عزیز بہن کے لیے دعاوں کی درخواست

عائشہ نے 'مجلسِ دعا' میں ‏مارچ 22, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین یا رب العالمین
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اللہ ہماری بہن کا حامی و ناصر ہو ۔
     
  3. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    جی
    اللہ تعالی تو ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتے ہیں، وہ ان شاء اللہ ضروری آسانی فرمائیں گے۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین۔ دعا میں ان شاءاللہ کہنا منع ہے ، دعا بالجزم مانگنی چاہیے ۔ یااللہ ہماری بہن کے لیے ضرور جلد از جلد آسانی فرما۔
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    بالجزم کیسے ہے بہنا ۔ اگر اس حوالے سے کچھ تفصیل مل جائے تو ہم سب کا بھلا ہو جائے گا ۔
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    صحیح حدیث شریف میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ دعا یوں مانگی جائے کہ اے اللہ اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے بلکہ یقین یا تاکید سے دعا کرے کہ یا اللہ مجھے بخش دے ، اور دعا میں اپنی رغبت کا اظہار کرے ۔ بالکل درست حوالہ اس وقت نہیں لیکن حافظہ یہی کہتا ہے۔ اللہ اعلم ۔ اسی حدیث کی شرح میں محدثین نے یہ کہا ہے کہ ان شاءاللہ سے استثناء آ جاتا ہے اور دعا میں استثناء منع ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    إذا دعا أحدكم فلا يقل اللهم اغفر لي إن شئت سے سرچ کر لیں ۔
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    عین آپی مزید بہن کے بارے میں کوئی اطلاع ؟
     
  9. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    السلام علیکم
    آمین
     
  10. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    اللہ آسانی فرمائے آمین
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    سبحان اللہ ابھی سعودی عرب کی ریڈیو قرآن پر ایک عالم یہی بات کہہ رہا تھا کہ دعا میں ان شاء‌اللہ نہیں کہنا چاہیے۔ بارک اللہ فی علمک
     
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اور اس کی وجہ میرے ناقص علم کے مطابق یہ بتائی گئی ہےکہ کہ آپ اسطرح اللہ تعالی کو مجبور نہیں کرسکتے کیوں کہ اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔ (اگر میں غلط ہوں تو اصلاح کیجئے)
     
  13. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
    یااللہ تورحمان ھے رحیم ھے اللہ ھماری بہن پر رحم فرما آمین
     
  14. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    آمین یا رب العالمین
     
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سسٹر جی میں نے یہ سوال مجلس پر کیا تھا شائید آپ کی نظر سے نہیں گزرا

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین ۔
     
  17. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سسٹر مجھے لگ رھا ھے ابھی بھی آپ نے یہ نہیں دیکھا شکریہ نظر نہیں آیا اس وجہ سے دوبارہ لگایا ھے
     
  18. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    ان بہن کی کہانی سن کر عافیہ صدیقی کی بہت یاد آئی۔ ان مظلوم بہنا کی طرح جتنی بہنیں مظلوم ہیں اور پریشانی میں ہیں ۔۔ ان سب کی اللہ تعالی مدد فرمائیں۔ آمین
     
  19. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ام ثوبان جی ایس جے کے سسٹر ابھی آن لائن ہی نہیں آئیں تو دیکھیں گی کیسے ؟ اللہ کرے وہ اور ان کے اہل خانہ خیریت سے ہوں۔
    ویسے بھی یہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں ہے جس سے کوئی گناہ لازم آتا ہو ۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں