اردو مجلس پر "علوی نستعلیق" کے 2 اسٹائل

باذوق نے 'ضروری اعلانات' میں ‏نومبر 6, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    اردو مجلس کے محترم ساتھیو !

    جیسا کہ آپ تمام کو اس عظیم الشان خوشخبری کا علم ہو چکا ہوگا کہ انٹرنیٹ کی اردو کمیونیٹی کے پہلے مکمل اور بھرپور نستعلیقی فونٹ " علوی نستعلیق " کا اجراء ہو چکا ہے۔
    آپ سب کو یہ جان کر مزید خوشی ہوگی کہ اس نستعلیق فونٹ پر مبنی دو خوبصورت تھیم (Styles) بھی اردو مجلس پر جاری کئے جا چکے ہیں ، جن کے نام یہ ہیں :
    1۔ Default Style.Alvi_Nastaleeq
    2۔ blue.Alvi_Nastaleeq


    آپ دو طریقوں سے اپنے منتخب کردہ نستعلیق اسٹائل کو لاگو کر سکتے ہیں۔
    پہلا طریقہ بہت آسان ہے۔ مجلس کے کسی بھی صفحہ پر سب سے نیچے جائیں : (تصویر دیکھئے)
    [​IMG]
    اور دونوں میں سے کسی ایک علوی نستعلیق اسٹائل کو منتخب کر لیں۔ اس کے بعد آپ مجلس کے سارے ہی تھریڈز علوی نستعلیق فونٹ میں پڑھ سکیں گے۔

    لیکن یہ طریقہ صرف اسی کمپیوٹر پر لاگو ہوگا جس پر آپ لاگ ان ہو کر یہ اسٹائل منتخب کریں گے۔ کسی دوسرے کمپیوٹر سے لاگ ان ہونے پر آپ کو پرانا اسٹائل ہی نظر آئے گا۔
    اگر آپ چاہتے ہیں کہ کسی بھی کمپیوٹر سے لاگ ان ہونے پر آپ کو علوی نستعلیق اسٹائل ہی نظر آئے تو اس کے لیے ذیل کا طریقہ آزمائیں :

    اپنے کنٹرول پینل میں جائیں
    [​IMG]
    اور اوپر کی تصویر کے مطابق "اختیارات کی ترمیم" کو کلک کر کے ۔۔۔۔۔۔۔

    [​IMG]
    اپنی پسند کا علوی نستعلیق اسٹائل منتخب کریں
    پھر "تبدیلیاں محفوظ کریں" کے بٹن کو کلک کر دیں۔

    اب آپ کسی بھی کمپیوٹر سے لاگ ان ہوئیں ، اردو مجلس کی ہر تحریر کو "علوی نستعلیق" میں دیکھ اور پڑھ سکیں گے۔
     
  2. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    بہت شکریہ باذوق بھائی
     
  3. عبداللہ حیدر

    عبداللہ حیدر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 29, 2008
    پیغامات:
    147
    دونوں تھیم میرے پاس نہیں چل رہے۔
     
  4. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
  5. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]بہت شکریہ

    بہت ہی آسان طریقے سے سمجھایا ہے
    [/font]
     
  6. asim10

    asim10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2009
    پیغامات:
    187
    اسلام علیکم
    بھائی میرے فانٹس کا سٹائل چینج نہیں ہوا۔اس کی کیا وجہ ہے
     
  7. ایم بلال

    ایم بلال -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2008
    پیغامات:
    2
    میں جب علوی نستعلیق کا سٹائل منتخب کرتا ہوں تو فورم علوی کی بجائے کسی اور فانٹ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اب کوئی منتظم بنائے گا کہ یہ کیا مسئلہ ہے؟
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی آپ نے علوی کو ڈاؤن لوڈ کیا ہے کہ نہیں؟
     
  9. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    وعلیکم السلام

    شکریہ باذوق بھائی
     
  10. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    بہت شکریہ باذوق بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں طریقوں کا نظارہ کررہاہوں
     
  11. asim10

    asim10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2009
    پیغامات:
    187
    جوا ب کا انتظار ہے
     
  12. arifkarim

    arifkarim محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 17, 2007
    پیغامات:
    256
    جمیل نوری نستعلیق کا اسٹائل کیوں نہیں بناتےـ؟
     
  13. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    ویسے عارف کریم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا آئیڈیا۔بہتر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمیل نوری نستعلیق ایک مثالی فونٹ ہے
     
  14. اھل حدیث

    اھل حدیث -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2008
    پیغامات:
    370
    بھائی جمیل نوری نستعلیق کا بھی ڈاؤن لوڈ لنک دیں۔۔۔
     
  15. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    اہل حدیث صاحب ۔ جمیل نوری نستعلیق ڈاؤن لوڈ کریں
    تاخیر کی معذرت ۔وجہ غیر معمولی مصروفیت
     
  16. ایم بلال

    ایم بلال -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2008
    پیغامات:
    2
    جی میں نے علوی نستعلیق ڈاؤن لوڈ کیا ہوا ہے بلکہ انسٹال بھی کیا ہوا۔
     
  17. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    بہت شکریہ جزاکم اللہ خیرا
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں