کیا یہ تصویر صحیح ہے؟؟؟؟

انور علی نے 'معلومات عامہ' میں ‏مئی 28, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انور علی

    انور علی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2011
    پیغامات:
    144
    السلام علیکم دوستوں بزرگوں۔۔

    میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ جو تصویر ہے یہ حقیقت میں روضہ رسول ہے ؟؟؟

    ۔۔کیونکہ میں نے کسی جگہ پڑھا تھا کہ روضہ رسول
    مکمل تور پر بند ہے۔۔
    یہ جو تصویر ہے یہ محمود غزنوی کی مزار کی تصویر ہے۔۔

    برایے مہربانی رہنمائی فرمائے۔۔۔
    [​IMG]

    http://i45.tinypic.com/xmlkyd.jpg
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    بالکل غلط ہے

    اس بارہ میں مجلس پر پہلے بھی بحث ہو چکی ہے اور دلائل سے ثابت کیا چکا ہے کہ یہ روضہء رسول صلى اللہ علیہ وسلم نہیں ہے بلکہ یہ جلال الدین رومی کی قبر ہے ۔
    اس بحث میں سے صرف ایک پوسٹ پیش خدمت ہے :

     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    یہ معروف بدعتی و وجودی مولانا! روم کی قبر کی تصویر ہے
     
  4. انور علی

    انور علی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2011
    پیغامات:
    144
    بہت بہت شکریہ طاہر بھائی۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں