انناس۔۔۔۔۔جوڑوں کے درد کی دوا

s4shakeel نے 'صحت و طب' میں ‏ستمبر 3, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    انناس۔۔۔۔۔جوڑوں کے درد کی دوا

    انناس کے رس میں “بروملین“ نامی جز پایا گیا جسے جوڑوں کے درد میں بہت مفید قرار دیا گیا ہے۔
    انناس نا صرف یہ کہ جوڑوں میں سوجن کو ختم کرتا ہے بلکہ زخموں کو بہت جلد مندمل بھی کر دیتا ہے۔ ماہرین نے تجربات کے بعد خصوصاً مریضوں کے لیے انناس کو قدرت کا بہترین انعام قرار دیا کہ یہ ہر قسم کی سرجری سے زخموں کو بھر دیتا ہے۔ بہتر نتائج حاصل کرنے کے لئے ماہرین کا مشورہ ہے کہ انناس تازہ حالت میں استعمال کریں اور کھانے کے بعد کھائین تو “بروملین“ کو خون میں شامل ہونے میں آسانی ہوتی ہے۔ زخموں، جوڑوں کے درد سوجن اور سرجری کے بعد انناس کا رس معمولات میں ضرور شامل کریں۔
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    شکیل بھائی بہت ہی اچھی معلو مات فراھم کیں آپ نے -آپ تو حکیم
    معلوم ھوتے ھیں:) مزید انتظار رھے گا شکریہ
     
  3. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    اچھی انفارمیشن ہے
     
  4. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    لے کوئ ایسا ویسا حکیم۔۔۔۔۔
    مزید دوائی تیار ہوئی تو آپ کو بتا دوں گا۔
    شکریہ پسند کرنے کا
     
  5. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    چودھری صاحب آپ کو شیئرنگ پسند آ گئی تو سمجھو پھر اچھی ہی ہو گی۔
     
  6. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    آج کل بہت سارے لوگ اس مرض‌میں‌مبتلا ہیں یہ ان کے لیے فائدہ مند ہے
     
  7. رضی الدین قاضی

    رضی الدین قاضی -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 28, 2007
    پیغامات:
    565
    السلام و علیکم
    بھائی بہت عمدہ معلومات دی ہیں۔ شکریہ
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  9. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    السلام علیکم
    شکیل بھائی آپ نے بہت ہی مفید شیئرنگ کی ہے۔ شکریہ
     
  10. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    اسلام علیکم!

    بہت خوب شکیل بھائی اِز دا گرٹ۔
    ویسے بھائی جان میں نے سنا ھے کہ اس کے ساتھ دودھ کا استعمال نہیں کرنا چاھیے۔ کیا یہ سچ ھے ؟؟ پلیز حکیم صاحب اس مسلے پر ضرور روشنی ڈالیے گا۔

    شکریہ۔
     
  11. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    شکریہ تمام دوستوں کا
     
  12. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    وعلیکم السلام!
    بھائی میرے علم میں تو ایسی کوئی بات نہیں اگر آپ نے کہیں سے پڑھا ہے تو اس کا حوالہ دے دیں۔ تاکہ ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو جائے۔ شکریہ
     
  13. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    آپ کے جواب کا انتطار رہے گا
     
  14. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    میری والدہ محترمہ نے بتایا ہے کہ انناس اور دودھ کو ایک ساتھ استعمال کرنے سے گریز کیا جائے کیونکہ اس سے نقصان کا احتمال ہے۔
     
  15. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
  16. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    مطلع کرنےکا شکریہ
     
  17. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    بہت عمدہ جناب
     
  18. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    جزاک اللہ بھائی اللہ تعالی کا بھلا کرے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں