ام ثوبان سسٹر کے لیے دُعائوں کی اپیل

ساجد تاج نے 'مجلسِ دعا' میں ‏نومبر 18, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آمین
     
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین يا رب العالمين
     
  3. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    انا للہ وانا علیہ راجعون
    اللہ رحم فرمائے گا۔ ان شاءاللہ
    والسلام علیکم
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اللہ ہماری بہن اور ان کے خاندان پر اپنی رحمت کرے، انہیں بہادری کے ساتھ اس بیماری سے لڑنے کا حوصلہ دے اور ان کی مصیبتوں کو خوشیوں میں بدل دے۔

    میری ابو ثوبان بھائی سے بات ہوئی تھی، ان کے مطابق ڈاکٹر بہت پرامید ہیں، دوائی سے پانچ پرسنٹ فرق پڑا ہے، جو کہ توقع سے بہت کم ہے اس لئے آپریشن تجویز کیا گیا ہے، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آپریشن پہلے کی طرح خطرناک نہیں رہا (ان شاء اللہ)۔ آپریشن 7 جولائی کو متوقع ہے۔ سب اراکین سے التماس ہے کہ ام ثوبان سس کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا مت بھولیں۔
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    ہماری دعائیں ام ثوبان سسٹر کے ساتھ ہیں‌۔ اللہ ان کی ہر مشکل دور فرمائے ۔ اسال العظیم رب عرش العظیم ان یشفیھا بشفاء عاجل ، آمین یارب العالمین ۔
     
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اللہ رحم کرے اور ام ثوبان بہن کو شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔
    سسٹر پریشان نہ ہوں اللہ تعالیٰ اپنا کرم کریں گے اور آپ کی تکلیف جلد دور ہو جائے گی۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
    نسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
    اطلاع دینے کا شکریہ رفی بھائی۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
    ام ثوبان ماشاءاللہ بہت بہادر بہن ہیں ۔ مجھے یقین ہے اللہ تعالی کے کرم سے وہ بالکل ٹھیک ہو جائیں گی ۔
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ان شاء اللہ وہ ذات باری کرم فرماۓ گی۔ اور ام ثوبان اس بیماری سے مکمل نجات حاصل کر لین گی ۔ آمین!

    آپ سب بہن بھائیوں کا خلوص دیکھ کر آنکھیں نم ہو جاتی ہین۔ اللہ تعالی آپ سب کو بھی ہر دکھ ، تکلیف اور بیماری سے محفوظ رکھے۔ آمین!
     
  9. اخت المسلمۃ

    اخت المسلمۃ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2013
    پیغامات:
    236
    اللہ تعالی آنٹی ام ثوبان کی ساری پریشانیاں دور کرے آمین
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا

    7 جولائ ڈاکٹر نے آپریشن کی تاریخ دی ھے وھاں پریشانی میں یہ بات نہیں سوچی دو دن بعد رمضان ھے اب ڈاکٹر کو میسج کیا ھے کہ ایک یا دو ھفتے پہلے کی تاریخ دے دیں اس کا میسج آیا شیڈول دیکھ کر ایک دو دن میں بتاتی ھوں کہ کون سے دن فارغ ھوں اب دیکھیں کون سا دن دیتی ھیں دعا کیجیئے گا سب خیر سے ھو جاے میں بھی رمضان کے روزے رکھوں آپ سب کا بہت شکریہ اللہ تعالی آپ سب کو بہترین جزادے سب خوش رھیں اللہ تعالی ھر آزمائش سے دور رکھے آمین یا حی یا قیوم
    آپ سب کی دعاییں مجھے حوصلہ دیتی ھیں دعا کریں اللہ تعالی مئجھے ھمت دے آمین
     
  11. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    وَأَيُّوبَ إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ ﴿٨٣﴾
    ایوب (علیہ السلام) کی اس حالت کو یاد کرو جبکہ اس نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ مجھے یہ بیماری لگ گئی ہے اور تو رحم کرنے والوں سے زیاده رحم کرنے واﻻ ہے (83)
    فَاسْتَجَبْنَا لَهُ فَكَشَفْنَا مَا بِهِ مِن ضُرٍّ ۖ وَآتَيْنَاهُ أَهْلَهُ وَمِثْلَهُم مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنْ عِندِنَا وَذِكْرَىٰ لِلْعَابِدِينَ ﴿٨٤﴾
    تو ہم نے اس کی سن لی اور جو دکھ انہیں تھا اسے دور کر دیا اور اس کو اہل وعیال عطا فرمائے بلکہ ان کے ساتھ ویسے ہی اور اپنی خاص مہربانی سے تاکہ سچے بندوں کے لئے سبب نصیحت ہو

    آپا جی جب کبھی بیماری کیوجہ سے دل پریشان ہو تو انبیاء علیھم السلام کے حالات یاد کر لیا کریں
    اللہ مالک الملک نے انبیاء کے حالات بیان کرنے کی ایک وجہ یہ بھی بتلائی ہے
    وَكُلًّا نَّقُصُّ عَلَيْكَ مِنْ أَنبَاءِ الرُّسُلِ مَا نُثَبِّتُ بِهِ فُؤَادَكَ ۚ وَجَاءَكَ فِي هَـٰذِهِ الْحَقُّ وَمَوْعِظَةٌ وَذِكْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ ﴿١٢٠﴾سورة ھود
    رسولوں کے سب احوال ہم آپ کے سامنے آپ کے دل کی تسکین کے لئے بیان فرما رہے ہیں۔ آپ کے پاس اس سورت میں بھی حق پہنچ چکا جو نصیحت ووعﻆ ہے مومنوں کے لئے (120)

    اللہ مالک الملک آپ کو اس بیماری پر صبر کرنے پرآپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور آپ کی بیماری ختم کر دے آمین
     
  12. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    اللہ تعالی اپنی رحمت سے آپکو جلد سے جلد مکمل صحت و تندرستی دئے۔۔۔۔۔۔
    آمین یا ارحم الرحمین
     
  13. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    اللہ ہماری بہن کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بے شک اللہ تعالی دُعائوں کا سننے والا ہے اور وہ ہم سب کی دُعائیں بھی سُن رہا ہے اور ان شاءاللہ اُس کی پاک ذات ہماری بہن کو اس بیماری سے جلد از جلد دور کر دے گا آمین
     
  15. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    میرا اس پر مشورہ یہی ھے کہ آپریشن ہونا ہی بہتر رہے گا، ڈاکٹرں کی پہلی کوشش یہی ہوتی ھے کہ آپریشن کے بغیر ہی کسی بیماری کو ختم کرنے کی کوشش کریں شائد اس سے آپریشن کی نوبت نہ آئے مگر جب ادویات کے استعمال سے بیماری میں کمی واقع نہ ہو رہی ہو تو پھر آپریشن ہی اس مسئلہ کا حل ھے، ہماری دعا ھے کہ اللہ سبحان تعالی اس آپریشن سے آپکی اس بیماری کو ختم کرے اور آپ کو جلد شفاء یابی عطا فرمائے آمین۔

    ایسے موقعوں پر اگر پاکستان میں ہوں تو تمام رشتہ دار ہسپتال پہنچ جاتے ہیں جس سے مریض کو تسلی ہوتی ھے اور حوصلہ بڑھتا ھے مگر پردیس میں ایسی نعمت سے بندہ محروم رہتا ھے، خود ہی اکیلے آپریشن کروانے جاؤ جہاں میاں بیوی ہی ایک دوسرے کو تسلی دے سکتے ہیں جس سے والدین بہت یاد آتے ہیں اور ایسی سوچ سے تکلیف اور بڑھتی ھے۔

    والسلام
     
  16. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بھای آپ سب کو اللہ بہترین جزا دے آمین
    ڈاکٹر نے یہئ کہا ھے جو آپ نے لکھا ھے کہ ھماری امید سے کم فرق پڑا ھے
    اس نے 30 جون آپریشن کی تاریخ دی ھے 28 جون کو آپ ھسپتال آ جایئں 30 کو آپریشن کریں گے
    ماں باپ کی کمی اوربہن بھایئوں کی بہت محسوس ھوتی ھے مجھے آپ سب بہن بھایئوں کی دعاوں کی اشد ضرورت ھے -
     
  17. اُم تیمیہ

    اُم تیمیہ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مئی 12, 2013
    پیغامات:
    2,723
    اللہ تعالی آپ کو بغیر آپریشن کے ہی صحت و عافیت عطا فرمائے۔ آپ کی زندگی میں ہمیشہ رہنے والی خوشیاں اللہ تعالی اپنی رحمت سے لوٹا دے۔ ہر طرح کی تکلیف سے اللھ تعالی آپ کو اپنی پناہ میں‌ رکھے آمین
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آمین
     
  19. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین یا رب العالمین
     
  20. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آمین
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں