عام معلومات

ام اقصمہ نے 'معلومات عامہ' میں ‏دسمبر 2, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
    پراٹھے کو عربی میں فطیرہ کہتے ہیں
     
  2. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
  3. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    پچھنے یہ کیا چیز ہے ؟

    سیدنا جابر بن عبداللہ مقنع بن سنان (تابع)کی عیادت کی ، پھر کہا، میں تمھارے پاس سے اس وقت تک نہیں جاؤں گا جب تک تم پچھنے نہ لگواؤکیونکہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہتے سنا :
    پچھنے میں شفا ہے (بخاری)
     
  4. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سسٹر یہ ایک طریقہ علاج ہے "حجامہ " اصل عربی نام ہے اس کا۔ مزید :
    URDU MAJLIS FORUM - تلاش کا نتیجہ
     
  6. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں