یادیں‌

المدنی نے 'گپ شپ' میں ‏جنوری 4, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    شیئر کریں وہ دن جسے آپ بھولنا چاہتے ہوں اور بھول نہ پا رھے ھوں
     
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    اس قسم کی باتیں کرنا درست نہیں ہے مدنی بھائی۔ اللہ کی نعمتوں کی قدر کرو آج جن لوگوں کی یاداشت کسی حادثے کے باعث کھو چکی ہیں ان کی زندگیاں دیکھو اور اللہ کا شکر ادا کرو۔
     
  3. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    ٹائٹل غلط ھو گیا
    تصحیح کرنے کا شکریہ
    جزاک اللہ
     
  4. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    yaden

    جرم بیگناہی سزا 21 دن تعذیب 8مہینے قید تنہای
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 7, 2013

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں