فروری کا جہاد

اداس ساحل نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏فروری 29, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اداس ساحل

    اداس ساحل -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 28, 2010
    پیغامات:
    183
    فروری کا جہاد


    قرآن پاک کا جو واقعہ افغانستان میں پیش آیا ہے، اس کے سلسلے میں علاقی اور غیر علاقی "جہاد" کی پکاریں شروع ہو گئیں ہیں۔ ایک لمحے کے لیے جب حقیقت کا ساتھ دیا تو ہنسی سی نکل گئی۔ خدانخواستہ (نعوذ باللہ من ذلک) قرآن مجید کی بے حرمتی پر نہیں بلکہ لوگوں کے لیے ایک عنوان جس پر گھنٹوں سرف کیے جاتے ہیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں