How to damage Monitor

ahmerkhan نے 'گپ شپ' میں ‏ستمبر 24, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔
    یہ سافٹ وئیر ہم نے بھی استعمال کیا تھا۔۔
     
  2. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    یہ لیں جی ایک اور تجربہ ..:eek:hmyGod:
     
  3. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    آپ کو بھی دوں؟؟؟
     
  4. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    اس سے تو صرف رنگوں کا تناسب خراب ہوتا ہے جو ڈیگائزنگ کوائل کی مدد سے دوبارہ ٹھیک ہو جا تا ہے :00006: :00006: :00006:
    رفی بھائی یہ تو دھاندلی ہو گئی.
     
  5. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    نصیر بھائی ۔۔
    آپ تو اڑ گئے
     
  6. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    ان تو چڑیاں چگ گئیں کھیت.......................:yahooo:

    اب تو ماسٹر جی نے اعلانِ ونر کر دیا ...
     
  7. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    چنگا فر لاک کرئیے۔۔؟
    ایویں رولا پایا ائے÷÷÷
     
  8. ahmerkhan

    ahmerkhan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2007
    پیغامات:
    42
    2 ہزاری پرساد بھائی ، آپ تو چُپ ہی رہیں تو اچھا ہے...:00008:
     
  9. ahmerkhan

    ahmerkhan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2007
    پیغامات:
    42
    دھاندلی نہیں‌ہوئی .
    اس کے علاوہ بھی طریقے ہیں :00006:
     
  10. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    یہ میں نے تو نہیں لکھا تھا۔۔۔
     
  11. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    کر دیں اور چابی مجھے دے دینا.....:giggle:
     
  12. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    ارے چابی بہت بڑی ہے۔۔۔
    کمپیوٹر کا مانیٹر توڑ کر ڈالنی پڑے گی۔۔۔
     
  13. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    تو احمر کا کمپیوٹر توڑ کر چابی ڈال کر پارسل کر دیں....:yahooo:
     
  14. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    کیا عمدہ وچار ہیں۔۔
    چلیں۔۔
    میں پارسل کا انتظار کریں
     
  15. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    ارے بھائی پارسل کرنے کی کیا ضرورت ھے۔:00040:
    آسان مشورہ۔ فیکس کر دیں۔:00009:
     
  16. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    ارے ۔۔
    ہاں۔۔
    لیکن کیوں نا۔۔۔
    ای میل کر دوں؟؟؟
     
  17. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    یہ بھی اچھا رہے گا۔ لیکن بیا جی کا مانیٹر اتنا اچھا کہاں جو چابی رسیو کر سکے۔:00017:
     
  18. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    میرے مانیٹر کو کچھ نہیں کہنا:bataoon:
     
  19. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    ارے مِس سچ کو کون بدل سکتا ھے۔:00012:
    میں تو کہتا ہوں آپ اپنے مانیٹر کو:work:
    اور المسافر بھائی جیسا مانیٹر لے لو۔:00009:
     
  20. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    المسافر بھائی کے مانیٹر کی بات کرتے ہیں‌جو حراج صواریخ سے لیکر آئے تھے ۔۔۔ ہی ہی ہی
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں