سعودی عرب۔۔بنکنگ نظام

ابومصعب نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏نومبر 8, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    دو تین سوالات ہیں ، جسکا علمی جواب چاہئے۔

    سعودی عرب جہاں‌بہت سے اسلامی قوانین نافذ ہیں، لیکن بعض جہگوں‌پر کنفیوژن ہوتا ہے۔
    ایک طرف زکوٰۃ کی وصولی کا نظام ہے تو دوسری طرف بنکنگ جس میں سود موجود ہے بھی جاری و ساری ہے۔۔۔اس بنکنک کو ہم کس زمرے میں شامل کرینگے۔۔۔کیا یہ صد فی صد حرام ہے۔۔۔(اور ہے تو پھر سعودی میں جاری و ساری کیسے ہے)، اگر اسکو حرام نہ کہہ لیں‌تب اسکی توجیحات کیا ہوسکتی ہے۔۔(کچھ بنکس میں‌بلاسودی نظام بھی متوازی طور پر موجود ہے۔۔، کیا یہ دوہرا معیار نہ ہوا) وغیرہ ۔۔۔بہر حال۔۔نفس سوال کلئیر ہے۔۔سعودی عرب جہاں بہت سے اسلامی قوانین‌ہیں۔۔، بنکنگ کا معاملہ کیا سود سے محفوظ ہے یا نہیں۔۔۔!

    جزاک اللہ‌خٰر
     
  2. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    مجھے سعودی عرب کے بینکاری نظام کا پتہ نہیں ہے کہ وہ خالص سودی ہے خالص یا غیرسودی یا مکس پلیٹ ہے جو بھی صورت پائی جاتی ہے اس کا حکم واضح ہے
    " نیکی اور تقوی کے کاموں میں باہمی تعاون کرو اور برائی و زیادتی کے کاموں معاونت نہ کرو "
    بہرحال یہاں پاکستان اسلامی بینکاری کے نام سے جو کھیل کھیلا جارہا ہے وہ سودی آمیزش سے ہرگز بھی خالی نہیں ہے ۔ کس قدر افسوس کی بات ہے یہ اس برائی کو دین سمجھ کر کیا جاتا ہے اور جو اس "اسلامی بینکار" کی دلدل سے بچ گئے تو موبائل کمپنیوں کے جال میں پھنس گئے پاکستان میں موبائل کمپنیوں نے بھی سودی قرضہ شروع کردیا ہے جس کو ایزی لوڈ لون کہتے ہیں باور یہ کروایا ہے کہ یہ کسٹمر کو ارجنٹ بنیاد پر تھوڑی رقم دی جاتی ہے جو کہ غیرسودی ہے جبکہ اس میں ٹیکس پلس علاؤ چاجز کے نام پر سود لگایا جاتاہے مطلب جو لوگ سود سے نفرت کرنے والے ہیں وہ بھی غیرشعوری طور پر ملوث ہوچکے ہیں ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 8, 2010
  3. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    جزاک اللہ‌خیر بشیر بھائی۔
    مجھے یہاں‌کے بنکنگ سسٹم پر وضاحتوں‌کی ضرورت ہے۔۔۔کیونکہ ایک طرف تو سود کی لعنتیں، ممانعتیں، اور تنبیہیں ہیں، تو دوسری طرف معاشی نظام بنک کے بنا نا ممکن ہے (میں‌کمپنیز کی بات کر رہا ہوں) ایسے میں‌پہلے تو یہ معلوم ہونا ضروری ہے کہ ۔۔کتنا سودی ہے، کتنا نہیں۔۔پھر۔۔ہم اس سے کس حد تک محفوظ رہ سکتے ہیں وغیرہ پر ، تجاویز مل سکتی ہیں۔
    اللہ ہمیں‌ہر حالت میں‌سودی نظام، سود کے لین دین والے ہر چھوٹی چیز، جگہ، اور معاملہ سے محفوظ رکھے۔۔آمین
     
  4. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    امید ہے کہ سعودی میں رہنے والا کوئی بھائی سعودی عرب کے بینکاری نظام اور پالیسیز کی وضاحت کرے گا
     
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    شیخ بشیر احمد صاحب وضاحت کریں

    السلام علیکم!

    شیخ بشیر احمد بھائی نے یہاں اسلامی بینک کے حوالے سے لکھا ہے میں بھی اس بارے میں سوال کرنا چاہتا تھا کہ اکثر اسلامک بینک جیسے "میزان بینک" اپنے کاروبار کو سود سے پاک گردانتا ہے اور ان کا یہ کہنا ہے کہ ہم نفع و نقصان کی طرز پر کاروبار کرتے ہیں اور ہر مہینے ہمارا منافع یکساں نہیں ہوتا یعنی فکس نہیں ہوتا۔تو اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں۔
     
  6. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    در اندازی کے پیشگی معذرت !
    صرف یہ بتاتا چلوں کہ دنیا بھر کے تمام تر بینکوں میں سب سے بڑا سودی بینک المیزان ہے !!!!
    یہ تیس فیصد سے زائد سود کھانے والے لوگ ہیں !!!
    جبکہ دوسرے ان سے بہت پیچھے ہیں !!!
    تفصیلات ان شاء اللہ پھر کبھی فرصت کے لمحے میں ..............
     
  7. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    کوئی بات نہیں
    بہت زبردست شیخ صاحب مزید انفارمیشن کا انتطار رہے گا شیخ صاحب۔
     
  8. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    ان شاءاللہ
     
  9. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں