رمضان شو کے نام پر رمضان پر یلغار ۔ گرافکس

اعجاز علی شاہ نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏جولائی 12, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    رمضان نہایت ہی بابرکت مہینہ ہے جس میں قرآن نازل ہوا۔ عبادت کا یہ مہینہ سال میں ایک بار ہی نصیب ہوتا ہے لیکن افسوس کہ تقریبا سارے چینلز ہی اس مہینہ کو لہو و لعب کا مہینہ بنانے کی کوشش میں‌لگے ہیں۔ ڈرامے ، گانے بجانے اور رمضان شو کے نام پر یہ شیاطین الانس مسلمانوں‌کا یہ مقدس مہینہ خراب کرنے کی کوشش میں‌لگے ہوئے ہیں۔
    اللہ تعالی ان شیاطین الانس سے مسلمانوں کو امن میں‌رکھے۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک الله خیرا
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بالکل درست ۔ بہت خوب ۔
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاك الله خيرا شاه جي. شيطان تو گرفتار هو گیا مگر اس کے چیلے آزاد هیں.
     
  5. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    بہت خوب اعجاز بھائی
     
  6. عبد المعز

    عبد المعز -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 2, 2013
    پیغامات:
    92
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں