ہر قسم کے مذہبی رہنماوں کو پکڑ کر دس سال تک جیل میں ڈالو جب تک جھگڑے سے اور فارن فنڈنگ سے توبہ نہ کرلیویں
استاد سے مراد پروفیسر
بےکار کی باتیں ہیں اور اپنی توانائی اچھے اخلاق بنانے میں کگائیب
مسلمز خود ہر جگہ فرعون بنے بیٹھے ہیں چاہے گھر ہو یا دفتر
اس بے حیائی کی وجہ مسلمز کا سوکالڈ مذہبی ہونا اور حرام کھانا ہے دیکھا گیا ہے جو جتنا مذہبی ہوگا اتنا ہی غیر انسانی ہوگا
یعنی فرض ہے؟
جاہل درست وہ ہے جو مذہب کو نفرت کے لیے استعمال کرتاہے۔ مسلمز کو فرقہ بازی سے گریز کرکے انسانیت کی فلاح کے کام کرنے چاہیں ورنہ یورپ کی طرح یہآں سے...
شام میں جو ہورہا ہے اسکی ایک ذمہ دار ہم بھی ہیں ایک ذمہ دار سودی اور ایرانی ہیں ہم سب کی فلاح یہ ہے کہ پاکستان میں صرف انسانیت کا پرچار کریں مذہب...
سب بے کار باتیں ہیں۔ سعودی میں انسانی حقوق کا کوئی خیال نہیں۔ کئی خادمائیں غیر انسانی سلوک کی وجہ سے خود کشی کرچکا ہیں۔ عمومی طور پر یہ ایک تباہ...
میرا نام ہمت علی ہے۔ میں ایک معمولی استاد ہوں۔ غیرمذہبی آدمی ہوں اور عمر کے اخیر حصہ میں ہوں۔ آپ اور کیا جاننا چاہیں گے؟ میں مہاجر ہوں اور فی...
جئے مہاجر
اسلام وعلیکم میں ہمت علی ہوں ایک بے ضرر بوڑھا آدمی شاید کچھ لوگ یہاں مجھے جانتے ہوں اگر نہیں تو جلد جان جاویں گے کچھ گفت و شنید کے بعد
Separate names with a comma.