داخلہ فارم

ابن عمر نے 'فوٹوشاپ کورس' میں ‏مارچ 5, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. zubair.k

    zubair.k -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    68
    لیکن اس کیلیے پاسورڈ کی ضررت ہے ۔ مطالعہ کیسے کریں
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم و رحمۃ وبرکۃ
    عبدالرحمن بھائی آپ کا نالائق شاگرد حاضر ہو گیا ہے۔۔یار مجھے دکھ ہو رہا ہے کہ میں نے کبھی اس سیکشن کی طرف توجہ ہی نہیں‌ دی ورنہ آج تک کورل ڈرا اور ایڈوبی فوٹو شاپ کی کافی کلاسس پڑھ چکا ہوتا۔۔جناب کیا مجھے بھی آپ اپنی شاگردی میں‌لینا پسند کریں‌گے۔۔بہت مہربانی ہو گی۔۔ایک دو دن تک آپ کو پی ایم کر کے اپنے دل کی بات کہوں‌گا بھائی۔۔امید ہے آپ وہ کورس بھی ضرور شروع کروائیں‌گے۔۔تفصیل سے بتاؤں‌گا۔۔
    نام:محمد طاہر
    شہر:گوجرانوالہ(پاکستان)
    ای میل: (حذف)
     
  3. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    جمشید اختر رحمانی
    بنگلور ۔ہندوستان
    صحافتی ملازمت کی وجہ سے اکثر فوٹوشاپ اورکورل ڈرا وغیرہ کی ضرورت پڑتی ہے تھوڑابہت توجانتاہوں لیکن اخبارمیں کام کرنے کیلئے جتنا جانناچاہئے اتنا نہیں آتا۔
    ای میل (حذف)
     
  4. الحق

    الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 4, 2009
    پیغامات:
    17
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ:
    جناب میں بھی آپ کے علم سے مستفید ہونے کا خواہش مند ہوں‌،اگر آپ کی رضامندی ہو تو مجھے بھی پاسورڈ مہیا کر کے عنداللہ ماجور ہوں۔
    میری فوٹو شاپ میں دلپسپی کی وجہ میرا پروفیشن ہے۔ میں‌ایک کمپوزر ہوں جو کہ اپنے دینی حلقے کی کتب کمپوز کر کے اپنی روزی روٹی حاصل کر رہا ہوں ۔الحمدللہ ۔
    اللہ کے فضل کئی کتب کمپوز کر چکا ہوں‌اور اس وقت بھی چند کتابیں‌زیر طباع ہیں۔ الحمدللہ
     
  5. آصف احمد بھٹی

    آصف احمد بھٹی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2009
    پیغامات:
    1
    السلام و علیکم
    جناب میرا نام آصف احمد بھٹی ہے
    اور اِس وقت میں کویت میں مقیم ہوں۔
    اور اِس سے پہلے میں نے بہت کم فوٹو شاپ پر کام کیا ہے مگر آپ کہہ سکتے ہیں کہ ! میں نے پہلے کبھی بھی فوٹو شاپ کر کام نہیں کیا۔
    میں کنسلٹنٹ آفس میں کیڈ ڈیزائینر کے طور پر کام کر رہا ہوں ہمیں کبھی کبھی فوٹو شاپ بھی استعمال کرنا پڑتا ہے، اور اِس کے علاوہ بھی میں اپنی شاعری ڈیزائن کرنا چاہتا ہوں ۔
    آپ سے گزارش ہے کہ مجھے اپنی کلاس میں ایک طالب علم کی حیثیت سے جگہ عنایت فرمائیں ۔
    آصف احمد بھٹی ۔ الکویت
     
  6. انعام الرحمٰن صابر

    انعام الرحمٰن صابر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2009
    پیغامات:
    2
    انعام الرحمٰن صابر

    انعام الرحمٰن صابر
    پاکستان لاہور
     
  7. انعام الرحمٰن صابر

    انعام الرحمٰن صابر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2009
    پیغامات:
    2
    انعام الر حمٰن صابر

    اسلام علیکم مجھے کسیے پتا چلے گا کہ مجھے داخلہ مل گیا ہے ۔ برائے مہربانی مجھے انفارم کریں اور مجھے کورل12آتا ہے ۔
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    آپ کا یہاں‌اطلاع کرنا ہی داخلہ ہے ۔۔۔ بس آپ اس زمرے کو کھنگالنا شروع کردیں ۔۔۔
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/forumdisplay.php?f=12
     
  9. Muhammad Ahmad

    Muhammad Ahmad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    830
    اسلام علیکم
    میرا نام محمد احمد ھے میں پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے ھوں اور اس وقت کویت میں ھوں اور جاب کرتا ھوں اور مجھے ڈیزائننگ سیکھنا ھے کیوں کہ میری ضرورت بھی ھے اور مجھے آگے بھی بھڑنا ھے
    برائے مہربانی مجھے اس کلاس میں داخل کیا جاوے اور شکریہ کا موقع دیں
     
  10. Muhammad Ahmad

    Muhammad Ahmad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    830
    Muhammad Ahmad
    Salmiyah Kuwait
    male/30
     
  11. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    AOA!
    ISHA
    MULTAN(PAKISTAN

    plz accept my addmission form
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  13. ام حسن

    ام حسن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 2, 2009
    پیغامات:
    39
    السلام علیکم، میں فوٹو شاپ کا کورس ڈاونلوڈ کرنا چاھتی ہوں۔ اس کے لیے کیا کورس میں داخلہ لینا ضروری ہے؟
     
  14. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    وعلیکم السلام
    آپ نے یہاں‌لکھ کر داخلہ کر تو لیا ہے اور اس کے بعد آپ جس طرح چاہیں‌استفادہ کرسکتی ہیں ۔
     
  15. ام حسن

    ام حسن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 2, 2009
    پیغامات:
    39
    پاسورڈ؟؟؟
     
  16. atta1987

    atta1987 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 28, 2010
    پیغامات:
    8
    نام : عطاء الرحمن
    مقام : إسلام آباد
    ای میل : (حذف)
     
  17. ابن ابدالی

    ابن ابدالی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2010
    پیغامات:
    4
    اسلام علیکم

    نام : ابن ابدالی
    مقام: کراچی پاکستان
    داخلے کی وجہ: مجھے گرافک سے بہت ہی لگائو ہے اور میں اس میں بہت آگے جانا چاہتا ہوں اور ایک مقام بنانا چاہتا ہوں اللہ رب العزت مجھے اس مین کامیاب کرے آمین
     
  18. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    وعلیکم السلام ابن ابدالی بھائی ،
    اللہ تعالیٰ آپ کو خیر کے کام میں کامیابی نصیب فرمائے ۔ آمین
    لیجیے کورس کا مکمل زمرہ آپ کی خدمت میں‌حاضر ہے ۔
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/forumdisplay.php?f=12
     
  19. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    یہاں پر تو فارم فل کرنے کے لئے کوئی فارم نہیں ہیں اگر مجھے یہ کورس کرنا ہے تو کہاں سے فارم ملے گا
     
  20. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    آپ کا یہاں آنا اور خواہش کرنا ہی فارم پُر کرنے کے مترادف ہے ۔
    لیجیے درج ذیل ربط سے آپ کورس کو شروع کرسکتی ہیں ۔
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=12
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں