موبائل ، ٹیلیفون یا کسی کو مخاطب کرنے کےلیے ہیلو کہنا جائز ہے۔ (فتویٰ جامعہ نعیمیہ )

آزاد نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏اکتوبر، 6, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
  2. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    میرے پاس یہ لنک نہیں چل رہا شاید کوئی مسئلہ ہے!!!!!
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    لنک کام نہیں کرر ہا ہے
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  5. محمداسد

    محمداسد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    102
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
  7. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
  8. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
  9. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  10. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    پہلی بات تو یہ کہ یہ تھریڈ غالباً "حالات حاضرہ" کے سیکشن کے لیے مناسب نہیں بلکہ سیکشن "اتباع قرآن و سنت" میں زیادہ موزوں ہے ۔۔۔
    خیر رہی یہ خبر کہ "ہیلو" کہنا جائز ہے کہ نہیں ۔۔۔تو بظاہر ایسی کوئی قباحت تو نظر نہیں آتی کہنے میں۔۔۔۔مگر اس پر فتویٰ دیگر فرقہ کا بھی ذکر ہوتا
    تو اچھا تھا ۔۔ایک متفقہ فتویٰ کی روشنی میں لوگوں میں ابہام نہ رہتا ۔۔۔
    کیونکہ جس فرقہ سے اسکے جائز ہونے کی دلیل ہے ۔۔۔اس فرقہ نے نہ جانے کن کن چیزوں کو حلال کیا ہؤا ہے۔۔۔۔
    سو اس لیے دلی تسلی کے لیے اوروں کا فتوی بھی سامنے آنا چاہیے

    "عکاشہ" کا دیا گیا لنک کام نہیں کررہا اس لیے معلوم نہیں کہ دیگر علماء اس پر کیا رائے رکھتے ہیں
     
  11. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    بلکل منصف بھائی جن لوگوں‌کے نزدیک hello کہنا ناجائز ہے ان کے دلائل بھی سامنے ہونے چاہیئے تھے، ویسے مجھے یاد نہیں‌پڑھ رہا ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ایک تقریر اسی موضوع پر ہے شاید!!
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    [
    ہیلو کہنا جائز نہیں‌۔
    اس صفحے پر آپ کو خبر مل جائے گی ۔
     
  13. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
  14. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  15. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
  16. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    اللہ سب کو ہدایت دے آمین۔

    بھائی دین کے مسائل میں کسی کی رائے نہیں لی جاتی بلکہ اللہ اور اسکے رسول کے حکم کو تسلیم کرنا ہوتا ہے جو علماء حق فتویٰ دیں اسے قبول کرنا ہوتا ہے ۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں