حمد دُعا

محمد اکبر فیض نے 'حمد و نعت' میں ‏ستمبر 1, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    دُعا
    یارب ! دلِ مُسلم کو وہ زندہ تمنّا دے
    جو قلب کو گرمادے، جو روح کو تڑپا دے
    پھر وادئی فاراں کے ہر ذرّے کو چمکا دے
    پھر شوقِ تماشا دے، پھر ذوقِ تقاضا دے
    محرومِ تماشا کو، پھر دیدہ بینا دے
    دیکھا ہے جو کچھ میں نے ، اوروں کو بھی دکھلا دے
    بھٹکے ہوئے آہو کو، پھر سوئے حرم لے چل
    اس شہر کے خوگر کو، پھر وسعتِ صحرا دے
    اس دور کی ظلمت میں، ہر قلبِ پریشاں کو
    وہ داغِ محبت دے جو چاند کو شرما دے
    رفعت میں مقاصد ہو، بے باک صداقت ہو
    سینوں میں اُجالا کر ، دل صورت مینا دے
    احساس عنایت کر آثارِ مصیبت کا
    امروز کی شورش میں، اندیشہ فردا دے
    میں بلبلِ ناداں ہوں اک اجڑے گلستاں کا
    تاثیر کا سائل ہوں، محتاج کو داتا دے
    (علامہ اقبالؒ)
     
  2. mafaiz

    mafaiz -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 24, 2007
    پیغامات:
    25
    بہت خوب اچھی شیرنگ ہے
     
  3. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    شکریہ بھای
     
  4. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    بہت اچھے۔۔۔
     
  5. Rana

    Rana -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 1, 2008
    پیغامات:
    24
    رَبَّنَآ اَتِینَا فِی، الدُّنِیَا حَسَنَتہً وَّفِی،الَآخِرَتِ حَسَنَتًہ ّوقِنَا عَذَابَ النَّارِ (البقرہ=201)
    اے ہمارے رب۔ ہمیں دنیا میں نیکی کی تو فیق عطا فر ما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذابِ جہنم سے نجات دے۔۔۔آمین۔۔
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں