املي کي چٹني!!!!!

راضی نے 'کچن کارنر' میں ‏اکتوبر، 11, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524


    املي کي چٹني​
    املي
    نمک اور سرخ مرچ
    کشمش آدھي چھٹانک
    حسب ذائقہ
    چند دانے
    ترکيب:
    املي کو بھگو ديں ، پندرہ منٹ کے بعد اس کو صاف کر کے اس کے بيج نکال ديں اور اس ميں نمک اور سرخ مرچ شامل کے باريک پيس ليں۔ پھر کشمش شامل کر لیں۔ پيسنے کے بعد اس میں ذرا سا پاني ڈال کر اتار ليں اور حسب پسند بنا ليں۔
     
  2. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    زبردست ،،،،،،،،،،،:em:مجھے بہت پسند ہے
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت عمدہ
     
  4. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    اچھا جی۔۔۔چلو بناؤ اور کھاؤ۔۔۔:00009:
     
  5. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    بہت اچھی چٹنی ہے-----
     
  6. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    ارے اتنی آسان
     
  7. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    آہو جی بناؤ تے ۔۔۔۔۔۔آہو
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں