آو بات کریں۔۔

عقرب نے 'گپ شپ' میں ‏اپریل 9, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عقرب

    عقرب Guest

    ایسے بولے تو۔۔؟ :00002:
     
  2. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    مطلب ایسے بھولے بھالے؟ :00003:
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    عقرب بھائی آپ انٹرویو دیتے رہیں ـ ہم دیکھتے رہیں گئے کیونکہ اس تھریڈ میں ہمارے لکھنے پر پابندی ہے :00002:
     
  4. عقرب

    عقرب Guest

    اچھا ایسی بات ہے ۔۔۔تو بھائی ہم تب سے ایسے ہی ہیں‌ جب سے اس دنیا میں‌ آئے ہیں۔۔:)
     
  5. عقرب

    عقرب Guest

    ارے بھائی ایسا کیوں‌ کہ رہے ہیں‌ آپ ۔۔بھلا آپ پر کون پابندی لگا سکتا ہے ۔۔
     
  6. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    کیسی باتیں کرتے ہیں عکاشہ بھائی ہم سب کو تو بہت خوشی ہو رہی ہے کہ آپ بھی اس تھریڈ کی رونق بڑھانے کے لئے آئیں ہیں
    خوش آمدید!
    آپ آئے اس تھریڈ میں خدا کی قدرت ہے
    ہم سب بار بار اس تھریڈ کوہی دیکھتے ہیں
     
  7. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    عقرب بھائی سے دوسرا سوال
    2 اگر آپ کے ہاتھ ایک دن کے لئے "الادین" کا چراغ لگ جائے تو کیا کرئینگے ؟
     
  8. عقرب

    عقرب Guest


    میں‌ یہ کرونگا کہ اس جن کو ہمیشہ کے لئے آزاد کردونگا یہ کہ کر کے ہمیں اپنی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لئے کسی جن کی ضرورت نہیں‌ ہے ہمارے لئے اللہ کافی ہے ۔:)


    بہت سنجیدہ ہوگیا کیا جواب۔۔؟

    خیر ایک اور بھی جواب ہے ۔۔میں‌ اس جن کا امتحان لونگا ۔۔اس سے کہونگا کے اگر تم سب کچھ کر سکتے ہو تو کسی خواتین کی مجلس میں‌ صرف 5 منٹ کے لئے سب کو چپ کرکے دیکھاو۔۔پھر دیکھونگا کے کیسے حکم بجا لاتا ہے ۔۔:00038:
     
  9. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    تیسر ا سوال
    3 کیا آپ نے کبھی جھوٹ بولا ہے ؟؟؟؟:00003::00003:؟
     
  10. عقرب

    عقرب Guest

    جی نہیں‌۔۔۔




















    دیکھیں‌ نا ابھی ابھی بولدیا۔۔:00005:
     
  11. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    اب کیا سارے سوال میں ہی کروں گی سب دوسرے کہان بھاگ کھڑے ہوئے بھائی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  12. عقرب

    عقرب Guest

    اتنی جلدی تھک گئیں‌ آپ ۔۔؟ :00005:
     
  13. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    تھک گئی؟//:00008: ہم دونوں ہی سوال جواب کریںگے تو کیا خاک مزہ آئے گا بھلا ؟
     
  14. خالو خلیفہ

    خالو خلیفہ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2008
    پیغامات:
    217
    ہوسکتا ہے کریلے لینے گئے ہوں آپ جاری رکھیں۔
     
  15. عقرب

    عقرب Guest

    مزے کے سوال کرینگی تو ضرور آئیگا مزہ ۔۔:00005:
     
  16. عقرب

    عقرب Guest

    خالو تم نہیں‌ سدھروگے ۔۔:00026:

    کل کیا کوئی کسر رہ گئی تھی جو پھر سے ۔۔۔؟ :00005:
     
  17. خالو خلیفہ

    خالو خلیفہ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2008
    پیغامات:
    217
    میرا سوال ہے یہ ہے کہ عقرب بھائی آپ نے کریلا پہلی بار کب کھایا تھا کچھ یاد ہے آپ کو ؟۔
     
  18. عقرب

    عقرب Guest

    آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ابھی میں‌ کنوارہ ہوں‌۔:00038:
     
  19. خالو خلیفہ

    خالو خلیفہ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2008
    پیغامات:
    217
    کیا کریلا کھانے کے لئے شادی شدہ ہونا ضروری ہے بھائی آپ اگر کنوارے ہیں تو کریلا بیچارہ ہے اور بیچارہ ہی کنوارے کا سنگی ہوتا ہے۔:)
     
  20. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    تم نے کامیڈی کو ٹریجیڈی میں کنورٹ کر دیا ۔تمھارا کوئی علاج نہیں ہے ۔ارے وہ جملہ تو پڑھیئے حضرت ذرا غور سے ،
    لکھا ہے ،

    سب مجھ سے جلتے ہیں ، آج کریلے بھی مجھ سے جل گئے ۔:00005:

    سمجھے کہ نہیں‌۔ اچھا بتاؤ عقل بڑی کے بھینس ۔ اب یہ نہ کہنا کہ بھینس کو دیکھ کر ہی بتا سکتے ہو ۔:00005:
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں