فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو

mahajawad1 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اکتوبر، 6, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    اگر کسی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو اس کو دوبارہ کس طرح ریکور کیا جا سکتا ہے؟
    اگر پاسورڈ اور آئی ڈی بھی معلوم نہ ہو صرف اکاونٹ ہولڈر کا نام ہی معلوم ہو تو کیا تب بھی اکاونٹ ریکور کر سکتے ہیں؟

    کیا کوئی ایسی صورت ہو سکتی ہے کہ وہ اکانٹ ہی ہمیشہ کیلیے حذف کردیا جائے؟
     
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    جی سسٹر۔ اس کی میرا خیال ہے یہ صورتحال ہو سکتی ہے کہ اپنی فرینڈز اینڈ فیملی سے کہا جائے کہ وہ اس اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں کہ یہ ہیک ہو گیا ہے تو فیس بک اسے ڈی ایکٹویٹ کر دے گا۔ لیکن اس کے لیے جتنے زیادہ فرینڈز اینڈ فیملی ممبرز رپورٹ کریں گے اتنی جلدی ہی یہ کام ہو گا۔ ان شاء‌اللہ
     
  3. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    جی کئی بار رپورٹ کیا گیا ہے لیکن بات بن نہیں سکی۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سسٹر
    اکاونٹ حذف کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ یوزر لاگ ان ہو کر اس کو ڈلیٹ کرے، تفصیل یہاں
    URDU MAJLIS FORUM
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں