پانی کا ذخیرہ کرنے والا درخت

Innocent Panther نے 'دیس پردیس' میں ‏جنوری 14, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    پانی کا ذخیرہ کرنے والا درخت

    Saturday, January 14, 2012

    [​IMG]

    افریقی ملک مڈغاسکر میںجس میں بڑی مقدار میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ مڈغاسکر میں پایا جانے والا باؤ باب نامی درخت کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس دیوہیکل درخت کو پانی ذخیرہ کرنے کی قوت کی وجہ سے جزیرہ مڈغاسکر کا خزانہ بھی کہا جاتا ہے۔ باؤباب درختوں کی یہاں آٹھ اقسام پائی جاتی ہیں۔ مزیدار بات یہ ہے کہ پانی ذخیرہ کرنے والا یہ درخت مڈغاسکر کی بنجر زمینوں پر نمو پاتا ہے۔ اس کا تنا بوتل نما ہوتا ہے جس میں بڑی مقدار میں پانی جمع رہتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس درخت کے تنے میں ایک لاکھ بیس ہزار لیٹر پانی جمع کرنے کی گنجائش ہوتی ہے، جو کہ اس بنجر علاقے میں انسانوں اور جنگلی حیات کے لیے زندگی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس درخت کی ایک اور بات جو حیرت انگیز ہے، وہ یہ کہ اس کی جڑیں زمین سے باہر ہوا میں ہوتی ہیں۔

    iJunoon | Urdu Dictionary, Translation, Transliteration, News
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 14, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سبحان اللہ ، ربنا ما خلقت هذا باطلا سبحانك فقنا عذاب النار .

    بہت عمدہ موضوع ۔
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    سبحان اللہ
     
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    سبحان اللہ

    شیئرنگ کا شکریہ
     
  5. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    سبحان اللہ ، ربنا ما خلقت هذا باطلا سبحانك فقنا عذاب النار .

    شیئرنگ کر نے کے لئے شکریہ
     
  6. frahawan

    frahawan -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2011
    پیغامات:
    331
    شیئر نگ کر نے کا شکریہ
     
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    سبحان اللہ
    کہاں کہاں اللہ کی قدرت کی نشانیاں نہیں ہیں !!!!!
    اللہ اکبر
     
  8. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    سبحان اللہ
     
  9. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    سبحان اللہ
     
  10. msshad001

    msshad001 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 7, 2012
    پیغامات:
    38
    سبحان اللہ
     
  11. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    سبحان اللہ
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  12. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    سبحان اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں