مزید ان کی انتظامیہ میں شامل آج تک کسی فرد نے کسی فورم لئےیا کسی شخص کے لئے ناصبی ، رافضی ، تکفیری کا لفظ استعمال نہیں کیا ۔چاہے ان اس کا تعلق اہل علم سے رہا ہوں یا غیر سے ۔ جبکہ باقیوں کا کردار کیا ہے ، اور کیا رہا ہے ۔سب کے سامنے ہے ۔
     
    • متفق متفق x 1
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    جزاک اللہ خیرا ۔ بجا فرمایا ۔اصل میں کسی کو شوق نہیں ہوتا نا ہی وقت ہوتا ہے کہ وہ اپنے وقت کو بنجر زمین پر ضائع کرے ۔ دعا کریں کہ اللہ مفسدین کوہدایت دے ۔
    لیکن میں اس تھریڈ کا مطالعہ کرنے والوں سے یہی توقع رکھتا ہوں کہ غلط کو غلط کہیں گے ۔ غلط یہ ہے کہ ایک شخص نے فورم پر ، اس کی انتظامیہ پر ، اس کے دعوت دین کے کام پر بغیر کسی دلیل اور برہان کےالزام تراشی کی ۔پروپیگنڈہ کیا ۔ اس کی وضاحت اس تھریڈ میں کی گئی۔ لیکن لوگ عموما غلط بات پر مصلح بن کر پہنچ جاتے ہیں ۔ لیکن حق کہنے کی جرات نہیں رکھتے ۔جو کہ بذات خود ظلم ہے ۔یقننا اللہ کھلے عام برائی کو پسند نہیں کرتا ۔ لیکن ظلم اور زیادتی حد سے بڑھ جائے ، عدل نا کیا جائے تو اس کا فیصلہ اور رد ضروری ہوجاتا ہے ۔ اگر کسی کو یہ بات سمجھ نہیں آتی تواس میں میرا قصور نہیں ۔ہمیں سمجھا دیں کہ کیا وہ اپنے لئے ، اپنی ذات کے لئے ، اپنے دین ویمان کے لئے ، اپنے والدین ، اپنے گھر پرہونے والے ظلم پر بھی غیرجانبداررہیں گے اور صرف نصیحت کرنے پر اکتفا کریں گے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • متفق متفق x 2
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    درست کہا اللہ تعالی نیت سے واقف ہے۔
    موصوف نے رافضیوں میں بہت محنت سے جگہ بنائی ہے۔ اتنے بڑے عالم ہیں کہ مراثی میر انیس پر تقریب ہوتی ہے تو رافضی ادیبوں کی جوتیوں میں جگہ ملتی ہے۔ میر انیس جیسے رافضی مشرک مرثیہ و نوحہ گو شاعر کی یاد میں تقریب کا آغاز ان کی تلاوت قرآن سے ہوتا ہے جب کہ مشرک، ماتم و نوحہ کرنے والے پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وعید سب کو معلوم ہے۔ اور مرثیہ کہنے کا کیا حکم ہے شاید فضلائے جامعہ کے نصاب میں شامل نہیں۔ اللہ کی شان ہے شاہان اودھ کے درباری رافضی ماتمی شاعر کی یاد مناتے ہیں محدث فورم کے "عالم" رکن، یہ ہے ان کا مبلغ علم و عمل۔ اس سے سمجھ جائیں کہ ان کو دوسرے ناصبی کیوں لگتے ہیں؟ خدا گنجے کو ناخن نہ دے کہ یہ اپنی ہی گنج زخمی کرتا ہے۔ محدث فورم کا نام خوب روشن ہو رہا ہے۔ اللہ کی لعنت ہو ان پر جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی اہانت کرنے والوں سے تعلقات بناتے پھرتے ہیں۔ رہے ان کے رافضی اور مشرک ساتھی جو ان کو دادد دے رہے ہیں تو خواجے کے گواہ مینڈک ہوتے رہیں فرق نہیں پڑتا۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • معلوماتی معلوماتی x 2
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    محترم جناب خضر حیات بھائی
    آپ کے بارے میں جہاں تک مجھے معلومات ہیں آپ جامعہ اسلامیہ کے طالب علم ہیں، آپ کی دل سے قدر کرتا ہوں لیکن سارا مسئلہ مذکورہ طاہر اسلام عسکری صاحب کا ہے !
    جس اصول کے تحت وہ اردو مجلس فورم پر ناصبیت کا فتوی لگارہے ہیں صرف ایک تھریڈ کی وجہ سے اسی اصول کو اگر اپنا جائے تو جہاں پر طاہر اسلام صاحب رجسٹر ہیں وہاں پر تو شیعہ اور بریلوی ممبرز بھی ہیں تو کیا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ سلفیوں کے بھیس میں شیعہ ! جبکہ اردو مجلس پر کوئی تکفیری، بریلوی یا شیعی آپ کو نہیں ملے گا !
     
    • متفق متفق x 1
    • مفید مفید x 1
  11. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ !
    محترم خضر حیات بھائی ! اُمیدکرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے۔ مجھے آپ کی اس بات سے اختلاف ہے کہ ”محدث فورم“پر ہر ایک کو اظہارِ رائے کا ” مکمل موقع“ فراہم کیا جاتا ہے ۔میرے ”قرآنی آیات “ پر مبنی دستخط ”محدث فورم“ پر کئی بار عمداً حذف کر دیئے گئے ، کیوں ؟جبکہ میں کئی بار وضاحت بھی پیش کر چکا تھا ۔ کیا یہی ”مکمل موقع“فراہم کرنا کہلاتا ہے ؟ جب ”محدث فورم “ پر سب کو اپنی اپنی پسند کے دستخط لگانے کا حق تھا تو آخر مجھ سے کیوں ایسا ”سوتیلا پن“برتا گیا ؟

    کہیں یہ وہی حافظ طاہر اسلام عسکری تو نہیں جو ”محدث فورم “ پر بھی موجود ہوتے تھے ؟ انکو کیا ہوگیا ہے ؟

    اردو مجلس کو ”ناصبی فورم “ کہنا جذباتی ہے ، علمی نہیں۔ اور ہم سب جانتے ہیں کہ جذبات سے کچھ بھی ثابت نہیں ہوتا ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 23, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  12. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    دیکھ لیں میرے قرآنی آیات پر مبنی دستخط بالکل وہی ہیں جو کبھی ”محدث فورم“ پر ہوتے تھے اور جو ” منتظمِ اعلٰی“ محترم حافظ انس نضر صاحب کو ایک نظر نہیں بھاتے تھے مگر میں حیران ہوں کہ ” اُردو مجلس“ والوں کو اِن قرآنی آیات سے (نعوذ باللہ )انکارِ حدیث کی بو کیوں نہیں آتی ؟ اس سے کیا یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ ”محدث فورم“ ایک مخصوص لوگوں کی فہم کا ”فورم “ ہے ؟
     
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  13. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    t1.jpg t2.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • مفید مفید x 1
  14. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اناللہ وانا الیہ راجعون...!!
    موصوف کافی غیر سنجیدہ شخصیت کے مالک لگتے ہیں..
    یہ کس سے متاثر ہے..؟
    مرزا علی یا مولوی اسحاق.؟

    Sent from my CHM-U01 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  15. خضر حیات

    خضر حیات رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2014
    پیغامات:
    11
    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آپ کے دستخط اس وجہ سےحذف کیے جاتے تھے ، کیونکہ دستخط یا پروفائل پکچر وغیرہ بحث و مباحثہ کی جگہ نہیں ہوتی ، اگر آپ اختلافی بات کرنا چاہتے ہیں تو لڑی شروع کریں ، مکالمہ کریں ، بحث و مباحثہ کریں ، یہ آپ کا حق ہے ، جس کو آپ نے استعمال کیا بھی ہے ۔
    جی اردو مجلس کو ناصبی فورم کہنا ، میں بھی اس سے متفق نہیں ہوں ۔ میرے نزدیک اردو مجلس سلفیوں کا انٹرنیٹ کی دنیا میں پہلا فورم ہے ، جس پر اس وقت صدائے حق بلند کی گئی ، جب موجودہ مشہور فورمز میں سے کوئی بھی نہیں تھا ۔ جنہوں نے اس نیک کام کی بنیاد رکھی اللہ انہیں جزائے خیر سے نوازے اور کروٹ کروٹ انعام و اکرام کی برکھا برسائے ۔
     
    • متفق متفق x 1
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    بہت خوب ۔۔ اور بلا تبصرہ ۔ نیک کام کو جاری رکھنے والے شاید آپ کی دعا کے مستحق نہیں ۔ بنیاد رکھنے والی تو ایک ہی شخصیت تھی ۔ جنہیں دشمن اور دوست سب لوگ "ابن عمر" یا "شداد" کے نام سے جانتے ہیں ـ غفراللہ لہ وارحمہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. خضر حیات

    خضر حیات رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2014
    پیغامات:
    11
    عکاشہ صاحب میں الفاظ ادا کرکے کہہ رہا ہوں کہ سر تسلیم خم ، گویا آپ کے نزدیک ’ سکوت ‘ ’ صریح بیان ‘ سے بہتر ہے ۔
    جی وضاحت لے لیں : میں نے عربی عبارت میں صرف یہ کہنا چاہا تھا کہ آپ منتظمین حضرات ایک رکن کی بات کو بنیاد بناکر کسی فورم کو نشانہ نہ بنائیں ۔
    اللہ نہ کرے کہ کسی فورم کے ’ منتظم ‘ اس قدر تنگ نظر ہوں ۔
    جی میں بھی آپ کی خوش اخلاقی پر شکر گزار ہوں ۔ اور اس بات پر بھی کہ آپ نے طاہر اسلام عسکری صاحب کے رویے کو پورے محدث فورم پر فٹ نہیں کیا ۔ ورنہ آپ اسی لڑی میں شروع سے لے کر آخر تک دیکھ سکتےہیں کہ کس طرح ایک رکن کو لےکر پورے فورم کو ہٹ کیا جارہا ہے ، بلکہ رشتہ داریوں کے طعنے دیےجارہے ہیں ، و إلی اللہ المشتکی ۔
    جی میں اپنے موقف کی وضاحت کرچکا ہوں کہ اردو مجلس پر ناصبیت کا فتوی لگانا درست نہیں ہے ۔
     
    • ناپسندیدہ ناپسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    اس تھریڈ کی پہلی وضاحتی پوسٹ میں کہاں فورم کو نشانہ بنایاگیا ہے ۔۔؟
    آمین ۔ اس منتظم نے آج تک اس تنگ نظری کا مظاہرہ نہیں کیا ۔ شاید یہ پہلا موقعہ ہے ،محدث اورصراط الہدی فورم کے ابتدائی ایام کے تھریڈ ہی ملاحظہ فرما لیں ۔ یا اس کے بعد کے کچھ حوالے فراہم کریں ۔ یہ محض الزامی جواب تھا ،
     
    • متفق متفق x 1
  19. خضر حیات

    خضر حیات رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2014
    پیغامات:
    11
    اس لڑی کو شروع سے پڑھ لیں ، اپنے اور ایک خاتون کے مراسلوں میں ، اگر آپ کو یہ چیز نظر نہیں آتی تو میری دکھانے سے بھی نہیں آئے گی ۔ لہذا اقتباس لے لے کر پیش کرنا صرف وقت کا ضیاع ہے ۔
     
    • ناپسندیدہ ناپسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    اس لڑی کو نہیں ۔ اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں دکھا دیں ۔ کہ کہاں فورم کو نشانہ بنایا گیا ہے ،
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں