نہ جانے کیا بات تھی کیوں مجھے رونا آیا

ساجد تاج نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏نومبر 6, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]


    [​IMG]

    نہ جانے کیا بات تھی کیوں مجھے رونا آیا

    [​IMG]



    جانے کیا بات تھی ہر بات پر رونا آیا
    تھا میں نیند میں اور مجھے اتنا سجایا جا رہا تھا

    بڑے ہی پیار سے مجھے نہلایا جا رہا تھا
    نجانے تھا وہ کون سا عجیب کھیل میرے گھر میں
    جس میں بچوں کی طرح مجھے کندھے پہ اٹھایا جا رہا تھا

    تھا پاس میرے میرا ہر اپنا اُس وقت
    پھر بھی میں ہر کسی کے منہ سے بُلایا جا رہا تھا
    جو کبھی دیکھتے ہی نہ تھے محبت کی نگاہوں سے
    اُن کے دل سے بھی پیار مجھ پہ لُٹایا جا رہا تھا

    معلوم نہیں حیران تھا ہر کوئی مجھے سوتے ہوئے دیکھ کر
    زور زور سے رو کر مجھے ہنسایا جا رہا تھا

    کانپ اُٹھی میری روح میرا وہ مکان دیکھ کر
    پتا چلا مجھے دفنایا جا رہا تھا

    رو پڑا پھر میں بھی میرا وہ منظر دیکھ کر
    جہاں مجھے ہمیشہ کے لیے سلایا جا رہا تھا

    یہ دن بھی قیامت کی طرح گزرا ہے "فراز"
    جانے کیا بات تھی ہر بات پر رونا آیا


    [​IMG]


    [​IMG]

    بشکریہ : کتاب و سنت ڈاٹ کام
    محمد ارسلان
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ایک ایک لفظ پڑھ کر روگھٹے کھڑے ھو رھے ھیں اللہ اس گھر کو تو ھر کسی کے لئیے اپنی رحمت سے نور سے بھر دے اللہ جو ایمان کی حالت میں مر گئیے ھیں اللہ ھم سب نے بھی یہاں ھی جانا ھے اللہ تیری رحمت کے بغیر ھمارے پاس کچھ نہیں اللہ ھم تو بلکل بے بس انسان ھیں گنہگار انسان ھیں ھمیں تو مانگنا بھی نہیں آتا تو ھمارا رب جوپہاڑوں کے انرر چیونٹی کو رزق دینے والا ھے ھم تو صرف اتنا جانتے ھیں کہ تو ھمارا رب ھے صرف تجھ سے مانگنا ھے اور ملتا بھی تیرے در سے ھے ھم سب بہن بھائیوں کے جتنے گناہ ھیں سب کو تو اپنی رحمت سے نیکیوں میں بدل دے آمین سب پر آسانیاں فرما اس دنیا میں بھی اور اس اگلے گھر میں بھی آسانیاں فرما تیرے علاوہ کوی دعا قبول کرنے والا نہیں کوی فریاد سننے والا نہیں اللہ ھم سب بہن بھائیوں کو معاف کر دے آمین
     
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    خدامحفوظ رکھے
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین ثمہ آمین
     
  5. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    یا اللہ ہماری اگلی منزلیں آسان کرنا آمین
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بے شک موت کو سامنے دیکھ کر یا موت کو سوچ کر انسان اُس وقت بوکھلا جاتا ہے کہ اُس نے بھی ایک دن مر جانا ہے یا اللہ تعالی ہمیں معاف فرما دے بے شک ہم بہت گنہگار ہیں اور تُو رحمن ہے رحیم ہے
     
  7. ماظق

    ماظق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 25, 2009
    پیغامات:
    67
    اچھا انتخاب ہے۔
     
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بهت زبردست شیرنگ
     
  9. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    جزاکم اللہ خیرا حقیقت ہے کہ پڑھتے ہی احساس بیدار ہوتا گیا اور ساتھ ساتھ رونگٹے کھڑے ہوگئے۔ اللہ ہم سب کے لئے آسانیاں کر دیں۔
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں