مصرکی باپردہ خواتین کے ٹی وی کا مضحکہ اڑانے کی کوشش

عائشہ نے 'ذرائع ابلاغ' میں ‏جولائی 31, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484

    ]
    کینیڈا کے ایک ٹی وی اینکر نے مصر کی نقاب پوش خواتین کے لیے مخصوص ٹی وی چینل کا مضحکہ اڑانے کے لیے مکمل سیاہ لباس اوڑھ کر پروگرام پیش کیا ہے۔

    کینیڈین مرد اینکر مائیکل کورن نے مصری ٹی وی چینل ماریہ پر پروگرام پیش کرنے والی باپردہ خواتین کا مذاق اڑانے کے لیے اپنے چہرے کو ڈھانپ کر کینیڈا کے سن نیوز ٹی وی پر اپنا شو پیش کرنے کی مذموم حرکت کی ہے۔

    ماریہ ٹی وی کا آغاز یکم رمضان کو ہوا تھا۔ اس سیٹلائٹ ٹیلی ویژن چینل کو فی الوقت نقاب پوش خواتین کاعملہ ہی چلا رہا ہے۔ماریہ ٹی وی چینل پر نقاب پوش خواتین میزبان کے طور پر پروگرام پیش کررہی ہیں اور کیمراپرسنز ،پروڈیوسرز اور دوسرا عملہ بھی باپردہ خواتین پرمشتمل ہے۔
    حجاب کا مذاق:کینیڈین اینکر کی سیاہ لباس اوڑھ کر شو کی میزبانی
    http://www.youtube.com/watch?v=Ii3QygrGXDM


    Sun News : Saudi state TV attacks Michael Coren

    http://www.youtube.com/watch?v=X9VvDnZdaUQ




     
  2. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    حد ہے !! :00008: شدید نفرت آتی ہے مجھے ان لوگوں سے۔ اللہ ہی پوچھے گا ان لوگوں کو۔ :00008:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  3. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیکم

    اہل حق کے ساتھ ایسے رویہ، اور انکے کاموں‌پر انکا مضحکہ اڑانے کفار کا روز اول سے ہی معمول ہے، اور اس سے انکے بوکھلاہٹ کا ثبوت بھی ملتا ہے، جیسا کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو لیکر بھی اس زمانے کے کفار مکہ بھی ایسے ہی اوچھی حرکتیں‌کرتے تھے۔۔۔!!! بہرحال حق کے لئے باطل کی کوئی بھی ایسی چیزیں‌خاطر میں‌لانے کی نہیں، وہ ٹی وی چینل کا معاملہ ہو یا کوئی اور۔۔۔ہمارا کنسرن اللہ کی خوشنوی ہے۔۔باطل تو مٹنے والا ہی ہے ایک دن۔
     
  4. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    ایک دن آئے گا ہم ان کافروں کا مذاق اُڑائیں گے ان شا ء اللہ


    [font="al_mushaf"]فَالْيَوْمَ الَّذِينَ آمَنُوا مِنَ الْكُفَّارِ يَضْحَكُونَ ﴿٣٤﴾

    پس آج ایمان والے ان کافروں پر ہنسیں گے (34)


    [font="al_mushaf"]عَلَى الْأَرَائِكِ يَنظُرُونَ ﴿٣٥﴾
    [/font]
    تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے (35)


    [font="al_mushaf"]هَلْ ثُوِّبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوا يَفْعَلُونَ ﴿٣٦﴾
    [/font]
    کہ اب ان منکروں نے جیسا یہ کرتے تھے پورا پورا بدلہ پالیا (36)[/font]
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اتفاق سے اس پروگرام کو سننے سے چند دن پہلے حجاب کے متعلق ایک مسلمان کے کمنٹس پڑھے تھے جو اتنے ہی برے تھے۔ پھر یہ خبر پڑھی۔ یہ پروگرام سنا تو خیال آیا کہ سبحان اللہ قرآن مجید میں اللہ تعالی نے بار بار منافقوں اور کافروں کا ایک ہی جگہ تذکرہ کیا ہے، کیوں کہ ان کی حرکتیں ایک جیسی ہیں، ان کی باتیں ایک جیسی ہیں ، ان کی غلیظ تھوتھنیوں سے ادا ہونے والے لفظ ایک جیسے ہیں۔ یہ حجاب کو ننجا فورس، کالا خیمہ ، بوری کہتے ہیں تو بالکل ویسے الفاظ وہ بھی بولتے ہیں ، ان کو اسلام کے ذکر سی چڑ ہوتی ہے تو ویسی ہی الرجی ان کو ہوتی ہے ۔ سارے سائنز این سمٹمز آئیڈنٹکل ہیں سوائے اس کے کہ یہ ظاہرا کلمہ گو مسلمان ہیں اور وہ کافر ۔ ورنہ کیا فرق ہے دونوں میں؟ قرآن مجید ہمیں بتاتا ہے کہ ان کا آخری ٹھکانا بھی ایک ہے :
    [qh]وَقَدْ نَزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَابِ أَنْ إِذَا سَمِعْتُمْ آيَاتِ اللَّـهِ يُكْفَرُ‌ بِهَا وَيُسْتَهْزَأُ بِهَا فَلَا تَقْعُدُوا مَعَهُمْ حَتَّىٰ يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِ‌هِ ۚ إِنَّكُمْ إِذًا مِّثْلُهُمْ ۗ إِنَّ اللَّـهَ جَامِعُ الْمُنَافِقِينَ وَالْكَافِرِ‌ينَ فِي جَهَنَّمَ جَمِيعًا [/qh]
    اور اللہ تعالیٰ تمہارے پاس اپنی کتاب میں یہ حکم اتار چکا ہے کہ تم جب کسی مجلس والوں کو اللہ تعالیٰ کی آیتوں کے ساتھ کفر کرتے اور مذاق اڑاتے ہوئے سنو تو اس مجمع میں ان کے ساتھ نہ بیٹھو! جب تک کہ وه اس کے علاوه اور باتیں نہ کرنے لگیں، (ورنہ) تم بھی اس وقت انہی جیسے ہو، یقیناً اللہ تعالیٰ تمام کافروں اور سب منافقوں کو جہنم میں جمع کرنے واﻻ ہے۔ سورۃ النساء ۱۴۰
     
  6. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا یا اختی
    بالکل درست کہا آپ نے.
     
  7. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
    یقینا حق بات کی گواہی دی ہے آپ نے
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ اینکر اسلام مخالف کتاب لکھ چکا ہے جس پر ایک تبصرہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    حال ہی میں کے پی کے میں بھی باپردہ ڈانس پروگرام منعقد کئے گئے ہیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں