حصن المسلم ڈاٹ کام (اردو - انگلش)

اعجاز علی شاہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏نومبر 8, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    نحمدہ ونصلی علی رسوالہ الکریم​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    حصن المسلم کی اردو ڈیزائننگ اور فیس بک پر اپلوڈ کرنے کے بعد الحمد للہ اس کا کئی ساتھی انگریزی میں ترجمہ کررہےہیں ۔ ایک مخلص ساتھی نجم الثاقب نے انگریزی میں کام کے ساتھ ساتھ اس کیلئے ویب سائٹ بھی ڈیزائن کی ہے جو ابھی ابتدائی مرحلہ میں‌ہے۔ وہاں پر انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں گرافکس کو اپلوڈ کیا جارہا ہے۔

    Hisn-ul-Muslim | Fortress of the Muslim

    [​IMG]

    اللہ ہمارے اس ساتھی کو جزائے خیر دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ماشاءاللہ بہت خوب

    یہ ڈیزائن کرکے دعاوں والا آئیڈیا بہت پسند آیا ، جتنی تعریف کی جائے کم ہے

    اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے - آمین
     
  3. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    اور ایک اور بات اعجاز بھای آپ نے حصن المسلم کی اردو ڈیزائننگ کا ذکر کیا ، تو کیا یہ کام مکمل کتاب کا ہوچک ہے اور کیا یہ فیس بک کسی خاص پیج پر اپلوڈ ہوچکی ہیں تو اس کا لنک عنایت فرمادیں تو مہربای ہوگی

    جزاک اللہ خیر
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی کتاب تو نہیں لیکن 63 تک ہائی کوالٹی فائلز ہیں اگر وہ چاہیے تو عنایت کردیتا ہوں‌بس اپنا ای میل لکھتے جائیں۔
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ تعالی اسلام کے لیے کام کرنے والوں کو جزائے خیر دے اور انہیں‌ آخرت میں بلند درجات سے نوازے آمین
     
  6. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    بارك اللہ فیکم
     
  8. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جزاک اللہ خیرا
     
  9. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    آمین
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بارک اللہ فی مجھودکم۔
     
  11. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680


    میں آپکو پی ایم کردیاتا ہو

    جزاک اللہ اعجاز بھائی
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم
    حسان بھیا، آپ کو مجلس پر دوبارہ دیکھ کر بیحد مسرت ہوئی اسی طرح آتے رہئیے گا ۔
     
  13. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    جزاک اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں