میموری کارڈ ڈیٹا ریکوری سوفٹ ویئر مطلوب ہے

عاصم خان نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جون 22, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    السلام علیکم!!!
    بہت دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ تھریڈ شیئر کررہا ہوں۔۔۔۔ صرف اور صرف اپنے دوست کا دل جیتنے کیلئے، وہ بہت پریشان ہے۔۔۔
    مسئلہ کچھ یہ ہے کہ میرے دوست کے موبائل میموری کارڈ کا ڈیٹا اچانک غائب ہوگیا ہے، جب اس میموری کارڈ کو موبائل یا کمپیوٹر میں‌لگائیں تو اس میں جگہ تو شو کررہا ہے کہ اتنا جی بی ڈیٹا موجود ہے، لیکن ڈیٹا نہیں شو کررہا،،،
    اس کے ڈیٹے کو کیسے ریکور کروں؟؟؟
    ساتھی رہنمائی کریں۔۔۔۔
    اللہ آپ کو جزائے خیر دے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں