@انٹرویوز/ سوالنامہ کا سلسلہ@

راضی نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏نومبر 30, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ...................اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ..........
    بسم اللہ کیجیئے........................
     
  2. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    جی بسم اللہ ہو چُکی ہے۔۔۔:00009:
     
  3. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    نومی بھائی ۔۔۔۔۔کہاں غائب ہیں آپ؟؟؟
     
  4. سوری

    سوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    730
    غائب مجھے بہت شوق ہے غائب ہونے کا پلیز مجھے بھی سکھا دیں!!!!!!!!
     
  5. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    لیں جی نومی حاضر........ویسے کچھ مصروفیات زیادہ ہونے کے باعث مجلس پر نہ آ سکا لیکن سچی میں نے آپ سب کو بہت مِس کیا.
     
  6. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ہممممممممممم
     
  7. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    ہمممممم بولے تو؟
     
  8. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    آہو
     
  9. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    :aoa:

    اراکینِ اردو مجلس!!!!!

    آپ کو پتہ ہے کے زمرد بھائی کے انٹرویو کے بعد ہمارے بہت ہی چہکتے ہوئے ممبر کا انٹرویو ہوناہے۔۔۔۔۔۔۔ہممممم:00006:

    جی اگر کسی کو نہی پتہ تو ۔۔۔ یہ لیجئے نام :::::::::00009:

    NOMI KHAN بھائی

    جی کہنے کا مطلب یہ ہے۔۔۔کہ ابھی آپ سب کو پتہ ہے کے عید آ رہی ہے:00009: ‘ اور عید کی چُھٹیوں میں بہت سے ممبران اردو مجلس پر حاضر نہیں ہو پائیں گے۔۔۔۔(زیادہ وقت نہیں دے پائیں گے):00037:

    جن میں میں بھی شامل ہوں(معذرت کے ساتھ):00017:

    تو آپ سب سے التماس ہے کہ آپ عید تک انتظار کریں۔۔۔

    اس سوالنامے کو عید کے بعد پھر سے شُروع کریں گے۔
    پر آپ سب سوال لکھ کر تیار رکھ سکتے ہیں۔۔۔:00030:
    اس بات کاخیال رکھیئے گا کہ سوال ایسے ہوں کہ وہ جواب دیتے ہوئےخوشی محسوس کریں۔۔۔اور ایسا سوال نہ ہو کہ کسی بھی طرح اُنکی دل آزاری ہو۔۔۔
    خوش رہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وا سلام!!!!!!!!



     
  10. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    بہت اچھا سلسلہ شروع کیا سعدی سسٹر آپ نے
     
  11. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    شُکریہ بلوچ بھائی
     
  12. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    السلام علیکم بہت اچھا سلسلہ ہے۔۔مجھے بھی زمرد بھائی کے بارے میں جاننے کا اشتیاق ہے۔۔عید تو کب کی گزر گئی لیکن سعدی سسٹر مصروف ہیں اس لیے نہیں آئی۔۔ان کی جگہ کوئی اور یہ سلسلہ آگے نہیں چلا سکتا کیا؟
     
  13. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524

    ارے سسٹر کیوں نہی؟؟؟آپ میں سے کوئی بھی پہل کر لے۔۔۔۔لیکن سوال نامے کے اصول کو ایک بار پڑھنا نہ بھولیئے گا۔۔۔۔آہو:00009:
     
  14. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    آپ خود سوالنامہ تیار کریں
     
  15. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    پلیز
     
  16. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    اچھا جی اچھا
     
  17. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    آج تو نومی بھائی کا انٹرویو لینا تھا.:00017:
     
  18. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    :00006: :00017:
     
  19. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    کیا انٹرویو والا سلسلہ ختم کر دیا ہے؟ ابھی تو زمرد بھائی کے انٹرویو والا تھریڈ بھی نظر نہیں آ رہا ہے.
     
  20. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    نہی بھائی۔۔۔۔آپ کے لیئے ہتھیار بنائے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔:00009:
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں