نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں : ( 2015 )

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    خوش آمدید بھائی. اپنے ڈیزائنرز یہاں بھی شئیر کروائیے گا

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عیسیٰ ڈیپر

    عیسیٰ ڈیپر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    165
    اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
    میں لوٹ آیا
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    خوش آمدید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. جمیل اقبال

    جمیل اقبال رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 31, 2015
    پیغامات:
    1
    السلام علیکم !
    جمیل اقبال نام اور پیشے کے لحاظ سے ویب ڈویلپر ہوں۔ اردو مجلس فورم پر آکر بہت اچھا لگا، ماشااللہ بہت اچھا فورم ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    مجلس پر خوش آمدید بھائ جمیل اقبال
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    خوش آمدید جمیل اقبال بھائی
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ۔ آپ کو بھی ایک بار پھر ویلکم ، کہاں غائب رہے ۔
     
  8. شمروز احمد خان

    شمروز احمد خان رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2015
    پیغامات:
    4
    السلام علیکم
    شمروز احمد خان، نوشہرہ کینٹ۔ فی الحال راولپنڈی
    اسلامی و معاشرتی موضوعات کا مطالعہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ۔ خوش آمدید ،جناب شمروز احمد خان صاحب ،
     
  10. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    خوش آمدید بھائ
    کہاں سے ؟
    کامیاب لوٹے ہیں.!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    خوش آمدید بھائ
    کہاں سے ؟
    کامیاب لوٹے ہیں.!
     
  12. بدر

    بدر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 9, 2015
    پیغامات:
    1
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    کنیت: ابو ابراہیم نام : بدر
    اسلام آباد
    اردو مجلس کے علمی مواد اور معیار سے متاثر ہوا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    خوش آمدید ابوابراہیم بدر بھائی ۔ اور معیار کے لئے شکریہ ۔ آپ کے دلچسپی کا علمی میدان کونسا ہے ۔ کچھ تفصیل اگر مناسب ہو تو اراکین مجلس کے ساتھ شیئر کردیں ۔
     
  14. محمدعتیق الرحمان

    محمدعتیق الرحمان رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2015
    پیغامات:
    10
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    میرانام محمد عتیق الرحمٰن ہے ،فیصل آباد سے تعلق ہے اور کام کے لحاظ سے کالم نگار اور بلاگرہوں۔
    آپ کے کام کے میعار اور علمی شخصیات کے علم نے مجبور کیا کہ یہاں شمولیت اختیار کی جائے ۔
    امید ہے بہت کچھ مجھے یہاں سیکھنے کو ملے گا۔
    اللہ آپ بھائیوں کی کاوشوں کو قبول فرمائے ۔ (آمین)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  15. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    خوش آمدید محترم محمد عتیق الرحمان صاحب۔
     
  16. شبیر حسین تاب

    شبیر حسین تاب نوآموز

    شمولیت:
    ‏ستمبر 29, 2015
    پیغامات:
    9
    سلام مسنون !
    ہندوستان سے ہوں ، علم و ادب سے شغف ہے، حقائق پر مبنی بات پسند کرتاہوں ۔ پیغام محبت ہے جہاں تک پہونچے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    خوش آمدید محمد عتیق الرحمن بھائی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. شبیر حسین تاب

    شبیر حسین تاب نوآموز

    شمولیت:
    ‏ستمبر 29, 2015
    پیغامات:
    9
    عکاشہ صاحب ! '' شکریہ '' کے لیے شکریہ ۔ اور ایک تھوڑا پرانا شکریہ بھی میرے ذمے ہے۔ جسے بر محل ادا کروں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    خوش آمدید شبیر حسین تاب ۔ محبت کا پیغام جب تک پہنچایا نا جائے ۔ خود نہیں پہنچتا: )
    امید ہے کہ آپ مجلس پر آتے رہیں گے ان شاء اللہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    اچھاا
    وہ کونسا شکریہ جناب ۔۔ اور کتنا پرانا ہے ؟
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں