تاریخ ساز پیش رفت ،مدینہ النبی میں ملک سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر حدیث کمپلیکس کا قیام

ابوعکاشہ نے 'خبریں' میں ‏اکتوبر، 19, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    17 أكتوبر 2017 - 27 محرّم 1439
    (بحوالہ سبق نیوزاخبار)
    https://sabq.org/أمر-ملكي-إنشاء-مجمع-الملك-سلمان-بن-عبدالعزيز-للحديث-النبوي-الشريف

    یہ خبر عرب اخبارات کی زینت بنی جو کہ اہل علم ، حدیث رسول ﷺ سے محبت رکھنے والوں کے لئے یقننا خوشی کا باعث ہے کہ سعودیہ کے فرماں روا ملک سلمان بن عبدالعزیز حفظ اللہ نے مدینہ الرسولﷺ میں قرآن کمپلیکس ( مجمع الملك فهد لطباعة المصحف الشريف) کی طرح حدیث کمپلیکس (مجمع خادم الحرمين الملك سلمان للحديث النبوي الشريف) کے قیام کا حکم جاری کیا ہے

    "خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزيز آل سعود- حفظہ اللہ تعالی- کا خدمت حدیث نبوی( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے تئیں عظیم الشان فیصلہ ہے ۔
    حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی جملہ خدمات کیلئے مدینہ النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں ایک مرکز (کمپلیکس/ سنٹر )کا قیام،"مجمع خادم الحرمين الشريفين الملك سلمان بن عبد العزيز آل سعود للحديث النبوي الشريف" جس کا نام ہوگا( خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزيز آل سعود حدیث کمپلیکس، حفظہ اللہ تعالی،
    • مجلس علمی حدیث کمپلیکس کے اول صدر کی حیثیت سے شیخ محمد بن حسن آل الشيخ ( رکن ہیئہ کبار العلماء) حفظہ اللہ تعالی کی نامزدگی ہوئی ہے
    • واضح ہوکہ اس مرکز کی اپنی ایک مستقل علمی کاؤنسل ہوگی جس کے صدر( چیئر پرسن ) کا تعین براہ راست شاہی فرمان کے ذریعہ عمل میں آئے گا،
    • عالم اسلام کے چنیدہ اور ماہرین علم وفن اس کے ارکان وممبران ہوں گے جن کا انتخاب( سلیکشن ) بھی شاہی فرمان روا کے ذریعہ ہی عمل میں آئے گا،
    • اس مرکز کا ہیڈ کوارٹر مدینہء نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہی ہوگا"منقول ۔
    اللہ سبحانہ وتعالی سے دعا ہے کہ اس عظیم الشان منصوبہ کو جاری کرنےوالوں ، خصوصا خادم حرمین شریفین ملک سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت قرآن و سنت کی خد مت کو قبول و مقبول فرمائے ۔ صدقہ جاریہ بنائے ۔آمین یارب.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    آمين
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آمین!
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں