رمضان کے بعد کرنے کے کام

عبد الرحمن یحیی نے 'ماہِ شوال' میں ‏اگست 24, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    اگرچہ رمضان کا مہینہ ختم ہو چکا ہے

    لیکن

    نیک اعمال سارے سال کے لیے باقی ہیں

    اور میرا خیال ہے کہ آپ نیکی کے لیے اب بھی حریص ہوں گے
    اور نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے پر سبقت کے لیے کوشاں
    ہوں گے

    اس لیے عزیز دوستو !!
    میں اپنے آپ کو اور آپ سب کو درج ذیل نیک کاموں کی نصیحت
    کروں گا

    پانچوں نمازوں کی باجماعت مساجد میں پابندی سے ادائیگی

    مؤکدہ سنتوں کی پابندی کرنا

    صبح و شام کے اذکار کرنا

    قیام اللیل اور وتر کی پابندی کرنا

    صدقہ و خیرات کثرت کے ساتھ دینا

    صلہ رحمی ،والدین ،رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرنا

    اور

    شوال کے چھ روزے رکھنا مت بھو لیے گا

    [font="al_mushaf"]عن أبي أيوب الأنصاري رضي الله عنه أنه حدثه أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال من صام رمضان ثم أتبعه ستا من شوال کان کصيام الدهر



    سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو آدمی رمضان کے روزے رکھے پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے یہ ہمیشہ روزے رکھنے کی طرح ہے۔

    صحیح مسلم:جلد دوم:حدیث نمبر 264 کتاب الصیام


    بہت سے لوگ صرف رمضان میں اللہ کو پہچانتے ہیں

    اور رمضان کے بعد اللہ کو بھول جاتے ہیں

    میرے بھائیو !

    نیکی اور نیک کام رمضان اور رمضان کے بعد باقی گیارہ مہینوں میں کرنے ہیں

    بلکہ ساری زندگی کہ جب تک جسم میں سانس کی آمد ورفت باقی ہے

    اللہ مالک الملک نے رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مخاطب کرکے فرمایا :

    [font="al_mushaf"]وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّىٰ يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ ﴿الحجر: ٩٩﴾
    [/font]


    اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو موت آجائے (99)



    اللہ مالک الملک ہمیں نیکی کے کام کرنے اور برائی سے باز رہنے کی
    توفیق عطا فرمائے ۔
    آمین





    [/font]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا بھائی
    زبردست شیئرنگ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا
    ماشاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اللہ مالک الملک ہمیں نیکی کے کام کرنے اور برائی سے باز رہنے کی
    توفیق عطا فرمائے ۔
    آمین

    آمین یارب العالمین
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

    اے اللہ! ہمارے بھائی نے ہمیں‌ یاد دہانی کروا کر اپنا فرض ادا کر دیا ہے۔

    ہمیں توفیق عطا فرما دے۔ کیونکہ توفیق دینے والا صرف تو ہی ہے۔ اور جو کچھ ہم اعمال صالحہ کریں‌ انہیں قبول بھی فرما لے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    جزاکم اللہ خیرا وبارک فیہ. ووفق لنا الاستقامۃ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بے شک جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں