تحفہ خدا برائے عبد القہارمحسن بھائی

نصر اللہ نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏نومبر 17, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آج دوپہر 12 بج کے قریب 40 منٹ پر فون کی گھنٹی بجی تو میں نے فون دیکھا فون بتا رہا تھا کہ ساجد بھائی ہیں فون اٹھاتے ہی حملہ کر دیا کہ آپ کی شادی ہوئی گئی ہے مجھے اطلاع ملی ہے بڑی مشکل سے صفائیاں پیش کر کے جان چھوڑوائی تو بتانے لگے کہ ہماری مجلس کے بڑے ہی اچھے بھائی عبد القہار محسن کو اللہ نے 9 محرم الحرام کو ایک پیاری سی بیٹی سے نوازا ہے۔ انٹر نیٹ دستیاب نہیں ہے اس لئے بھائی کو مبارک باد پیش کردیں۔ الحمد للہ علیٰ ذلک سن کر خوشی ہوئی کہ اللہ نے جنت کا گارنٹی کارڈ دے دیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے بیٹی کی تربیت اچھی کی اسکے لئے جنت کی خوش خبری ہے۔ او کما قال النبی ﷺ ہماری اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ بیٹی کوبھائی جان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے،صحت والی لمبی زندگی دیں اور دین کی داعیہ و عالمہ بنائیں۔ میں اپنی اردو مجلس کی فیملی کا ایک رکن ہونےکے ناطے اپنی تمام فیملی کی طرف سے بھائی کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں۔یقیناً یہ خوشی ان کے لئے بہت بڑی خوشی وشادمانی کا باعث ہے۔
    اللہ بھائی کے لئے ہرطرح کی آسانیاں پیدا کریں ،بالخصوص ان کواپنے والد محترم کے لئے صدقہ جاریہ بنائیں۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    ثم آمین
    اللہ بیٹی کو زندگی، تندرستی عطا فرمائے، آمین!
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    عبدالقہار محسن بھائی بہت بہت مبارک ہو

    بارك الله لكما في الموهوب لكما و شكرتما الواهب بلغ أشده و رزقتما بره!

    مطلع کرنے کا بہت بہت شکریہ نصراللہ بھائی!
     
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عبدالقہار محسن بھائی بہت بہت مبارک ہو
    بارك الله لكما في الموهوب لكما و شكرتما الواهب بلغ أشده و رزقتما بره
    اللہ بیٹی کو زندگی، تندرستی عطا فرمائے- آمین
    آمین
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت بہت مبارک ہو عبدالقہار محسن بھائی.
    اللہ بچی کو صحت وتندرستی اور نیک سیرت سے نوازے. آمین
     
  6. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    بہت بہت مبارک ہو
    اللہ بچی کو صحت وتندرستی اور اپنے والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنایئں ۔آمین
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    عبد القہار محسن بهائ بہت مبارک هو اللہ بچی کو نیک بناے ماں باپ کے لیئے بہترین صدقہ جاریہ بناے آمین یارب العالمین
    نصراللہ بهائ اطلاع دینے کا شکریہ
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میری طرف سے عبدالقہارمحسن بھائی کو بہت بہت مبارک باد۔
    آمین یا رب العالمین
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بھائ عبد القہار محسن اور ان کے تمام گھر والوں کو بہت بہت مبارک ہو۔

    اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو دین ایمان والی زندگی عطا فرماۓ۔ اور اسے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بناۓ۔ آمین
    !
     
  10. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    مبارك ہو ابن حسیم بھائی
    اللہ مالک الملک گڑیا کو نیک بنائے آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
    اور آپ کے جنت میں جانے کے اسباب میں ایک سبب اور ذریعہ بنائے اللھم آمین
    (ام احوس بھی تمام دعاؤں مین آپ کے ساتھ شریک ہیں)
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت بہت مبارک ہو بھائی آپکو

    اللہ بچی کو صحت وتندرستی اور اپنے والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنایئں ۔آمین

    نصراللہ بھائی تھریڈ لگانے کے لیے بہت شکریہ

    ویسے اب کوئی آپ کی شادی کی بھی خوشخبری دے تو میں‌زبردست قسم کا تھریڈ لگائوں گا اگر موقع ہاتھ لگا تو

    بڑا وقت نوٹ کیا تھا ہماری کال کا ، انتظار ہماری ہی کال کا تھا نا:)
     
  12. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    بہت بہت مبارک ہو بهائ
    اللہ تعالی بچی کو صحت و تندرستی سے نوازے اور آپکی آنکهوں کی ٹهنڈک بناے
     
  13. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    وعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    سسٹر ام احوس اور بھائی کو بہت بہت مبارک ہو -
     
  14. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    جزاکم اللہ خیرا۔ تمام بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ اللہ رب العزت ان تمام دعاؤں کو ہمارے حق میں قبول و منظور فرمائے۔۔
    9 محرم الحرام تمام موبائیل فونز بند ہونے کی وجہ سے جو مشقت پیش آئ اللہ رب العزت مجھے اس کا بہتر صلہ عطا فرمائے۔ جب ڈاکٹر صاحبہ نے مجھے بتایا کہ ام احواس کی حالت خطرے میں ہے فورا خون کا بندو بست کیا جائے۔ اب میں کبھی بند موبائل کو دیکھوں کہ رابطہ کروں تو کیسے کروں کس سے کروں ۔۔ میں نے ڈاکٹر صاحبہ سے کہا کہ میرا خون میچ کر لیں لیکن انہوں نے انکار کر دیا کہ نہیں وہی گروپ چاہیے۔ خیر ا پھر میں بھاگا بلڈ بنکوں کی طرف تو اللہ تعالی نے چار پانچ بنکوں کے چکروں پر دو بوتلوں کا بندوبست کردیا۔ والحمد للہ علی ذالک۔
    اور بڑی عجیب سی بات ہے کہ جن روافض کی حفاظت کے لیے یہ سروسز بند کی جاتی ہیں وہ راولپنڈی میں کھلے عام دندناتے نظر آتے ہیں۔ اللہ تعالی ہماری حفاظت فرمائے اور ہمیں صالح لیڈرز عطا فرمائے۔
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اللہ تعالی آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظوامان میں‌رکھے ، جب اللہ پر یقین ہو تو وہ پاک ذات رستہ دکھلا ہی دیتا ہے ، تو پھر فون نہ ہونے سے کیا ہوتا ہے۔ ہم بھی ان دنوں فیصل آباد جانے کا ارادہ رکھتےتھے ، لیکن سگنل نہ ہونے کی وجہ سے فیصلہ نہ کر پا رہے تھے ، پھر اللہ کا نام لیا اور سفر شروع کیا ، شیخوپورہ کے قریب ہمیں کچھ کچھ سگنل ملے تو فورا کال کر کے اپنے ددیال میں‌ خبر کر دی اور رستہ سمجھ لیا اُس کے بعد پھر سگنل پرابلم ہوتی رہیں مگر ہمارا کام تو ہو چُکا تھا ، اللہ تعالی کو پُکارا تو مشکل آسان ہو گئی
     
  16. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    بہت بہت مبارک ہو ہماری بہن کو
    پرسوں‌ہماری بات ہوئی تھی ام احوس سسٹر سے ، اللہ تعالی انہیں ہر تکلیف اور بیماری سے دور رکھے آمین
    اللہ تعالی آپ دونوں کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
    ام احوس سسٹر سے ملنے کا ان شاءاللہ جلد پروگرام بنا رہے ہیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں