~..~~ خادم خلق بھائی دوہزاری ہوگئے ~..~~

ڈان نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جولائی 17, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    بسم اللہ الرحمان الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !​


    معزز اراکین و منتظمینِ کرام !
    جناب ، ابھی میں خبریں سن رہا تھا کہ اچانک ایک بریکنگ نیوز ملی :00003: ، کہ اردو مجلس کے آل راونڈر اور ہر دلعزیز رکن "محترم زید ( عرف : خادم خلق) بھائی " جو کہ اردو مجلس لائبریری "مکتبہ اسلامیہ اردو مجلس" کے ممبر بھی ہیں ، نے اردو مجلس پر اپنے قیمتی 2000 مراسلات مکمل کرکے "دوہزاری" کا لقب حاصل کرلیا ہے :00032: ۔

    زید بھائی اردو مجلس کے "آل راونڈر" ہیں ، :donttell:کیونکہ وہ تقریباً مجلس کے تمام زمرہ جات میں پوسٹ کرتے نظر آتے ہیں ، :)

    آئی ڈی : خادم خلق

    سابقہ نک : زید:hehehahaha:

    آئی ڈی نمبر : 472

    تاریخِ شمولیت : [EN]27-12-2007[/EN]

    ٹوٹل پوسٹس : 2000

    یومیہ : :cool-yaar:9.85

    خادم خلق نے شکریہ ادا کیا: 144 مرتبہ

    304 پیغامات میں 579 مرتبہ خادم خلق کا شکریہ ادا کیا گیا


    ماشاء اللہ ! :i-hit-u:
    زید بھائی کو میری جانب سے دوہزاری بننے پر خصوصی اور دلی مبارکباد قبول ہو ۔:;party:
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    بہت بہت شکریہ حسان بھائی

    اور ہماری جانب سے محترم خادم خلق کو دو ہزاری بننے پر بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔
     
  3. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    وعلیکم السلام
    میری طرف سے بھی خادم خلق بھائی کو بہت مبارک ہو۔ امید کہ فتوحات کا سلسلہ جاری رہے گا :00006: :00026:۔
     
  4. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    السلامُ علیکم!
    زید بھائی!میری طرف سے آپکو دو ہزاری ہونے پر بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔:00032:
     
  5. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    بہت بہت مبارک ہو زید بھائی:00040::yahooo::good:
     
  6. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    سب بھائیوں اور بہنوں کا شکریہ ۔ ان شاء اللہ یہ سلسلہ جاری رھے گا ۔
     
  7. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    کونسا سلسلہ ؟ :00003:
     
  8. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    مراسلات کا !!!!!:00003::00003:
     
  9. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ہماری جانب سے محترم خادم خلق کو دو ہزاری بننے پر بہت بہت مبارک ہو ۔
     
  10. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    بہت بہت مبارک ہو جناب
     
  11. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ارے بھائی مبارکباد تو دے دی ، لیکن تحفہ کہاں چھوڑ آئے ۔۔۔:00003:

    ارے وہی والا تحفہ :

    :i-hit-u:

    ؟؟؟؟
     
  12. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    مبارک ہو زید بھائی

    [​IMG]
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں