ابوعبیدہ بھائی کو ہزار مراسلات مبارک ہوں

ساجد تاج نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اپریل 22, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]



    [​IMG]


    ابوعبیدہ بھائی کو ہزار مراسلات مبارک ہوں

    [​IMG]




    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-


    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر
    بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔


    مجلس کے ایک بہت پیارے بھائی ابوعبیدہ بھائی جنہوں نے مجلس میں اپنے ایک ہزار مراسلات پورے کر کے منفرد کا عہدہ پا لیا ہے ، واقعی اب یہ منفرد ہو چُکے ہیں تبھی آج کل نظر نہیں آرہے ۔ آپ کو ہزار مراسلات پورے کرنے پرمجلس کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔


    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔ آج کل آپ جن جن مشکلات کا شکار ہیں اللہ تعالی آپ کو اُن مشکلات سے بھی دور کرے آمین۔


    ابوعبیدہ بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے:-

    یوزر نیم : ابوعبیدہ

    تاریخ شمولیت: 2013-02-23

    جنس: male

    پوسٹس: 1,001

    پوائنٹس: 0

    Posts Per Day: 17.05

    عہدہ : مبتدی

    دوست : 1

    دعوت نامے : 0

    موضوعات کی تعداد :63

    شکریہ ادا کیا: 1,232

    899 پیغامات میں 2,200 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت مبارک ہو بھائی.
    ساجد بھائی شکریہ اطلاع کا. ابو عبیدہ بھائی کے پوائينٹ کہاں گئۓ؟ اور وہ خود کہاں ہیں؟
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پتہ نہیں بھائی اللہ بہتر جانتا ہے کہ ہمارے یہ بھائی بھی نہیں آرہے۔ شاید مصروفیت ہو گی تبھی غیر حاضری دے رہے ہیں
     
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اللہ سب کو خيریت سے رکھے. آمین
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  6. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490
    ہزار مراسلات مکمل ہونے پر بہت مبارک ہو ابو عبیدہ بھائی!
     
  7. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    بہت بہت مبارک ہو ابو عبیدہ بھائی آپکو. اللہ تعالی آپ کے نیک اعمال قبول کرے. آمین.

    ساجد بھائی
    مراسلہ میں آپ نے ان کا عہدہ نہیں لکھا.
     
  8. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    بہت مبارک ہو بھائی.
    ساجد بھائی شکریہ اطلاع کا.
     
  9. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    بہت بہت مبارک ہو ، ، ،
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    معذرت بھائی بھول گیا تھا ، لکھ دیا ہے اب
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    او ہو جاسوس بھیا وہ بھی ہمارے تھریڈ میں :00001:

    بھائی جان یہاں کسی کی جاسوسی کرنے کے لیےآئے ہیں ، ویسے آپ بلکل نہیں‌آتے کوئی خاص وجہ ، آپ کی جاسوسی پھیکی پڑ گئی اُس کو دوبارہ تیز کریں
     
  12. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    یعنی

    نو آموز، سیکھنے کا آغاز کرنے والا

    اور

    ایک ہزار سے زائد مراسلات

    بہت خوب کیا عہدہ ہے!!!!!!
     
  13. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    سیکھنے سکھانے کا عمل تو ساری زندگی چلتا رہتا ہے، اور کچھ لوگ ساری زندگی بھی کچھ نہیں سیکھ پاتے، ، ،
     
  14. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    بہت بہت مبارک ہو بھائی کو
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
  15. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    بہت بہت مبارکباد
    اللہ تعالی دینا و آخرت کی ہر کامیابی آپکا مقدر بنا دے۔۔
    آمین
     
  16. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    بہت بہت مبارک ہو
     
  17. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
     
  18. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    بہت بہت مبارک ہو بهیا
    اللہ آپکو صحت وتندرستی والی زندگی دے-آمین
     
  19. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490
    عہدہ و منصب اور پوائنٹس کی پرواہ کئے بغیر بے لوث کام کرنے کا اعزاز بھی تو ابو عبیدہ بھائی کے پاس ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ملک 17

    ملک 17 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 18, 2012
    پیغامات:
    68

    ساجد بھائی آپ نے دو دو عہدے لکھے ہیں

    کیا بات خیریت تو ہے

    یا کچہ پردہ داری ہے ؟؟؟؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں