اردو مجلس کے بھائیوں کی طرف سے اردو مجلس کی بہنوں کے نام

ساجد تاج نے 'گپ شپ' میں ‏اپریل 15, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]


    [​IMG]

    یہ بہنیں اتنی اچھی کیوں ہوتی ہیں؟

    [​IMG]



    خوش قسمت ہیں جو ایسی بہنوں کو پایا ہم نے
    خوشی کی انتہا نہ رہی جب ان کی سیرت کو جانا ہم نے

    [​IMG]


    تھکتی نہیں زباں جن کی دُعائیں دیتے ہوئے ہمیں
    ایسی پیاری بہنوں کو اردو مجلس پر دیکھا ہم نے


    [​IMG]


    یہ پریشانیاں اور تکالیف تو حصہ ہیں زندگی کا
    اللہ سے کرکے دُعا، ان کو دور بھگانا ہے ہم نے


    [​IMG]


    علم سے بھرا پڑا ہے دل و دماغ ان کا
    کتنے ہی مسئلوں کا حل ان سے جانا ہے ہم نے


    [​IMG]


    ہم بھائی ہیں غلطی کریں تو معاف کر دیا کریں
    کوئی بھی انسان مکمل نہیں یہ جانا ہے ہم نے


    [​IMG]


    دل کی ہیں بڑی آپ سے ہی تو گھر چمکتا ہے
    آپ کی ہر خطا نظر اندازکریں گے آج یہ کہا ہم نے


    [​IMG]


    اپنوں سے بھی زیادہ پیار ملا ہمیں آپ بہنوں سے
    کوئی غم چھُو کر بھی نہ گزرے یہ چاہا ہم نے


    [​IMG]


    خوشی و غم میں شامل ہوں گے ہم آپ کے ساتھ
    یہ وعدہ مجلس کی ہربہن سے کیا ہم نے



    [​IMG]

    شاعر : بقلم خود

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  2. انور علی

    انور علی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2011
    پیغامات:
    144
    واہ بہت خوب ساجد بھائی۔۔
    :00001:
     
  3. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔پوائنٹس قبول کریں بهیا
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت خوب.
    جزاک اللہ خيرا
     
  6. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    ھھھھھھھھ۔ ۔ ۔ جو بھی ہو بھائی عدد کے مقابلے کی کوئی غلطی معاف نہیں ہو گی، ، ، ، ، ہاہاہہاہہاہاہہاہہ
    شکریہ نظم کے لئے،،۔ ۔ ۔
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    واہ جی تُسی تے عدد دے مقابلے دے پیچھے ہی پہ گئے او ہن تے جان دو
     
  8. اخت المسلمۃ

    اخت المسلمۃ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2013
    پیغامات:
    236
    جزاک اللہ خیر
     
  9. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    جزاک اللہ خیراً
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جی جی قبول کر لیے بلکہ قبول کر کے لاک لگا دیا ہے اویں چوری نہ ہوں :00009:
     
  11. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    ہماری بھی ہر دعا مجلس کے بھائیوں کے نام ہمیشہ رہے گی۔
    حوصلہ افزائ اور،عزت افزائ دونوں،کیلئے بہت بہت بہت شکریہ
    جزاک اللہ خیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    شکریہ
    جزاک اللہ خیرا
     
  13. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
  14. بنت حجاب

    بنت حجاب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2013
    پیغامات:
    22
    جزا ک اللہ خیر ا بھائی
     
  15. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    واہ ساجد بھائی چھا گئے ہو کیا سخن دیاہے اللہ نے اور اس پر یہ تاج کا کی چمک کیا بات ہے جی۔ویسے آپس کی بات ہے بہنوں کو مکھن لگا کر بندہ سارے کام نکلوا لیتاہے۔ اللہ ان کو تا دیر حیات رکھے اور اپنے گھروں میں خوش رکھے،آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اللہ تعالی ہماری بہنوں کو سلامت رکھے آمین

    ویسے بہنوں کو مکھن لگا کر ہر کام کروایا جا سکتا ہے لیکن اردو مجلس کی بہنوں کو کسی مکھن کی ضرورت نہیں یہ بہنیں ویسے ہی مدد کے لیے حامی بھر دیتی ہیں:00006:
     
  18. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    روز بروز نت نئے شاعر سامنے آرہے ہیں اب یہ ناجانے کون سے شاعر ہیں جن کا نام بقلم خود ہے(مسکراہٹ)
    شاعر : بقلم خود
     
  19. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    جزاک اللہ خیرا بھائی
    بھا ئیوں کیلئے بھی نظم کا انتظا ر ہے
     
  20. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ہاہاہاہا ہاں جی آپ درست کہہ رہے ہیں ان بے چاریوں کے پاس اور کوئی چارہ بھی تو نہیں ہوتا نہ سوائے ہاں جی ہی کرنے کے۔۔۔۔:00005: اللہ ان کو بھی آبادرکھیں۔:00006:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں