مبارک ہو 28000 ہزاری بھائی

marhaba نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اپریل 16, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    دوستو! آج پھر مجھے ایک موقع ہاتھ آگیا ہے کہ میں اردومجلس کے ایک بہت ہی خوش اخلاق ۔ خوش مزاج ، بھائی کو ان کی بہترین کارکردگی پر انہیں مبارکباد پیش کروں ۔ صرف اپنی طرف سے نہیں ، آپ سب کی بھی طرف سے ۔۔۔ اردومجلس جن اراکین کی محنتوں سے سجتی رہتی ہے، انہی اراکین میں سے یہ بھی ایک معزز رکن ہیں ۔ ہم اگر ان کی ہمت افزائی نہ کریں تو یہ ناشکری سے کم نہیں ہے ۔۔ اللہ نے آپ کو اردومجلس پر مبارکبادیاں بٹورنے نہیں بلکہ دوسروں کو مبارکبادیاں دینے کے لئے منتخب کیا ہے ۔۔۔ سوچئے !!! کیا زبردست عہدہ ملا ہے ۔ اس عہدہ کے لئے منتخب ہونے پر بھی مبارکباد قبول کیجئے ، ہم سب کی طرف سے ۔۔۔
    اللہ آپ کی ہر وقت مدد کرئے ،ہرپریشانی کو آسان کرئے ،روز بروز ترقیوں کے منازل طے کرتے چلے جائیں ۔ رحمتوں اور برکتوں کے دروازئے کھول دئے ۔۔۔۔ آمین

    مبارک ساجد بھائی
    [​IMG]

    کارکردگی کچھ یوں ہے

    تاریخ شمولیت: 2008-11-25

    آئی ڈی نمبر: 1022

    قیام: لاہور

    جنس: male

    پوائنٹس: 2432

    ایوارڈز کی تعداد: 14

    شکریہ ادا کیا: 36,609
    6,076 پیغامات میں 12,901 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا

    ٹوٹل پوسٹس: 28,007

    Posts Per Day: 22.61

    دعوت نامے: 5

    موضوعات کی تعداد:1003

    اس بار کچھ بہتر لکھنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔ پھر بھی کمی ہوگی ۔۔۔ نظرانداز کریں ۔۔

     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 16, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی
    اللہ آپکو ہر دن نئی ترقیاں عطا کرے۔آمین
    مرحبا بھائی، خوبصورت تہنیت پیش کرنے پر شکریہ۔
     
  3. ام حمزہ

    ام حمزہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 31, 2011
    پیغامات:
    207
    بہت مبارک ہو بھائی ،
    اللہ تعالی آپکو دنیا اورآ خرت دونوں میں کامیاب کرے۔ آ مین !
     
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    آمین
     
  5. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    آمین

    بارک اللہ لک
     
  6. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    بارک اللہ لکم فی الدنیا والآخرۃ
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بھائ ساجد آپ کے ایک اور سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد۔ اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرماۓ۔
    بھائ مرحبا اطلاع دینے کا شکریہ۔
     
  8. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    بھائی ساجد بہت بہت مبارك ہو
    اللہ آپ کو دین و دنیا کی کامیابیوں اور کامرانیوں سے
    سرفراز فرمائے آمین
    شکریہ مرحبا استاذ
     
  9. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    ساجد تاج بھائی میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔

    حرب بھائی ساجد تاج بھائی کے شروع کیے گئے موضوعات کی تعداد 562 نہیں بلکہ ابھی تک 1003 ہے۔ :)
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بہت مبارک ہو ساجدبھائی ،
    اللہ تعالی آپکو دنیا اورآ خرت دونوں میں کامیاب کرے۔ آ مین ۔۔
     
  11. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    پوسٹس کے ساتھ ساتھ اب تھریڈز بھی ہزاروں‌میں

    [​IMG]


    السلام علیکم


    مجلس کے ایک اایسے رُکن جن سے سب بخوبی واقف ہیں پوسٹس
    تو ایسے کرتے ہیں جیسے ان کے پیچھے کوئی پولیس وغیرہ لگی ہو
    آپ کو ایک خاص اطلاع دیئے جائیں کہ ان رُکن کی مجلس میں
    پوسٹس ہزاروں کے ساتھ ساتھ اب تھریڈز بھی ہزاروں‌میں‌ ہونے لگے ہیں۔ساجد تاج جنہوں نے مجلس میں اپنے ایک ہزار تھریڈز مکمل کر لیئے ہیں۔ اردو مجلس کے واحد رُکن جن کے اردو مجلس میں 1000 تھریڈز مکمل ہوئے ہیں۔ ہم سب کی طرف سے ساجد تاج کو بہت بہت مبارکباد



    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    بہت مبارک ہو ساجدبھائی ،
    اللہ تعالی آپکو دنیا اورآ خرت دونوں میں کامیاب کرے۔ آ مین ۔۔
    اس خوبصورت لڑی کا احتمام کرنے کے لئے محترم مرحبا بھائی بھی مبارک باد کے مستحق ہیں
    بارک اللہ فیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بھت مبارک ھو ساجد بھائی۔
    اللہ آپ کی ھر نیک تمنا پوری کرے
    -آمین
     
  14. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بھت مبارک ھو ساجد بھائی
     
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت بہت مبارک ہو بھائ ساجد تاج۔ اللہ اور کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرماۓ۔ آمین!۔
    سسٹر سویٹی اطلاع دینے کا شکریہ
     
  16. frahawan

    frahawan -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2011
    پیغامات:
    331
    بھائی بہت بہت مبارک ہو
     
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    یقیناً یہ ایک منفرد اعزاز ہے، پوسٹس کی تعداد بڑھانا کوئی مشکل کام نہیں لیکن ایک تھریڈ بھی پوسٹ کرنا کافی توجہ طلب امر ہوتا ہے، ایسے میں ایک ہزار تھریڈز پوسٹ کرنا اور پھر اراکین کی طرف سے ان تھریڈز کی پذیرائی پر ساجد تاج بھائی کو بہت بہت مبارک ہو!
     
  18. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    پیارے بھائی اور استاد جی
    بہت بہت مبارک
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 16, 2012
  19. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    سویٹی بہن شکریہ ۔۔۔
    سچ کہا رفی بھائی نے ۔۔۔ (پوسٹس کی تعداد بڑھانا کوئی مشکل کام نہیں لیکن ایک تھریڈ بھی پوسٹ کرنا کافی توجہ طلب امر ہوتا ہے، ایسے میں ایک ہزار تھریڈز پوسٹ کرنا اور پھر اراکین کی طرف سے ان تھریڈز کی پذیرائی پر ساجد تاج بھائی کو بہت بہت مبارک ہو!)
    ہماری طرف سے دُھری مبارکباد قبول کریں ۔۔۔ اللہ آپ کو خوش خوش رکھے ۔۔۔ آمین
     
  20. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی یقینا یہ ایک کارنامہ ہے۔
    سویٹی سسٹر بہت بہت شکریہ یہ خوشخبری سنانے پر ۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں