پاکیزگی كى تلاش ميں

عائشہ نے 'متفرقات' میں ‏اگست 27, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    اس کام کے لیے ایک بہت نایاب سافٹ وئیر لے کر حاضرہوا ہوں۔۔ان شاءاللہ جو بھی اس کا تجربہ کرے گا اس کو بہت پسند آئے گا۔۔
    سب سے پہلے اس کا ڈاؤنلوڈ لنک:
    Hidetools child control
    طریقہ استعمال:
    سب سے پہلے سافٹ وئیر کو انسٹال کریں‌اور پھر اس کو چلائیں اور فولڈر کے اندر کی جین کی مدد سے رجسٹر کر لیں۔۔
    اب ایک نظر سافٹ وئیر پر ماریں تو ساری بات سمچھ آجائے گی پہلے سے ڈیفالٹ سیٹنگ کو ہی رہنے دیں۔اور اگر آپ اپنی مرضی کی ویب سائیٹس کو بلاک کرنا چاہتے ہیں تو ان کو ایڈریس دے دیں۔۔لیکن سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ کوئی جامع سا فقرہ لکھ کر add کر دیں۔۔خود ہی اس فقرے سے ملتی جلتی تمام ویب سائیٹس بلاک ہو جائیں‌گی۔۔مثلا میں نے اس سافٹ وئیر کو انسٹال کرنے کے بعد کسی بھی آپشن کو نہیں‌چھیڑا بس ایک کام کیا کہ videos لکھ کر ایڈ کر دیا اب ہوا یہ کہ تمام کی تمام ویب سائیٹس جن میں‌ویڈیوز اور تصویریں‌ہیں‌وہ بلاک ہو گئی ہیں۔۔یاد رکھیں کہ اب کوئی بھی ویڈیو کی سائیٹ مثلا اسلامی ویڈیوز کی سائیٹ بھی نہیں‌کھلیں‌گی۔۔
    میرا مشورہ یہی ہے کہ اگر کوئی بچے وغیرہ کمپیوٹر استعمال کرتے ہیں‌تو اسی آپشن کو آن رکھیں۔جب خود استعمال کرنا ہو تو سافٹ وئیر کو بند کر دیں۔۔سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ سافٹ وئیر active ہونے کے بعد جب اس کو بند کیا جاتا ہے تو یہ hide ہو جاتا ہے اور ایک مخصوص key کے علاوہ نہ تو اس کو کھولا جا سکتا ہے اور نہ uninstall کیا جاسکتا ہے۔
    یہ صرف ایک مثال ہے آپ اپنی مرضی سے اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔۔

    [​IMG]
    مزید تفصیلات کے لیے یہاں‌کلک کریں
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    ان شاءاللہ مزید چیزیں‌شیئر کرنے کی کوشش کروں‌گا
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاکم اللہ خیرا Allah's slave بھائی اور conan,بھائی۔

    ممبرز آپ سب کی پوسٹس اور ٹپس کا بے تابی سے انتظار ہے۔

    لڑکیو تم کہاں ہو بھئی ! اپنی موجودگی کا ثبوت دو ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 14, 2009
  4. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ

    عین سسٹر بہت ہی اچھا سافٹ وئیر شیئر کیا ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ بالکل سادہ سا ہے استعمال میں‌بہت آسان ہے اور جیسے ہی اذان کی وقت ہوتا ہے فورا اذان ہو جاتی ہے۔بہت سی آپشن شامل ہیں جن کی تفصیل آپ کو انسٹال کرنے پر معلوم ہو جائے گی عین سسٹر نے ویسے تو اس کی تقریبا تمام خصوصیات کی وضاحت تو کر دی ہے لیکن میں‌یہاں اس بات کی وضاحت کرتا چلوں کہ ان میں‌سے کچھ خصوصیات صرف پروفیشنل ورژن میں‌ہیں‌جس کی قیمت 29.90 ڈالر ہے۔
    کافی عرصہ پہلے اس سافٹ وئیر کو استعمال بھی کیا تھا لیکن خیر اب تو کبھی انسٹال بھی نہیں کیا لیکن یہاں میں‌اپنے اردو مجلس کے پیارے دوستوں کے لیے اس کا پرفیشنل ورژن شیئر کرتا ہوں تاکہ جو لوگ اس کو خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے وہ بھی اس سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔۔ابھی میں‌نے اس کو اپلوڈ کروایا ہے اس کا ڈاؤنلوڈ لنک یہ ہے۔
    Code:
    http://www.4shared.com/file/144819406/f1ca7704/Athan_Pro_v317__M u l t i l a n g u a g e_.html
    
    اوپر لنک میں جہاں M u l t i l a n g u a g e لکھا ہے اس کے درمیان سپیسس ہیں آپ نے کرنا یہ ہے کہ براؤزر میں اوپر کا لنک مکمل لکھنے کے بعد جو سپیسس ہیں M u l t i l a n g u a g e کے درمیان ان کو ختم کر دینا ہے یعنی ملٹی لائنگوج مکمل لکھنا ہے۔دراصل ہوا یہ کہ مجلس پر جب بھی M u l t i l a n g u a g e بغیر سپیسس کے لکھا جاتا ہے تو اسٹیرک بن جاتے ہیں۔۔اور ڈاؤنلوڈ لنک کام نہیں‌کرتا۔شداد بھائی پلز اس طرف بھی توجہ دیں پہلے بھی میں نے ایک سافٹ وئیر کا لنک دیا تھا جس میں‌لفظ تھا اور پرابلم ہو گئی تھی
    باقی basic اور pro ورژن میں‌کیا فرق ہے یہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔۔

    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 30, 2009
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاکم اللہ خیرا Allah's Slave بھائی ۔
    بہت بہت شکریہ آپ کی ماہرانہ رائے کا ۔ میں ابھی اپنے مفت ورژن کو اپ گریڈ کرتی ہوں ۔
     
  6. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    جی بہناں‌آپ ضرور کریں‌لیکن یاد رہے کہ پہلے سے انسٹال ورژن کو ان انسٹال کرنا مت بھولیے گا۔۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ارے اس سافٹ وئیر کی ایک خوبی ذکر کرنا تو ہم بھول ہی گئے کہ پی سی آن ہوتے ہی ونڈوز کے سٹارٹنگ میوزک کی بجائے بسم اللہ الرحمن الرحیم کی تلاوت سنائی دیتی ہے ۔۔۔
     
  8. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443


    جزاک اللہ
     
  9. محترم فراز

    محترم فراز -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 13, 2009
    پیغامات:
    27
    جزاکم اللہ خیرا
     
  10. عمر فاروق

    عمر فاروق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2009
    پیغامات:
    53
    بھائی بہت بہترین سوفٹ ہے
    مگر یہ کی مانگتا ہے

    یہ دیکھیں

    [​IMG]
     
  11. عمر فاروق

    عمر فاروق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2009
    پیغامات:
    53
    Allah's slave آپ کے جواب کا شدت سے انتظار ہے
     
  12. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    ویر میرے آپ نے فائل تو ڈاؤنلوڈ کر لی لیکن ون رار کے ساتھ ایکسٹریکٹ کرنے پر آپ نے سافٹ وئیر بھی انسٹال کر لیا لیکن فولڈر کے اندر crackنامی فولڈر کو چیک نہیں‌کیا۔۔بس اس کو اوپن کریں اس کے اندر جو kegenہے اس کو رن کریں‌اور وہاں سے nameاور serial کاپی کر کے رجسٹرڈ کر لیں۔۔بس کام ختم۔۔
     
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    نہیں سمجھ آئی
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    imhalal.com کچھ عرصہ پہلے صرف رجسٹرڈ یوزرز کے لیے محدود ہو گیا تھا۔ اب الحمد للہ دوبارہ سے عام استعمال كے ليے ميسر ہے۔
    اب یہ تین قسم كے سرچ آپشنز کے ساتھ موجود ہے۔قرآن سرچ، ويب سرچ،اور نيوز سرچ۔
    I'mHalal.com
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ
    موزيلا كے بہت مفيد ايڈ اون Adblock Plus" اور "نو سكرپٹ" فضول اشتہارات اور تصاوير سے بچنے ميں ہمارى بہت مدد كرسكتے ہيں :
    NoScript ہر قسم كے ايكٹو كونٹینٹ مثلا جاوا سكربٹ كو يوزر كى اجازت کے بغير پلے ہونے سے روك ديتا ہے۔ اس طرح كلك جیکنگ قسم كے حملوں سے بھی حفاظت ہوتی ہے۔ اگر آپ كسى صفحے كا مكمل مواد ديكھنا چاہتے ہیں تو "Temporarily allow all this page پر كلك كر كے مواد كو لوڈ ہونے كى عارضى اجازت د ے سكتے ہیں۔ مزيد تفصيل اور ڈاؤن لوڈ كے ليے يہ ربط استعمال كريں۔
    https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/noscript/

    Adblock Plus:
    فضول اشتہارات سے حفاظت

    https://addons.mozilla.org/en-us/firefox/addon/adblock-plus/#id=1865
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ،
    جزاک اللہ خیرا سسٹر،
    آدبلک پلس adblock plus اور نو سکرپٹ No Script یہ دونوں آڈ آن فائرفاکس کے سب سے بہترین آڈ آنس ہیں،
    میں مجلس کے ہر ممبر کو یہ آڈ آن انسٹال کرنے کا مشورہ دوںگا.
    ان آڈآنس سے بےہودہ قسم کے اسکرپٹس اور آڈس آپکے فائرفاکس براوزر میں نہیں آئیںگے
    اور براوئزر بھی اکسپلورر سے بہتر فائرفاکس ہی ہے
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک۔
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میں نے موزیلا کو نئے سرے سے سیٹ کیا ہے ۔ اس کے بعد ایڈبلاک پلس شامل کیا لیکن بعض اشتہار ابھی بھی غائب نہیں ہوئے ، کوئی بتا سکتا ہے کیا مسئلہ ہے ؟
     
  19. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    آپ Anti Anti Adblock بھی انسٹال کر کے دیکھ لیں ممکن ہے کوئی ایسا سکرپٹ ہو جو ایڈ بلاک کو ڈس ایبل کر دیتا ہو۔
    فائر فاکس میں کے Disable Anti-Adblock نام سے ملے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا عفراء ، یاد نہیں آرہا تھا کون سی چیز بھول گئی ہوں ۔ابھی نو سکرپٹ بھی کر لیا اور ڈس ایبل اینٹی ایڈ بلاک بھی ۔ اب افاقہ ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں