اردو اسلامی اناشید ۔۔۔ ابوطلحہ کا انتخاب

ابومصعب نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏مئی 23, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    (1) ترانہ


    آج کے نوجواں
    سن لے میری فغاں
    آج کے نوجواں
    آج کے نوجواں


    http://www.youtube.com/watch?v=RAIDNNqujBk


    (نوٹ: اس موضوع کے کسی بھی حصے سے کسی کو بھی اختلاف ہوسکتا ہے، کوئی بھی نظم ڈیلیٹ کی جاسکتی ہے۔تمام حقوق محفوظ برائے اردو مجلس
    جزاک اللہ خیرا۔)
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 28, 2012
  2. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    Last edited by a moderator: ‏جون 2, 2012
  3. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    (3) ترانہ

    اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاوگے
    غائب ہوجاوگے افسانوں‌میں ڈھل جاووگے

    اپنی مٹی پہ تو چلنے کا سلیقہ سیکھو
    سنگ مر مر پر چلوگے تو پھسل جاووگے

    دیرہے ہیں‌تمہیں‌لوگ جو رفاقت کا فریب
    انکی تاریخ پڑھوگے تو دہل جاووگے

    ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    http://www.youtube.com/watch?v=PepJO7U14Vc
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 28, 2012
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    آج تمہاری خونخواری پر حیرت ہے ایوانوں‌کو



    آج تمہاری خونخواری پر حیرت ہے ایوانوں‌کو
    تم تو کل تہذیب سکھانے نکلے تھے انسانوں

    کیسا شوق تمکو شہروں‌کی بربادی کا
    جگہ جگہ آباد کیا ہے تم نے قبرستانوں‌کو

    تم تو سچائی کو مترادف سمجھا لاٹھی کا
    عین ترازوجان لیا ہے تم نے تیر کمانوں کو

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آج تمہاری خونخواری پر حیرت ہے ایوانوں‌کو
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 23, 2012
  5. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ظلم تجھ پر بڑھا ظالموں نے کیا


    ظلم تجھ پر بڑھا ظالموں‌نے کیا
    استقامت کو تیری سلام عافیہ

    قید میں‌غیر کے اپنی عزت رہے
    قوم کی ہوتی پامال حرمت رہے

    شرم والوں کا شرم سے جھک گیا
    استقامت کو تیری سلام عافیہ

    یہاں‌سنئے
     
  6. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    (6)

    اک دن رسول پاک (ص) نے اصحاب سے کہا

    اک دن رسول پاک (ص) نے اصحاب سے کہا
    دے مال راہ حق میں‌جو تم نے مال دار
    ارشاد سن کہ فرط طلب سے عمر اٹھے
    اس روز انکے پاس تھےدرہم کئی ہزار


    مزید یہاں سنئے
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 26, 2012
  7. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    (7)
    اللہ اکبر رسول رہبیر

    قدم بڑھائے چلو جوانوں
    کہ منزلیں راہ تک رہی ہیں
    اندھیری راتوں‌کی سرحدیں سے
    سنہری صبحیں‌جھلک رہی ہیں
    ابھر رہا افق سے سورج
    ابھر رہا افق سے سورج
    نزول انوار ہے زمیں پر
    اللہ اکبر رسول رہبر

    مزید یہاں سنئے
     
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خیرا۔
    دو ترانے سنے ھیں۔ ۔ ۔ماشااللہ ۔
     
  9. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    (8)

    ان چراغوں کو تو جلنا ہے ہوا جیسی ہو
    ظلم کی رات کو ڈھلنا ہو گھٹا جیسی ہو
    شوق کی آگ کو مدھم نہ کرو دیوانو
    اپنی آواز کی لو کم نہ کرو دیوانو
    پھر سے سورج کو نکلنا ہے گھٹا جیسی
    ان چراغوں‌کو تو جلنا ہے ہوا جیسی ہو۔

    مزید یہاں‌سنئے
     
  10. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    (9)

    اور کچھ روز فضاووں‌سے لہو برسے گا
    اور پر ہول یہ تاریک اندھیرے ہونگے
    یہ گھنے دشت ابھی اور گھنیرے ہونگے
    خون آلود ابھی سرخ بگولے ہر سو
    وسعت دہر پہ منڈلائینگے چھاجائینگے۔

    مزید یہاں‌سنئے
     
  11. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    (10) حمد

    اے خدا اے خدا تو ہے سب سے بڑا
    تیرا ہمسر کوئی اور نہ ثانی تیرا

    تو نے کیا کچھ دنیا میں‌ہم کو دیا
    ساری امت پہ تیرا سایہ ہوا

    یہ بڑا فضل ہے ہم پر اے کبریا
    کسطرح ہم کریں‌ترا شکر ادا

    مزید یہاں‌سنئے
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 26, 2012
  12. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    (11) ترانہ


    اے شہیدو تمہارا یہ احسان ہے
    آج ہم سر اٹھانے کے قابل ہوئے



    ظلم سہتے رہے ہیں‌بڑی دیر تک
    آج بدلہ چکانے کہ قابل ہوئے

    مزید یہاں‌سنئے
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 26, 2012
  13. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    (12) ترانہ

    اے صبح‌کہ غمخوارو
    اس رات سے مت ڈرنا
    جس میں ہو کلاشنکوف
    اس ہاتھ سے مت ڈرنا

    مزید یہاں‌سنئے
     
  14. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    (13) ترانہ

    اے کہ ہجرت کی راہوں‌میں‌نکلے ہو تم
    تم ہمارے دلوں‌سے تو نکلے نہیں
    ڈوبتے ہیں دل کبھی تمہارے کہیں
    ڈوبتی ہے ہماری بھی نبضیں وہیں

    مزید یہاں‌سنئے
     
  15. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    (14) نظم-رمضان

    آیا ہے رمضان
    جاگ اٹھا ایمان
    ہر نیکی آزاد ہوئی
    اور قید ہوا شیطان
    آیا ہے رمضان
    مزید یہاں‌سنئے
     
  16. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    (15)

    ایک اور راہی اپنی
    منزل کو پاگیا ہے
    پھر کفر کے اندھیروں‌پر نور چھاگیا ہے
    ایک اور راہی اپنی منزل کو پاگیا ہے

    http://www.youtube.com/watch?v=9os_OlrWHss
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 28, 2012
  17. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    (16) نظم

    بادل کو شبنم کیا سمجھے
    سورج کو شرارہ کیا جانے
    رحمن و رحیم ہے وہ کتنا
    انساں بیچارہ کیا جانے


    http://www.youtube.com/watch?v=sZF6Z9L8mcY
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 28, 2012
  18. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    (17) نظم
    بتوں کی خدائی کو پامال کرکے
    کیا ہم نے توحید کا بول بالا
    جہالت کا گہرا اندھیرا مٹاکر
    صداقت کا ہر سو بڑھایا اجالا
    پیام مساوات سبکو سنایا
    زمانے کو درس اخوت سکھایا
    گرے تھے جو پستی میں‌ انکو اٹھایا

    http://www.youtube.com/watch?v=SwbZbBPoBro
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 28, 2012
  19. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ
     
  20. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    (18) حمد

    بھروسہ ہے تجھ پر تجھی پر سہارا
    کہ مشکل میں تجھکو سبھی نے پکارا
    ہر ایک ذرہ ذرہ پکارے ہے تجھکہ
    کہ تیرے ہی ہم اور تو ہے ہمارا

    http://www.youtube.com/watch?v=GcQxuDiRQDc
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں