غیرملکیوں کیلئے اردوزبان میں ماہ رمضان کا تقافتی مقابلہ

ابو ابراهيم نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏جولائی 29, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    مادہ کا بیان​
    عنوان: غیرملکیوں کیلئے اردوزبان میں ماہ رمضان کا تقافتی مقابلہ سال 1433ھ - 2012ء
    زبان: اردو
    نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
    اصدارات : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
    مختصر بیان: ہرسال کی طرح اس سال بھی اسلامک دعوہ سنٹر،ربوہ رمضان المبارک کے موقع پراردو زبان میں ایک مسابقہ منعقد کررہا ہے جو \"فہم توحید باری کے چاراہم اصول \"نامی کتاب پرمشتمل ہے.جوابات جمع کرنے کی آخری تاریخ29/11/1433ھ=20/10/2012ء ہے.

    پہنچنے کا رابط :
    غیرملکیوں کیلئے اردوزبان میں ماہ رمضان کا تقافتی مقابلہ سال 1433ھ - 2012ء - اخبار - اردو
     
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزا
    اللہ تعالی ان تمام بھائیوں کی تڑپ اور خدمت کو قبول فرمائے جنہوں نے یہ کاوش و کوشش کی۔ آمین یارب العالمین
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]بارك اللہ فیك شیخ[/font]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں