اوہ ۔۔۔ تھوڑا سا لیٹ ھو گئے

Ishauq نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اپریل 24, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ


    [​IMG]

    شاید کسی بھائی یا بہن کی نظر نہی پڑی، یا یہ سعادت بھی ھمیں‌ ھی نصیب ھونا تھی کہ اس مبارکباد کا تھریڈ لگانا پھر ھمارے حصے میں ھی آنا تھا۔

    جی ، یقیناً بات ھو رھی ھے ساجد بھائی کی۔ جنھوں نے ایک ھزار پوسٹ کا مزید چپکے سے اضافہ کر لیا ھے۔ اور تعداد بڑھتے بڑھتے 35000 کراس کر چکی ھے۔


    جی ھاں ساجد بھائی، میرا بھائی، آپ کا بھائی ، سب کا بھائی ۔۔۔ نہیں جی سوری سب کا نہی :)



    آپ کو بہت بہت مبارک ھو۔ اللہ آپ کے کام ، وقت، روزی میں برکت دے، آپ کو اولاد صالح سے نوازے - اور آپ کی دنیاوی و اخروی مشکلات دور کرے۔ آمین


    اردو مجلس کے ممبران کو پورے خلوص سے دعوت دینا ، ان سے ملاقات کا احوال بیان کرنا، مجلس کے ممبران میں ھم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کرنا ان کا طرۃ امتیاز ھے۔ اور اس میں اضافے کی دعا بھی کرتے ھیں۔


    ساجد بھائی کے بارے میں انکشافات جو ابھی تک آن لائن آئے ھیں ، وہ یہ ھیں


    یوزر نیم: ساجد تاج

    تاریخ شمولیت: 24-11-08

    ٹوٹل پوسٹس: 35129

    پوائنٹس : 9997

    پوسٹس فی دن : 21.8000000000000000000000000000000000

    شکریہ ادا کیا: 65354

    10,339 پیغامات میں 26,455 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا

    دعوت نامے: 10

    دوستوں کی تعداد : 123

    عہدہ: ممتاز

    موضوعات کی تعداد: 1420


    ساجد بھائی کا پیغام :

    بُرائی اپنے اندر اور اچھائی دوسروں میں تلاش کر



    [​IMG]
     
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    تھوڑا سا نہیں بہت لیٹ ہوگئے - ابتسامہ

    آمین
     
  3. انور علی

    انور علی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2011
    پیغامات:
    144
    ساجد بھائی بہت مبارک ہو آپ کو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ملک 17

    ملک 17 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 18, 2012
    پیغامات:
    68
    ہرگز نہیں ہم لیٹ نہیں‌ہوئے تھے

    ہم نے تو 35004 پوسٹیں ہونے پر 35000 مرتبہ مبارک باد دی تھی

    اور فون کر کے بتایا تھا

    کر ہی کیا سکتا تھا بندہ اس کے سوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  5. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    ماشاء اللہ
    مبارك ہو ساجد بھائی
    اللہ مالک الملک آپ کی نیک خواہشات پوری فرمائے آمین
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آپ کو بہت بہت مبارک ھو۔ اللہ آپ کے کام ، وقت، روزی میں برکت دے، آپ کو اولاد صالح سے نوازے - اور آپ کی دنیاوی و اخروی مشکلات دور کرے۔ آمین

    آمین یاحی یا قیوم

    اسحاق بھائ اطلاح دینے کا شکریہ
     
  7. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    بہت بہت مبارک ہو بھائ
    الله تعالی آپکی نیک خواہشیں پوری فرمائے
    آمین
     
  8. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    ماشاءاللہ
    ماشاءاللہ
    ماشاءاللہ
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے اور اردو مجلس اسی طرح آپکی رنگا رنگ پوسٹ اور معذور شاعری سے جگمگاتی رہے۔
    اگر برا لگا تو پیشگی معذرت۔۔:00003:
    بہت بہت مبارک ہو
    اسحاق بھائ جزاک اللہ خیر
     
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    :00001:
    :00006:
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جواب کل دوں گا ابھی کچھ دیر میں لائٹ نے بھاگ جانا ہے ، لہذا کل آنلائن آکر جواب دے سکوں گا ان شاءاللہ ، اور اپنے معذور شاعری کے بارے میں تبصرہ بھی کرنے کا ارادہ ہے ، ویسے اچھا نام دیا ہے معذور شاعری :00003:
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اس تھریڈ پر لکھنے کا موڈ تھا اب تو اتنے بعد تشریف آوری وہ سب بھول بیٹھا جو لکھنا تھا ، چلیں 36،000 کے لیے مزید سوچ کر رکھ لیتا ہوں۔

    بہرحال اسحاق بھائی کا شکریہ جنہوں سے اس تھریڈ کو لگایا ، اور اُن تمام بہن بھائیوں کا بھی شکریہ جنہوں نے حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ یہاں اتنا پیار دیا
     
  12. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    بہت بہت مبارک ہو ساجد جی آپ کو
    صدا خوش رہیں ہمارے ساتھ :00006:
     
  13. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ
    میں تو زیادہ ہی لیٹ ہو گئی۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔آنسؤوں والا آئیکون
    دیر آید درست آید نا؟
    بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی!
    اللہ تعالٰٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں،دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں ۔ ۔ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائیں۔آپ کی تمام نیک خواہشات پوری فرمائیں ۔ آمین
    [​IMG]
     
  14. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ
    مبارك ہو ساجد بھائی
    اللہ مالک الملک آپ کی نیک خواہشات پوری فرمائے آمین
    میں بھی لیٹ
     
  15. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    چلو جی لیٹ آئے درست آئے

    یہ تو ہماری بیگم صاحبہ کی مہربانی ہے جو انہوں نے پوسٹ کر کے تھریڈ کو اَپ ڈیٹ کیا ورنہ لیٹ آئے درست آئے والی بات بھی کہنے کا موقع نہ ملتا کسی کو ہاہاہاہا
     
  17. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    ابتسامیہ ..... اب اس کو اپڈیٹ کرتے رھیے گا.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں