گوشہ نسواں

عائشہ نے 'گوشۂ نسواں' میں ‏جنوری 2, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ، كيا حال ہیں سسٹرز۔ آج تو فرينڈ سس بھی نظر آ رہی ہیں!
    سويٹی آپ تو مقابلے سے دست بردار ہی ہو گئیں؟ اتنا مزہ آ رہا تھا : )
     
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962

    مزہ آ رہا تھا تو شروع کر لیتے ہیں لیکن میں دوستوں سے مقابلہ نہیں کرتی ۔
     
  3. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    میں بھی ٹھیک الحمدُللہ سوئیٹی سسٹر۔۔

    پم تو روز ہی آتے ہیں جی۔۔۔:00009:
     
  4. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ہممم روز نظر آتے ہیں لیکن آپ کے جانے کا بھی پتہ نہیں چلتا
     
  5. اسماء12002

    اسماء12002 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 29, 2010
    پیغامات:
    22
    السلام علیکم۔۔۔

    فتاتہ بہن نے ایک مسئلہ اٹھایا تھا میں اس پر کچھ لکھنا چاہتی تھی لیکن وہ یہاں سے غائب کیا گیا ہے،،،،،،
     
  6. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    تمام بہنوں کو میری طرف سے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
    کیا حال ہیں آپ سب کے؟
    دیر سے سہی لیکن میں نے بھی آج بسم اللہ کر ہی لی۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ
    الحمد للہ، اهلا وسهلا ومرحبا ! اميد ہے اگلے سال سے قبل الرحمن الرحيم ارسال كر ديں گی؟
     
  8. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    :) جی کیا معلوم مکمل سورۃ فاتحہ ہی ارسال کردوں۔
     
  9. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    مطلب؟؟؟؟:00039:

    وعلیکم السلام! کونسا مسئلہ سسٹر؟ تفصیل سے بتائیں!

    وعلیکم السلام! ہم تو ٹھیک آپ سنائیں؟؟:) ویسے دیر آید درست آید۔۔:00016:

    :00005: :00006: :00006:
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    :00016:

    السلام عليكم كہاں گئیں سب لڑکیاں؟ آج كل شاديوں كا سيزن چل رہا ہے اور لگتا ہے ارم اور سويٹی مل كر انجوائے كر رہی ہیں۔
     
  11. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکۃ

    ھمممم بلکل ٹھیک
     
  12. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    السلام علیکم کیا حال ہیں سب کے اور کیا ہو رہا ہے ۔ ہممم خوب انجوئے کیا
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ
    آہا سويٹی سسٹر از بيك ۔ دیکھیں اتنے دن سے ميں آپ كا انتظار كر رہی تھی ۔ بہت بہت مبارك ہو۔ تو دوبارہ شروع مقابلہ : )
    ميرا سيلف امپوزڈ رول ہے ايك بھی ہممم/ آہم والى پوسٹ نہیں ! آپ آزاد ہیں! : )
    اچھا ميرا خيال تھا رو رو كے نمكيات ختم كر ڈالے ہوں گے ، ڈرپ لگنے والى ہو گی، مگر اب نيا زمانہ ہے جی۔۔۔
     
  14. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    مقابلہ ۔ ۔ ۔ لگتا ہے آپ نے مجھ سے جیتنے کی ٹھان لی ہے:00026: ٹھیک ہے تو ہم بھی تیار ہیں۔

    جی بالکل نیا زمانہ ہے لوگ کتنے بھی دور کیوں نہ ہوں فون پر ہی آدھی ملاقات ہو جاتی ہے۔
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اب آئے گا نا مزہ !
     
  16. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    لیکن آپ تو پہلے ہی کافی آگے ہو:00008:
     
  17. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    السلامُ علیکم۔۔ کیا‌ حال ہیں سب کے۔۔۔ ؟ سوئیٹی سسٹر کس کی شادی تھی بھئی؟
     
  18. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    وعلیکم السلام

    جی الحمدللہ
     
  19. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962

    میری سس کی۔ آپ سنائیں کہاں ہوتی ہیں
     
  20. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    اوہ واؤ! بہت بہت مبارک ہو بھئی کیسی گزری ؟ کتنے آنسو بھائے؟؟‌:00003: میں تو بس یہیں‌۔۔ آج کل تو بس کتابوں کے اندر ملوں‌ گی۔۔ :00013: :00002: :00026:
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں