مولوی اسحاق سے خبردار رہیئے

محمد نعیم نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏جولائی 10, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !

    شیخ سید طالب الرحمن کا فتوٰی بھی شامل کر لیں ۔


    Fatawa against  Molvi  Ishq.jpg
     
  2. ابن شہاب

    ابن شہاب ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2011
    پیغامات:
    224
    Last edited by a moderator: ‏فروری 24, 2013
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    الحمد للہ!
    مولوی اسحاق نہیں رہا۔
    یہ فتنہ ختم ہوگیا ہے۔ فللہ الحمد
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ کیا مطلب یعنی گزر گئے ۔
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جی ہاں
     
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    خس کم جہاں پاک
     
  7. irfan_channa

    irfan_channa -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2010
    پیغامات:
    225
    اللھم اغفرله وارحمه، وعافه واعف عنه، واکرم نزله، ووسع مدخله، واغسله بالمآء والثلج والبرد، ونقه من الذنوب والخطایا کما ینقی الثوب من الدنس، وابدله دارا خیرا من دارہ، واھلا خیرا من اھله، وزوج خیرا من زوجه، واعذه من عذاب القبر وعذاب النار۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت سوں کو گمراہ کر کے وفات ہوئی ۔ رافضی شیعہ اپنی روایتی مکاری سے انہیں اہل الحدیث لکھتے ہیں حالاں کہ اہل الحدیث مکتب فکر ان کے گمراہ عقائد سے براءت کا اظہار کر چکا ہے۔
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جس شخص کا کوئی منہج نہ ہو اور خود کہتا ہو کہ اہل حدیث کی شرارت ہے کیا ایسا شخص اہل حدیث ہوسکتا ہے۔ اسطرح تو طاہر القادری سے بھی رضا خانی براءت کا اظہار کرچکے ہیں‌جبکہ طاہر القادری احمد رضا خان ہی کا پیروکار ہے۔ اگر شخصیات کو مدنظر رکھ کر یہ لوگ کسی منھج پر اعتراض کرتے ہیں تو پھر یہ بتایا جائے کہ ریاض گوہر شاہی کس منھج کا تھا اور یوسف کذاب کس کا مقلد تھا ؟ قبروں پر سجدے کس امام کی تقلید کرنے والے کرتے ہیں؟ اسطرح تو پوری حنفیت ہی شک و شبہ میں پڑ جاتی ہے۔
    اہل حدیث کا منھج بالکل واضح ہے۔ جو بات قرآن وسنت کے موافق ہو وہ لو اور جو نہ ہو اس کو رد کرو چاہے وہ کسی کی بھی ہو۔
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    عالم اسلام کی سب سے بڑی شخصیت کی وفات پر ان کے نائب کا خطبہ جمعہ ۔ جنہوں نے بائیس سال ان کے ساتھ گزرے ۔
    First Khutba Juma by Kashif Ali after Maulana (Rahimahullah) Passed Away - مولانااسحاق (رحمه الله) کی وفات کے بعد کاشف علی کا پہلا خطبہ
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    22 سال گزارے مگر داڑھی و مونچھے دونوں صاف کرتے ہیں۔ ایسے ہی لوگوں نے دین کے نام پر سپر مارکیٹ کھولے ہیں جب چاہیں سیل لگادیں اور جب چاہیں ٹیکس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952

    بہرکیف ان کی ویب سائیٹ پر مجھے کوئی ایسا مواد نہیں ملا جس سے معلوم ہو کہ موصوف ''اہل حدیث '' تھے ۔ البتہ علمائے دیوبند کے علماء کی بہت سی کتب موجود ہیں‌۔علمی حیثیت چند منٹ کا خطبہ سننے سے معلوم ہوگئی ۔ اللہ ایسے لوگوں کے شراور فتنے سے مسلمانوں کو محفوظ رکھے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    مفید معلومات فراہم کرنے کے لیے جزاکم اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    اہل تشیع کی جانب سے مولوی اسحاق کی وفات پر ایک سیمینار ہوا شاید مفتی اعظم سیمینار. باقی آپ خود سمجھ دار ہیں.
    ان کے متحرک ترین چیلوں میں میاں طاھر فیصل آبادی ہیں جو صوت الحرمین نامی رسالہ بھی نکالتے ہیں. فیس بک پر اکثر اھل حدیث احباب کے فرینڈز میں شامل ہیں. ان کے نظریات بھی وہی ہیں لہذا ان سے بچ کر رہا جائے اور فاضل مدینہ یونیورسٹی لکھے جانے سے مغالطہ کا شکار نہ ہوا جائے

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اس کو میں نےبھی اپنی فرینڈ لسٹ سے نکال دیا کیوں کہ سانحہ منی پر اس کا اعتراض ایرانیوں سے کم نہیں تھا۔
    https://www.facebook.com/photo.php?...464040.-2207520000.1443951567.&type=3&theater
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں